
ڈکیتی کے دوران اگر ڈاکو کو قتل کر دیا تو کیا اس کی نماز جنازہ نہیں پڑھیں گے؟
جواب: احکامات ارشاد فرمائے ہیں۔معاشرتی بگاڑ اور مسلمانوں کی جان اور مال کو نقصان پہنچانے والی چیزوں میں سے ایک چیز ڈاکہ زنی ہے کہ ڈاکو لوٹ مار کر کے مال ا...
جواب: نکاح ہمیشہ ہمیشہ کیلئے حرام ہے اور جن دو شخصوں کے مابین نکاح ہمیشہ کےلئے حرام ہو، ان کے درمیان پردہ واجب نہیں ہوتا۔ البتہ چونکہ اس حرمت کی وجہ نسب نہ...
بیوی کو ماں بہن بیٹی کہہ کربلانا
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی آدمی اپنی بیوی کوباجی ،ماں یا بیٹی کہہ بیٹھے تو اس کے لیے کیا حکم ہےکیا اس سے نکاح ختم ہوجاتاہے ؟
شوہر کی اجازت کے بغیر مہر میں اضافہ کر دیا تو کیا وہ دینا لازم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید کے نکاح میں باہم رضا مندی سے5ہزار حق مہر طے ہوا تھا اور اسی مہر پر ایجاب و قبول ہوا ، پھر بعد میں زید کی اجازت کے بغیر بلکہ اس کے علم میں لائے بغیر ہی لڑکی والوں نے مولوی صاحب سے فارم میں حق مہر 150000 لکھوا لیا ، زید کو بعد میں جب علم ہوا، تو اس نے یہ اضافی رقم دینے سے انکار کر دیا۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ نکاح کے بعد حق مہر میں جو اضافہ کیا گیا ہے ، کیا یہ بھی زید پر دینا لازم ہوگا جبکہ وہ اس پرراضی نہیں اور علم ہونے پر اس نے دینے سے انکار بھی کر دیا تھا ؟ نوٹ:لڑکی والے اس بات کا اقرار کرتے ہیں کہ وقت عقد مہر میں5000ہی تھا ،زید کی مرضی و اجازت کے بغیر یہ بعد میں ہم نے اضافہ کروایا تھا۔
میاں بیوی کے محض دور رہنے سے طلاق ہوگی یا نہیں ؟
سوال: ایک عورت سات ماہ تک یااس سے کم وبیش عرصہ تک ،اپنے شوہرسے ناراض ہوکراپنی ماں کے گھر رہے اوروہ شوہر سے طلاق کا مطالبہ کرے،مگر شوہرطلاق نہ دے،پھر بعدمیں شوہر کے پاس آجائے لیکن ان کے درمیان طلاق وغیرہ نہ ہوئی ہوتو پہلا نکاح ہی کافی ہے یا دوبارہ نکاح کرنا پڑے گا؟
ماں ،باپ میں سے ایک سید ہو تو اولاد کا حکم؟
سوال: سید کا نکاح غیر سید لڑکے سے ہویا غیر سید کا نکاح سید لڑکی سے ہو تو اولاد سید ہوگی یا نہیں؟
بھابھی کے بھائی سے بیٹی کا نکاح کا حکم؟
سوال: زاہدہ کی بھابھی کے بھائی سے زاہدہ کی بیٹی کا نکاح ہو سکتا ہے؟
سوال: چچا اور بھتیجی کا نکاح جائز ہے؟
قواعد موسیقی پر قرآن پاک کی تلاوت سیکھنا
جواب: احکام القراء ۃ لکن یصادف ان یخرج قراء تہ علی طبق نغم من الانغام المقررۃ فی الموسیقی من غیر لحن وتطریب ھل یجوز ذٰلک؟ واذا قلتم بالجواز ھل یکرہ ام لا؟اج...