سرچ کریں

Displaying 391 to 400 out of 5008 results

391

احرام پراحرام باندھنے کاحکم

جواب: کسی ایک کا احرام میقات سے باندھنا واجب ہے اور (جان بوجھ کر)احرام کو میقات سے مؤخر کرنا ،حرام ہے۔(لباب المناسک ،فصل فی مواقیت-الصنف الاول،صفحہ113،مطبوع...

391
392

موبائل کمپنی سے ایڈوانس بیلنس حاصل کرنا کیسا؟

جواب: کسی شے کے نفع کا عوض کے بدلے مالک بنادینا اجارہ ہے۔ (الدرالمختار مع ردالمحتار،9/32 مطبوعہ کوئٹہ) ہدایہ میں ہے: ’’تستحق باحدی معانی ثلاثۃ اما بش...

392
393

والدین، بیوی بچوں وغیرہ ( غیراللہ ) کی قسم کھانے کا حکم؟

سوال: آج کل کچھ لوگ کئی معاملات میں اس طرح کی قسم کھاتے ہیں کہ مجھے اپنے دودھ پیتے بچے کی قسم،اپنے فوت شدہ والدین کی قسم ،بیوی کی قسم ،شوہر کی قسم وغیرہ ۔اس طرح قسم کھانے کا حکم اور کفارہ کیا ہے؟اگر یوں کہا جائے کہ یہ غیر اللہ کی قسم ہونے کی وجہ سے ناجائز ہے،تو اس بارے میں میرے چند سوالات ہیں: (1)قرآن پاک میں پارہ 30،سور ہ الشمس کی ابتدئی آیات﴿ وَ الشَّمْسِ وَ ضُحٰىہَا وَ الْقَمَرِ اِذَا تَلٰىہَا وَ النَّہَارِ اِذَا جَلّٰىہَا وَ الَّیۡلِ اِذَا یَغْشٰىہَا وَ السَّمَآءِ وَ مَا بَنٰىہَا وَ الْاَرْضِ وَ مَا طَحٰىہَا وَ نَفْسٍ وَّ مَا سَوّٰىہَا﴾میں اللہ تبارک و تعالی نے خود سورج، چاند،دن ،رات،آسمان ،زمین اور جان کی قسم ارشاد فرمائی ہےاوراس کے علاوہ بھی قرآنِ کریم میں مختلف مقامات پر مختلف چیزوں کی قسم کا ذکر موجود ہے۔تو یہاں غیرِ خدا کی قسم کیسے جائز ہوئی؟ (2)اگر کوئی شخص اپنی بیوی کی طلاق کو کسی کام پر معلق کرتا ہے،مثلاً اسے یوں کہتا ہے کہ’’اگر تو نے فلاں کام کیا،تو تجھے طلاق ‘‘تو اسے بھی قسم ہی سے تعبیر کیا جاتا ہے ،یعنی یوں کہا جاتا ہےکہ فلاں شخص نے طلاق کی قسم کھائی ہوئی ہے،حالانکہ طلاق کی قسم بھی غیرِ خدا ہی کی قسم ہے۔اگروالدین اور اولادوغیرہ کی قسم ناجائز ہے،تو پھرطلاق کی قسم کے بارے میں کیا جواب ہوگا؟

393
394

گھر، زمین، پلاٹ اور پراپرٹی پر زکوۃ کے مسائل

جواب: قرض اور حاجاتِ اصلیہ (ضرورت کی چیزوں مثلاً رہنے کا مکان،پہننے کے کپڑے وغیرہ)کو نکالنے کے بعد آپ مالکِ نصاب بنتے ہوں اورزکوٰۃ کی ادائیگی میں قیمتِ خری...

394
395

اپنی زکوۃ کی رقم سے حج ادا کرنا

جواب: کسی شرعی فقیر مستحق زکوۃ کو اس رقم کا مالک بنا دیں۔ فتاوی اہلسنت میں ہے:”کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر ک...

395
396

ارحم نام رکھنا کیسا اور ارحم کا معنی؟

جواب: کسی ایک کو بھی عیال پر رحم کرنے والا نہیں دیکھا۔ (صحیح مسلم، باب رحمته صلى اللہ عليه وسلم الصبيان والعيال،جلد4،صفحہ 1808، دار إحياء التراث العربي، بي...

396
397

جمعہ کے دن غسل کرنےکا حکم اور ایک حدیث پاک کی شرح

جواب: کسی ایک کے نزدیک بھی واجب ہوتا،تو وہ اس بارے میں ضرور کلام فرماتے۔پس جب حضرتِ عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ نہ خود غسل کرنے گئے اور نہ ہی انہیں اس کا ح...

397
398

شوال میں عمرہ کرنے پر حج کی فرضیت کا حکم

جواب: کسی شخص نے ماہ شوال میں عمرہ کیااوراس کے پاس ایام حج تک وہاں ٹھہرنے اورکھانے پینے کی استطاعت نہ ہوتواس پرحج فرض نہیں،یونہی اہل وعیال کےنفقہ پرقدرت نہ ...

398
399

سورج گرہن کی نماز کے احکام

جواب: کسی ایک کی موت اور حیات کی وجہ سے سورج و چاند کو گرہن نہیں لگتا،تو جب تم گرہن کو دیکھو تونماز پڑھواوردعا کرو۔(بخاری شریف ،ج01،ص142،مطبوعہ کراچی ) ...

399
400

رکوع کی تسبیح نہیں پڑھی اور خاموش رہا،تو سجدہ سھو کاحکم

جواب: کسی رکن یاواجب کی ادائیگی میں تاخیر نہیں ہوتی، لہٰذا اس صورت میں سجدہ سہوواجب نہیں ہوگا۔نیزسوچنے کی وجہ سے رکوع کی تسبیح بھولنے سے سجدہ سہو واجب ...

400