
لطیف کا مطلب اور لطیف نام رکھنا کیسا
جواب: جائز ہے، کیونکہ یہ ”علی اور رشیدوغیرہ “ کی طرح اُن مخصوص اسمائے الہیہ میں سے نہیں کہ جن کو عبد کی اضافت کے بغیر رکھنا یا پکارنا، درست نہ ہو، لہذا صرف...
اذین کا مطلب اوراذین نام رکھنا کیسا
جواب: جائز ہے،البتہ بہتر یہ ہے کہ اولاًبیٹے کانام صرف "محمد" رکھیں، کیونکہ حدیث پاک میں"محمد"نام رکھنے کی فضیلت اورترغیب ارشادفرمائی گئی ہے اور ظاہریہ ہے کہ...
رمز کا معنی اور رمز نام رکھنا کیسا
جواب: جائز ہے،اس کے معنی "اشارہ ،راز ،پوشیدہ بات" وغیرہ ہیں۔ البتہ بہتریہ ہے کہ اولاًبیٹے کانام صرف "محمد" رکھیں، کیونکہ حدیث پاک میں"محمد"نام رکھنے کی ف...
غلام مصطفٰی نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: جائز ہے کہ مصطفی، نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کا مبارک نام ہے، اس کی طرف غلام کی اضافت کرنے کے بعدمطلب بنے گا: "مصطفی کاغلام" اورواقعی ہم ...
کوثر نام کا مطلب اور کوثرنام رکھنا کیسا
جواب: جائز اور معنٰی کے اعتبار سے درست ہے کہ اس کا معنٰی "خیر کثیر" ہے، اور بعض احادیث کے مطابق جنت میں موجود ایک نہر کا نام بھی "کوثر" ہے۔ البتہ بہتریہ ہے...
جواب: جائز ہے البتہ بہتر یہ ہے کہ بچوں کے نام انبیاء کرام،صحابہ کرام اور بزرگان دین کے نام پر رکھے جائیں تاکہ ان کی برکتیں حاصل ہوں۔ البتہ ”ز“ پر پیش ہو تو...
جواب: جائز، بلکہ باعثِ برکت ہے،کہ حدیث مبارکہ میں اچھوں کے نام پرنام رکھنے کی ترغیب ارشادفرمائی گئی ہے ،اور"آدم" ابو البشر سیدنا آدم علی نبینا وعلیہ الصلو...
بچہ ڈائپر میں پیشاب کرنے کے بعد کارپیٹ پر چلا ہو تو کیا حکم ہے؟
جواب: جائز ہے جب تک خاص جگہ کے بارے میں معلوم نہ ہو کہ یہاں نجاست لگی ہے، صرف چھوٹی بچی کے وہاں سے گزر کر آنے پر اسے ناپاک نہیں کہہ سکتے۔ وَ اللہُ اَعْلَم...
پری شاہ نام کا مطلب اورپری شاہ نام رکھنا کیسا؟
جواب: جائز ہے،البتہ! بچی کا نام نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ازواج مطہرات،صاحبزادیوں،صحابیات اور نیک عورتوں(رضی اللہ تعالی عنہن)کے نام پر رکھا جائے ک...
ابو تراب کا مطلب اور ابو تراب نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: جائز بلکہ بہتر ناموں میں سے ہے کہ یہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کی کنیت ہے جو انہیں حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی جانب سے عطاہوئی تھی اور ...