
بیوی کی بیٹی سے شادی کرنے کا حکم
سوال: ایک عورت کو اس کے شوہر نےطلاق دے دی،جس سے اس کی ایک بیٹی تھی، عدت گزرنے کے بعدعورت نے کسی دوسرے شخص سے نکاح کر لیا اور اس سے دو بیٹے بھی ہوئے،اس کے بعد اس عورت کا انتقال ہوگیا ۔سوال یہ ہے کہ اس عورت کے دوسرے شوہر کا اس کی بیٹی جو کہ پہلے خاوند سے تھی اس سے نکاح ہو سکتا ہے یا نہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شادی شدہ عورت سے زنا کا ارتکاب ہوا، کچھ عرصہ بعد شوہر کو اس کا علم ہوا ، عورت نے توبہ کر لی اور شوہر سے معافی بھی مانگ لی،اب آپ شریعت کے مطابق ارشاد فرمائیں کہ اس عورت کے بارے میں شرعی حکم کیا ہے؟ نیز شوہر عورت کو معاف کرنے کے لیے تیار ہے کیا وہ اسے معاف کر سکتا ہے؟اور اس معاف کرنے کی وجہ سے شرعاًوہ گناہگار تو نہیں ہو گا؟
بیوی اور اس کی بھانجی کی بیٹی کو نکاح میں جمع کرنے کا حکم
جواب: عورتیں جو آپس میں محرم ہوں یعنی ان میں سے جس کو بھی مرد فرض کیا جائے تو دوسری اس پر ہمیشہ کے لئے حرام ہو،ایسی دو عورتوں کو نکاح میں جمع کرنا ، ناجائز...
نکاح فاسد کو فسخ کرنے اوراس کی عدت وغیرہ کے احکامات
سوال: بغیر گواہوں کے نکاح ہوا،پھر شوہر سے اس نکاح فاسدہ کو ختم کردیا،اب عورت پر عدت لازم ہوگی یا نہیں ؟خواہ جسمانی تعلق قائم ہو یا نہیں،اور اس کے بعد دوبارہ اسی شخص سے نکاح کرنا کیسا ہے؟
کمزور نے طاقتور کے کپڑے پاک کیے تو کیا حکم ہے؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ شوہر کے ناپاک کپڑے اس کی بیوی دھو سکتی ہے؟ جب کہ اس کا شوہر اس سے زیادہ قوی ہو یعنی وہ اگر عورت کے نچوڑے ہوئے کپڑوں کو نچوڑے گا تو اس میں سے کچھ نہ کچھ قطرے پانی نکلے گا؟
شادی پر ملنے والے زیورات پر زکوۃ کا حکم
جواب: عورت کو زیورات کا مالک بنادیا جاتا ہے، ٭اور شوہر یا اس کے گھر والوں کی طرف سے ملنے والے زیورات میں تین صورتیں ہوتی ہیں : (1)شوہر یا اس کے گھر...
عورت کا دھاگے یا اون کی چُٹیا لگانا کیسا ہے ؟
سوال: آج کل عورتیں بالوں میں دھاگے وغیرہ کی چٹیا لگاتی ہیں ، یہ جائز ہے یا نہیں؟
پتنگ اڑانے ،بنانے اور بیچنے کا حکم
جواب: عورت سے کھیلنا(یعنی بیوی سے دل لگی کرنا)اوردو ہدفوں کے درمیان نشانہ لگانا یعنی تیزاندازی کرنا اوراپنے گھوڑے کوشائستگی سکھانا۔ (المعجم الاوسط،ج07،ص1...
نفاس کا خون آٹھویں دن بند ہونے کی صورت میں نماز و ازدواجی تعلقات کا حکم
جواب: عورت کو بچہ پیدا ہونے پر خون بالکل نہ آیا تب بھی صحیح یہ ہے کہ اس عورت پر غسل واجب ہے اور نماز و روزہ بھی لازم ہیں اور خون آنے کی زیادہ سے زیادہ مدت چ...