سرچ کریں

Displaying 391 to 400 out of 846 results

391

نماز سے پہلے امام اپنے مسافر ہونے کا اعلان کرنا بھول گیا، نماز میں یاد آیا تو۔۔۔

جواب: در مختار میں ہے:”وفي شرح الإرشاد ينبغي أن يخبرهم قبل شروعه وإلا فبعد سلامه (أن يقول) بعد التسليمتين في الأصح أتموا صلاتكم فإني مسافر ) لدفع توهم أنه س...

391
392

الفاظِ قسم کے ساتھ متصلاً "ان شاء اللہ" کہنا

جواب: در مختار میں ہے” (وصل بحلفه إن شاء الله بطل) يمينه“ترجمہ:اپنی قسم کے ساتھ ان شاء اللہ ملایا تو قسم باطل ہو جائے گی۔ (در مختار مع رد المحتار،کتاب الایم...

392
393

کیا چیل کی بیٹ سے کپڑے ناپاک ہوجائیں گے؟

جواب: در المختار میں ہے:”(وخرء) كل طير لا يذرق في الهواء كبط أهلي (ودجاج) أما ما يذرق فيه، فإن مأكولا فطاهر وإلا فمخفف“یعنی اُس پرندے کی بیٹ جو ہوا میں اڑ...

393
394

کیا مسلمان میت صدقہ و خیرات کرکے ایصال ثواب کرنے والے کو جانتی ہے؟

جواب: دہ مومن کے درجے کو جنت میں بلند کیا جاتا ہے،تو وہ عرض کرتا ہے ،یہ درجہ مجھے کیسے ملا؟تو ارشاد ہوتا ہے :تیرے لیے تیرے بچے کے استغفار کرنے کی وجہ سے۔(س...

394
395

مصنوعی انداز کی ڈیجیٹل(Digital) مارکیٹنگ میں حصہ لینے والوں کا شرعی حکم

سوال: آج کل کئی ارننگ (Earning) کمپنیاں مارکیٹ میں آچکی ہیں۔ بعض کمپنیوں میں تو ابتداءً کچھ بھی انویسٹ(Invest) نہیں کرنا ہوتا جبکہ اکثر کمپنیوں میں ابتداءً کچھ رقم انویسٹ کرنی ہوتی ہے جو کہ ناقابل واپسی (Non-Refundable) ہوتی ہے۔ انویسٹ کی رقم اپنے اپنے پیکیج (Package)کے حساب سے کم زیادہ ہوتی ہے۔ کم سے کم 3000 اور زیادہ سے زیادہ لاکھوں روپے تک کے پیکجز (Packages) ہوتے ہیں،ان میں ارننگ(Earning) کا طریقہ کار یہ ہوتا ہے کہ کمپنی کی جانب سے مختلف ٹاسک (Task)دیے جاتے ہیں، مثلاً:مختلف ویڈیوز(Videos)لائک (Like)کرنا، مختلف چینلز(Channels) سبسکرائب (Subscribe) کرنا وغیرہ ۔ ٹاسک(Task) پورا کرنے کے بعد کمپنی کو اس کے اسکرین شارٹ(Screenshot) بطور ثبوت بھیجنے ہوتے ہیں،جس کے بعد طے شدہ رقم بطور پروفٹ(As Profit) دی جاتی ہے۔ جو جتنی زیادہ رقم والا پیکیج(Package) لیتا ہے اسے اتنے ہی زیادہ ٹاسک (Task) دیے جاتے ہیں اور اسی حساب سے اس کی زیادہ ارننگ (Earning) ہوتی ہے ۔ بعض کمپنیوں میں ارننگ(Earning) بڑھانے کے لئے یہ آپشن(Option) بھی ہوتا ہے کہ آپ اپنے ریفرل کوڈ (Referral Code)سے جتنے افراد کو اس کمپنی میں جوائن (Join)کروائیں گے اس کی انویسٹمنٹ(Investment) کا دس فیصد کمیشن بھی آپ کو ملے گا۔ کیا مذکورہ طریقہ کار کے مطابق انکم حاصل کرنا ،جائز ہے؟

395
396

کسی کو سلام پہنچانے کا کہا، تو کیا سلام پہنچانا لازم ہے؟

جواب: در مختار میں ہے:’’ولو قال لآخر: أقرئ فلانا السلام يجب عليه ذلك‘‘ اگرکسی شخص نے دوسرے سےکہا’’فلاں کو سلام کہنا ‘‘تو اس پرسلام پہنچانا واجب ہے۔(در مخ...

396
397

رمی کے لئے وضو ضروری ہے یا نہیں؟

جواب: در رمی جمار،فصل در شرائط صحت رمی جمار ، صفحہ 314) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّ...

397
398

قبلہ کی طرف پاؤں کرنے کا حکم ؟ چند چیزوں سے اعتراض اور جواب

جواب: دہ احکام کو بنیاد بنا کر عام حالت میں اور بالخصوص سوتے وقت قبلہ کی طرف پاؤں پھیلانے کو بلا کراہت درست کہنا سراسر غلط ہے۔ زید کے بیان کردہ مسائل کی ت...

398
399

کرائے کی چیز آگے زیادہ کرائے پر دینے کا حکم

سوال: ہم شادی بیاہ ،انتقال اورسالگرہ وغیرہ کی تقریبات میں ٹینٹ (Tent) اور ڈیکوریشن کا سامان(Decoration Equipment) کرائے پر دیتے ہیں،ان کاموں کے لیے لیبر سروس (Labour Service) بھی ہماری طرف سے ہوتی ہے ۔ معلوم یہ کرناہے کہ بعض اوقات ہمارے پاس کرائے پر دینے کے لئے سامان موجود نہیں ہوتا تو ہم کسی قریبی دوکان والے سے اس کا سامان کرائے پر لے کر اپنا نفع شامل کرکے آگے کرائے پر دے دیتے ہیں اور ساتھ اپنی لیبر(Labour) بھیج دیتےہیں۔ لیبر کو اجرت ہم خود دیتے ہیں۔ کیا ہمارا اس طرح نفع حاصل کرنا درست ہے ؟ نوٹ:سائل نے اس بات کی وضاحت کی ہے کہ ہم کسٹمر(Customer) سے لیبرکے چارجز (Charges)الگ سے مقرر نہیں کرتے،بلکہ لیبر چارجز (Labour Charges)وغیرہ سب ذہن میں رکھ کر ریٹ (Rate) مقررکرتے ہیں۔ کبھی کبھار ایسابھی ہوتاہےکہ پانچ مزدوروں کاکام ہوتوہم تین مزدوروں سے بھی یہ کام لے لیتے ہیں۔ لیکن چونکہ ٹینٹ لگانے اور ڈیکوریشن کا طے شدہ کام مکمل ہوجاتاہے ، اس لیے کسٹمرکی طرف سے کوئی اعتراض(Objection) بھی نہیں ہوتا۔

399
400

جمعہ کی پہلی اذان کے بعد خواتین کا بیوٹی سیلون (Beauty Salon) چلانا کیسا؟

جواب: در مختار میں ہے: ’’(وكره البيع عند الاذان الاول) ۔۔ وقد خص منه من لا جمعة عليه ‘‘ ترجمہ: اذانِ اول کے وقت خرید و فروخت مکروہ ہے، ۔۔۔اس حکم سے (مستثنیٰ...

400