
کیا شوہر بیوی کی کمائی استعمال کرسکتا ہے؟
جواب: گھریلو استعمال کی چیزیں کہ ان میں بہت سارا سامان وہ ہوتا ہے کہ جو عورت کو جہیز میں ملا ہوتا ہے لیکن آپس کی بے تکلفی کی وجہ سے شوہر بھی استعمال کرتا ہے...
عورت پر شوہر اور والد میں سے زیادہ حق کس کا ہے ؟
جواب: لڑائی جھگڑے کی نوبت نہیں آئے گی۔ السنن الکبری للنسائی اورمستدرک للحاکم میں ہے:”واللفظ للمستدرک:عن عائشۃ رضی اللہ تعالٰی عنھا :قالت: قلت یارسول الل...
سوال: شادی کے بعد میری بیوی کی عادت یہ تھی کہ گھر میں بہت کم اور میکے بہت زیادہ رہتی تھی،جس پر ہمارے لڑائی جھگڑے بھی ہوتے رہے،مگر وہ اپنی عادت سے باز نہ آئی ۔ابھی دو دن پہلے اسی موضوع پر ہماری بات چیت چل رہی تھی اور میں اسے سمجھا رہا تھا، مگر وہ یہ بات سمجھنے کے لیے تیار نہیں تھی،تو میں نے غصہ میں کہہ دیا کہ ’’اگرکبھی تومیری اجازت کے بغیر میکے گئی،تو تجھے طلاق ہے،طلاق ہے،طلاق ہے۔‘‘ میری طرف سے طلاق کے الفاظ بولے جانے کے بعد وہ میکے نہیں گئی۔پوچھنا یہ ہے کہ اگر وہ میری اجازت کے بغیر میکے چلی جاتی ہے ،تو کیا تینوں طلاقیں واقع ہو جائیں گی؟نیز کوئی ایسا حل ہو سکتا ہے کہ بغیر اجازت جانے کی صورت میں بھی طلاق نہ ہو؟ نوٹ:ابھی تک قولاً فعلا کسی طرح رجوع نہیں کیاگیا۔
مشترکہ کاروبار میں ایک پارٹنر کا پرسنل سامان پیچنا کیسا ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ دو شخص آپس میں پارٹنر ہیں ، ایک دکان پر بیٹھتا ہے ۔ اب جو گاہک دکان پر آتا ہے ، وہ مشترک ہی ہوتا ہے ، مگر دکان پر بیٹھنے والے پارٹنر کے کچھ جاننے والے لوگ اسے فون یا واٹس اپ پر سامان کا کہتے ہیں (جن کو دکان سے کوئی غرض نہیں ہوتی ، وہ اس شخص کو گھریلو طور پر جانتے ہیں )، تو یہ ان کے ساتھ پرسنل ڈیل کرتا ہے اور پھر اپنے پیسوں سے وہی سامان مارکیٹ سے لا کر اُن لوگوں کو دے دیتا ہے ، مالِ شرکت سے کچھ بھی نہیں دیتا ، آپ سے پوچھنا یہ ہے کہ اِس پارٹنر کا اس طرح کرنا کیسا ہے اور اس نفع کا کیا حکم ہے ؟ نوٹ ! دونوں کا مشترکہ کام سونے کا ہے اوراسی طرح کے لاکٹ ،سیٹ وغیرہ لوگ فون پر اس جاننے والے کوکہتے ہیں اور ایک پارٹنر باہر سے ہی اسے خرید کر بیچ دیتا ہے۔
ڈیجیٹل پرائز بانڈ خریدنا کیسا؟
جواب: لڑائی کا۔(سورۃ البقرہ، آیت 278،279) حضرت جابررضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں :’’ لعن رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم آكل الربا ومؤكله ‘‘ یعنی ال...
ناسمجھ بچے کو مسجدالحرام اورمسجد نبوی میں لے کرجانا
جواب: لڑائی جھگڑوں، آوازیں بلند کرنے ، حدود قائم کرنے،اور تلوار کھینچنے سے بچاؤ۔(سنن ابن ماجہ،کتاب المساجد،باب ما یکرہ فی المساجد، صفحہ 151،رقم الحدیث: 750...
پرندہ پکڑا اور مالک معلوم نہیں تو کیا کریں؟
جواب: گھریلو معلوم ہوتا ہے تو یہ لقطہ ہے اعلان کرنا ضروری ہے۔ یونہی ہرن پکڑا جس کے گلے میں پٹا یا ہار پڑا ہوا ہے یا پالتو کبوتر پکڑا تو اعلان کرے اور مالک م...
اپنے بھائی کواپنا صدقہ فطر دینا
جواب: گھریلو استعمال کی اشیاء وغیرہ)سے فارغ ساڑھے باون تولے چاندی یااتنامال ،سامان،جائیداد،سونا وغیرہ نہ ہوجوتنہایادوسرے سے مل کرساڑھے باون تولے چاندی کی ق...
کیا خلع کی عدت میں بھی شوہر پر نفقہ لازم ہوگا؟
جواب: لڑائی جھگڑا ہوتا ہے اور عورت میکے چلی جاتی ہے ۔حالانکہ زندگی کے اس موڑ کو بھی احسن انداز سے انجام دیا جا سکتا ہے اور اسی کی ترغیب دی گئی ہے۔ جی...
جواب: لڑائی کا اور اگر تم توبہ کرو تو اپنا اصل مال لے لو نہ تم کسی کو نقصان پہنچاؤ نہ تمہیں نقصان ہو ۔ ( القرآن الکریم ، پارہ 2، سورہ بقرہ ، آیت 275)...