سرچ کریں

Displaying 391 to 400 out of 2214 results

391

این جی آر ( NGR) کمپنی میں انویسٹ کرنے کا حکم

سوال: ایک کمپنی ہے این جی آر ( NGR) کے نام سے ۔ کمپنی کہتی ہے کہ ہم سولر انرجی بناتے ہیں اور سیل کرتے ہیں اور جو نفع ہوتا ہے اپنے شرکاء کے ساتھ شیئر کرتے ہیں ۔ آپ اپنے پیسے ہماری کمپنی میں انویسٹ کریں اور منافع کمائیں۔ انویسٹ کر نے کے لیے کمپنی نےمختلف پیکج بنائے ہیں اور انویسٹ کے حساب سے نفع کی مقدار پہلے سے طے ہوتی ہے ۔ مثلا: چار ہزار والے پیکج میں آپ پہلے چار ہزار روپے کمپنی کے اکاؤنٹ میں ایزی پیسہ وغیرہ کے ذریعے جمع کروائیں گے، پھر چار ہزار والا پینل ایپ میں جا کر ایکٹِو(Active) کریں گے ۔ اس کے بعد آپ کو نفع ملنا شروع ہو جائے گا۔اس پیکج کا نفع روزانہ86.40 روپے ملے گا۔ نفع ایک ہفتے تک ملتا رہے گا ۔ اس کے بعد آپ کی انویسٹ کی ہوئی رقم اور منافع دونوں آپ نکال سکتے ہیں اور چاہیں تو دوبارہ پینل ایکٹو کر کے مزید انویسٹ کر دیں۔ایک بندہ ایک سے زیادہ پینل بھی ایکٹو کر سکتا ہے۔ نفع ایپلی کیشن میں ہر دو گھنٹے بعد شو ہوتا ہے، جسے چوبیس گھنٹوں میں کم از کم ایک بار ایپلی کیشن کھول کر وصول کرنا ہوتا ہے ، اگر نہ کیا جائے تو نفع واپس چلا جاتا ہے۔ مزید یہ کہ اگر آپ اپنے ذریعے سے پانچ ممبر بناتے ہیں جو کمپنی میں انویسٹ بھی کر دیں، تو آپ کو تین ہزار روپے کمپنی کی طرف سے بونس ملے گا اور ممبر جتنی رقم انویسٹ کریں گے ،اس کا کچھ فیصد حصہ آپ کو کمیشن کے طور پر بھی ملے گا۔وہ ممبر جب مزید ممبر بنائیں گے، تو بھی آپ کو کچھ نہ کچھ کمیشن ملے گا۔ ممبر بنانے کا یہ فائدہ بھی ہوگا کہ آپ کا لیول اَپ (UP)ہو جائے گا، پانچ ممبرز پر پہلا لیول، دس پر دوسرا ، بیس پر تیسرا ، اسی طرح آگے تک چلتا رہے گا۔لیول جتنا بڑا ہوگا اتنی زیادہ رقم انویسٹ کر سکتے ہیں، یعنی بڑے لیول کا پینل لے سکتے ہیں جس میں زیادہ نفع ملتا ہے ۔ نوٹ: معلومات کے مطابق کمپنی کی ویب سائٹ کوئی نہیں ہے، صرف ایپلی کیشن ہےاور اس پر بھی اکاؤنٹ بنانے کے لیے VPNآن کرنا پڑتا ہے۔اور اس کے طریقہ کار کے متعلق معلومات زیادہ تر ان لوگوں سے ہی ملتی ہے، جو اس میں انویسٹ کر رہے ہیں۔ کمپنی کا پاکستان میں کوئی آفس نہیں ہے، ہاں بعض لوگ کہتے ہیں کہ اسلام آباد کے بلیو ایریا میں آفس ہے، لیکن اس کی تصدیق نہیں ہے، گوگل میپ پر بھی اسلام آباد کے کسی علاقے میں آفس شو نہیں ہوتا۔

391
392

نیٹ ورک مارکیٹنگ کا شرعی حکم

جواب: پہلے کمپنی کا ممبر بنتا ہے اور کمپنی سے اس کی مصنوعات خریدتا ہے۔ پھر وہ اپنی کوشش سے مزید دو افراد کوممبر بناتا ہے اور یہ دونوں بھی کمپنی سے خریداری...

392
393

کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم نور ہیں؟

جواب: پہلے کس چیزکوپیداکیا،تورسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے ارشادفرمایا:اے جابر!اللہ تعالی نے تمام اشیاء سے پہلے تیرے نبی کے نورکواپنے نورسے پیدافرما...

393
394

مسلمان کا ہندووں کے تہوارپران کوبکرے بیچنا

جواب: ذبح کرنا فاعل مختار کا فعل ہے جو گناہ کی نسبت بیچنے والے مسلمان سے منقطع کر دے گا۔لہذا مسلمان اپنے مال سے غرض رکھے اور تعاون کی نیت نہ کرے تو حرج ن...

394
395

عقیقہ کا حکم، مقصد اور بالغ ہونے کے بعد عقیقہ کرنا

جواب: ذبح کیا جاتا ہے اس کو عقیقہ کہتے ہیں۔ حنفیہ کے نزدیک عقیقہ مباح و مستحب ہے۔‘‘(بہار شریعت ،ج03،حصہ 15،ص355،مکتبۃ المدینہ ،کراچی) بہارشریعت می...

395
396

مقروض فوت ہو جائے تو قرض کا مطالبہ ضامن سے ہوگا یا ورثاء سے؟

جواب: پہلے کچھ اہم باتیں ہیں، جن کو سمجھنا بے حد ضروری ہے۔ پہلی بات تو یہ ہے کہ شرعی اعتبار سے ایک شخص کا ذمہ اپنے اوپر لینے کو کفالت کہا جاتا ہے۔ کفال...

396
397

دوسرے ملک میں قربانی کروائی توبال وغیرہ کب کاٹے گا؟

جواب: ذبح، یذبحہ فاذا اھل ھلال ذی الحجۃ، فلا یاخذن من شعرہ ولا من اظفارہ شیئاً حتی یضحی‘‘ ترجمہ: جس کاقربانی کاارادہ ہو، تو جب ذوالحجہ کا چاند طلوع ہو جائے،...

397
398

چالیسویں میں عقیقہ کر سکتے ہیں؟

جواب: ذبح کرکے کھلایا جائے تو اس میں کوئی حرج نہیں ۔ عقیقے کے گوشت کاوہی حکم ہوتاہے ،جوقربانی کے گوشت کاہوتاہے یعنی بہتریہ ہے کہ اس کے بھی تین حصے کیے ج...

398
399

نمازِعید کی زائد تکبیریں بھول کر رکوع میں چلے گئے،توکیا حکم ہے ؟

جواب: پہلے رکوع کرلیا،تو وہ رکوع میں تکبیریں نہیں کہے گا ،کیونکہ رکوع کا حکم یہاں قیام والا نہیں ہوگا ،اس لیے کہ اس سے پہلے حقیقتاً قیام گزرچکا ہے،اورظاہرال...

399
400

مکروہ اوقات میں نمازِجنازہ پڑھنے کاحکم

جواب: پہلے کا دورانیہ اور ضحوۂ کبری یعنی نصف النہارِ شرعی سے لے کر سورج ڈھلنے تک، جسے عوام زوال کے نام سے جانتی ہے، ان ) میں نماز جنازہ سمیت ہر نمازناجائزوم...

400