سرچ کریں

Displaying 391 to 400 out of 4642 results

391

12 ذوالحجہ كی رمی ظہر کا وقت شروع ہونے سے پہلے کرنا

جواب: رے اور تیسرے دن، تینوں جمروں کی رمی کا وقت زوال کے بعد سے شروع ہوتا ہے لہذامشہور قول کے مطابق زوال سے پہلے رمی جائز نہیں،اور ان دونوں دنوں میں رمی ک...

391
392

ایڈوانس زکوۃ کی مد میں دی ہوئی رقم پر زکوۃ لازم ہوگی ؟

سوال: ایک شخص نے اپنے مالِ زکوۃ پر نصاب کا سال پورا ہونے سے پہلے ہی ایڈوانس زکوۃ ادا کر دی، جب نصاب کا سال پورا ہوگا، تو جو رقم ایڈوانس زکوۃ کی مد میں دے چکا تھا، کیا اس رقم کی بھی زکوۃ ادا کرے گا؟ کیونکہ وہ رقم ایڈوانس زکوۃ میں دینا اس پر لازم نہیں تھا، اگر وہ ایڈوانس زکوۃ کی مد میں نہ دیتا تو آج وہ رقم اس کے پاس ہوتی، تو اس کی زکوۃ بھی یہ نکالتا۔مثلاً: ایک شخص کے پاس ایک کروڑ کی مالیت کا مالِ زکوۃ موجود ہے، جس کی وہ ہر سال زکوۃ ادا کرتا آرہا ہے اور اس کے نصاب کا سال یکم ذو الحجہ کو مکمل ہوتا ہے۔ اب اس شخص نے اپنے اوپر بننے والی اڑھائی لاکھ زکوۃ یکم ذو الحجہ سے پہلے رمضان شریف میں ہی ادا کر دی، تو جب یکم ذو الحجہ کو اس کا سال پورا ہوگا، اس وقت اس اڑھائی لاکھ کی بھی زکوۃ ادا کرے گا، جو ایڈوانس زکوۃ کی مد میں دے چکا ہے؟

392
393

ام حبیبہ نام کا معنی اور امِ حبیبہ نام رکھنا کیسا؟

جواب: رے میں مشہور ہےکہ ان کی کنیت ہی ان کانام تھی ،لہذا بچی کا نام "امِ حبیبہ"رکھنا شرعاً جائز و درست ہے۔ مراٰۃ المناجیح میں ہے” (حضرت ام حبیبہ رضی ا...

393
395

ہینڈ رائٹنگ(Hand writing) والی کمپنی (company) کے ذریعے ارننگ کرنے کا حکم

جواب: رے میں حدیثِ پاک میں ہے:’’لعن النبی صلی اللہ علیہ وسلم الراشی والمرتشی والرائش، یعنی الذی یمشی بینھما“ترجمہ:حضور صلی اللہ تعالیٰ عليہ وسلم نے رشوت دین...

395
396

سنت کا مفہوم کیا ہے ؟ نیز سنت کو عرب کلچر کہہ کر چھوڑ دینا کیسا ؟

جواب: رے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ کام کیا ہے اور اس انداز سے کیا ہے، تو اب بطورِ مسلمان اس کا ایمانی تقاضا ہے کہ وہ اس کام کو پسند کرے اور دل و جان سے ا...

396
397

بچوں کی کنیت رکھنا کیسا ہے؟

جواب: رے آقا صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے بچوں کی کنیت رکھنے کی تعلیم بھی ارشاد فرمائی ہے ۔ تمہیدی گفتگو کو سمجھنے کے بعد ن...

397
398

کیا عصر کی نماز کے بعد نفل کی قضا پڑھ سکتےہیں ؟

جواب: رے ،تو یہ جائز نہیں۔ یہاں اس قضا نماز کے اور دیگر فرائض کی قضا نمازوں کے مابین فرق ہے ،کیونکہ دیگر قضا نمازیں من کل وجہ واجب ہیں، تو یہ اسی وقت کی فر...

398
399

بدبودار جرابیں پہن کر مسجد میں جانا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ آج کل سردی سے بچنے کے لیے بہت سے لوگ جرابیں استعمال کرتے ہیں۔جرابوں کے ساتھ اگر زیادہ دیر تک بوٹ پہنے جائیں،تو بعض لوگوں کے پاؤں سے عجیب سی بدبو آنا شروع ہو جاتی ہے۔اب مسئلہ یہ ہے کہ کچھ افراد بوٹ اتار کر اسی طرح بدبو والی جرابیں لے کر مسجد میں نماز پڑھنے آجاتے ہیں،جس کی وجہ سے مسجد میں بھی عجیب سی بدبو پھیل جاتی ہے،تو ایسے افراد کا بدبو والی جرابیں پہن کر مسجد میں آنا کیسا ہے؟

399
400

عبدان کا معنی اورعبدان نام رکھنا کیسا؟

سوال: اللہ پاک نے مجھے بیٹا عطا فرمایا ہے، ہم نے گھر والوں کے مشورے سے جو نام رکھا ہے وہ" عبدان"ہے، اس کا گوگل پر معنی دیکھا تووہاں یہ ملاکہ یہ عبد سے نکلا ہے، معنی ہے:" عبادت گزار"شاید اس نام کے بارے میں گھر میں کچھ اختلاف ہوگیا ہے ، جب ہم نے کسی مفتی صاحب یا ناموں والی کتاب کی طرف رجوع کیاتو اس نام کی طرف کوئی رجحان نہیں پایا ، آپ بتائیں کہ کیا عبدان نام رکھ سکتے ہیں اس میں کوئی حرج تو نہیں ہے ؟

400