
گائے کے پائے زکوٰۃ کی مد میں دینا
جواب: بنانا ضروری ہوگا، لہٰذا اگر مدرسے میں دیناچاہ رہے ہیں تو وہاں کے مہتمم کو پہلے بتادیا جائے کہ یہ زکوۃ کی مد میں ہیں ، تاکہ وہ اس کی ادائیگی کا درست ا...
دراز ایپ پر ریویو بڑھانے کے لیے پروڈکٹ رینکنگ کروانے کا حکم؟
سوال: دراز ایپ(DARAZ APP)پر بیچنے کے لیے جب ہم کوئی پروڈکٹ لگاتے ہیں، تو وہ آخری صفحےپر، یا یوں کہیے کہ ہزار وں یا لاکھوں پروڈکٹ کے درمیان کہیں ہوتی ہے ، جب اس چیز کے بارے میں کوئی سرچ کرتا ہے،تو ہماری چیز ابتدائی لسٹ میں کسٹمر کے سامنے ظاہر نہیں ہوتی ، اور کسٹمر عموماً شروع میں ظاہر ہونے والی ہی 10 ،15 میں سے کسی ایک کا انتخاب کر لیتا ہے ، یوں ہماری چیز فروخت نہیں ہوتی اور اس کے اوپر ریویوز نہیں ملتے،لہٰذا ہم نئے سیلرزاپنی پروڈکٹ کو شروع میں لانے کےلیے پروڈکٹ رینکنگ PRODUCT RANKING کرواتے ہیں، پروڈکٹ رینکنگ کا ایک طریقہ TVVRO: ہے، اس کا طریقہ کار یہ ہوتا ہے کہ ایک ہی شخص کے مثلاً:50اکاؤنٹس ہوتے ہیں، ہم ا سے ایک پروڈکٹ سیل کرتے ہیں، اسی شرط کے ساتھ کہ آپ نےا چھی رائے دینی ہے،نیز اس سے ہم یہ بھی طے کرتے ہیں کہ آپ اپنے باقی 50 اکاؤنٹس سے بھی اچھی رائے دیں اور ہر اکاؤنٹ پر رائے دینے کی قیمت طے ہو جاتی ہے، مگر دیگر اکاؤنٹس سے وہ ہم سے کوئی چیز خریدتا نہیں، لیکن ریویو دینے کے لیے پہلے خریداری ہونا چونکہ ضروری ہوتا ہے ،اس لیے پہلے یہ کرنا پڑتا ہے کہ وہ ان اکاؤنٹس سے ہمیں خریداری کا آرڈر دے، ہم اس کے آرڈر کے مطابق اس چیز کا بیچناظاہر کریں، تو وہ ریویو دے سکے گا یعنی دیگراکاؤنٹس سے کوئی خریداری نہیں ہوئی، مگر ریویوزدینے کے لیے اس میں خریدو فروخت کی ظاہری صورت کو اپنانا پڑتا ہے، جبکہ حقیقت میں ان اکاؤنٹس سےنہ ہم اس کو کوئی چیز دیتے ہیں، نہ ہی وہ ہمیں ان کے بدلے کوئی قیمت ادا کرتا ہے، معلوم یہ کرنا ہے کہ اپنی پروڈکٹ پہلے پیج پر لانے کے لیے اور ریویوز بڑھانے کےلیے مذکورہ طریقہ کار(پروڈکٹ رینکنگ) اختیار کرنا اور ان کو پیسے دینا شرعاً جائز ہے یا ناجائز؟
گیلے ہاتھوں سے نل یا عمامہ کو چھونا پھر ان ہاتھوں سے مسح کرنا
جواب: والی تَری سے موزے پر مسح کیا، تو جائز نہیں، کیونکہ اس مثال میں موزے پر جس تری سے مسح کیا جا رہا ہے، وہ استعمال شدہ ہے ، برخلاف پہلی صورت کے۔(فتاوی قاض...
نابالغ بچوں کو ملنے والے تحفے کا حکم
جواب: بنانا ہی وہاں عرف و مقصود ہو مثلاً چھوٹے کپڑے،کھلونے وغیرہ، تو ایسی صورت میں وہ تحفہ اُس نابالغ بچے کی مِلک ہوگا، نہ تو وہ خود کسی کو دے سکتا ہے...
مہر کی رقم کی شرعی حیثیت اور لڑکی کا اپنی مرضی سے رقم لکھوانا
جواب: بنانا درست ہو ،وہ بھی لکھواسکتے ہیں۔ بحر الرائق میں ہے” المهر واجب شرعا“ترجمہ:(نکاح میں )مہر دینا شرعاً واجب ہے۔(بحر الرائق،کتاب النکاح، ج 3،ص 152...
سجدے میں جانے کے طریقہ سے متعلق تحقیق
جواب: والی ٹانگوں کو ہی رکھتا ہے،پھر آگے یہ فرمانا کہ ”وليضع يديه قبل ركبتيه“یعنی سجدے میں جاتےوقت پہلے اپنے ہاتھوں کو رکھو،کس طرح درست ہو سکتا ہے،یہاں اص...
زکوۃ کی رقم سے ملازمین کو حج کروانے کا حکم
جواب: بناناضروری ہے ، اگرتملیکِ فقیر نہ پائی جائے، تو زکوۃ ادانہیں ہوتی، لہذا پوچھی گئی صورت میں قرعہ اندازی میں جس کانام آیااگروہ شرعی فقیرنہ ہو،یاشرعی فق...
کیا مسجد حرام کے علاوہ حدود حرم میں بھی نیکی و گناہ ایک لاکھ کے برابر ہے ؟
جواب: والی)ساری نیکیوں اور عبادتوں کو شامل ہے۔ اِسی چیز کی صراحت حضرت امام حسن بصری رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ نے کی ہے، چنانچہ فرمایا:مکہ میں ایک دن کا...
اسٹیل مِلز اور ٹھیکیداروں میں رائج سریے کی خریداری کی ایک ناجائز صورت
جواب: والی چیزوں میں بھی استصناع اس وقت جائز ہے جب اس کا وصف یوں بیان کر دیا جائے جس سے چیز کی معرفت و پہچان حاصل ہو جائے ۔بہر حال جس چیز میں تعامل نہیں ا...
کیا خلع کی عدت میں بھی شوہر پر نفقہ لازم ہوگا؟
جواب: والی عورت اگر عدت والے گھر سے نکل جائے، تو جب تک وہ نافرمانی پر قائم رہے تب تک اس کا نفقہ ساقط ہوجائے گا۔ ہاں! اگر وہ شوہر کے گھر لوٹ آتی ہے تو وہ ن...