سرچ کریں

Displaying 4031 to 4040 out of 4665 results

4031

جلدی نماز عید پڑھ لینے والوں کا دوسروں کی قربانی کرنا کیسا؟

سوال: ہمارے علاقہ میں متعدد جگہ عید کی نماز ہوتی ہے، مرکزی مسجد میں عید کی نماز دیگر مساجد کی نسبت کچھ تاخیر سے ہوتی ہے،ہمارے یہاں مقامی مدرسہ میں اجتماعی قربانی کا سلسلہ ہوتا ہے،اگر قاری صاحبان جلدی عید کی نماز پڑھ کر ان افراد کی قربانی کردیں جو مرکزی مسجد میں عید کی نماز پڑھتے ہوں اور ابھی تک انہوں نے نماز عید نہ پڑھی ہو،تو قاری صاحبان کا اس طرح کرنا کیسا ؟ایسا کرنے سے قربانی ہوگی یا نہیں؟

4031
4032

کیا عمرہ کا اعادہ کرنے سے احرام کی جنایات کا کفارہ ساقط ہوسکتا ہے؟

سوال: عمرہ کرنے والا اگر کسی ایسے جرم کا ارتکاب کرے جو احرام کے ممنوعات میں سے ہو جیسے سعی سے پہلے حلق کروالے،ناخن تراش لے یاسلا ہوا کپڑا پہن لے ،تو کیا جس عمرے کے احرام میں یہ جنایات واقع ہوں ،اس عمرے کا اعادہ کرنے سے اُس پر لازم ہونے والا کفارہ ساقط ہوجائے گا؟

4032
4033

صاحبِ ترتیب نے قضا نماز پڑھنے کی بجائے وقتی نماز پڑھ لی ، تو کیا حکم ہے ؟

جواب: خص جس کی کوئی نماز قضا نہ ہو یا چھ سے کم نمازیں قضا ہوں اس پر لازم ہے کہ پہلے قضا پڑھے ،پھر اگلی نماز پڑھے ،ورنہ اگلی نماز نہیں ہوتی۔ ہاں اگرقضا نماز...

4033
4034

کیا ناپاک بیڈ شیٹ استری کرنے سے پاک ہوجائے گی؟

جواب: ہونے کاظن غالب ہو جائے تو بیڈ شیٹ پاک ہو جائے گی ۔...

4034
4035

حضرت اسماعیل کی قربانی اور بدلے میں آنے والے مینڈھے کا حکم

جواب: ختلاف ہے، بعض علمائے کرام نے اسے جنتی قرا ر دیا بعض نے فرمایا کہ یہ ایک پہاڑی بکر اتھا جو ثبیر پہاڑ سے اتر ا تھا اور بعض نے یہ لکھا کہ حضرت آدم...

4035
4036

کان سے نکلنے والے پانی سے وضو کا حکم

جواب: خون یا پیپ شامل نہیں اور یہ پانی بغیر درد کے نکلے ، تو اس سے وضو نہیں ٹوٹے گا اور یہ پانی ناپاک بھی نہیں ہوگا۔ ہاں اگر یہ پانی دردکے ساتھ نکل رہا ہے ...

4036
4037

بیوی کو حیض کی حالت میں 3 طلاق دینا

جواب: خولہ بیوی کو حیض میں طلاق دینا حرام ہے اگرچہ اس حالت میں بھی طلاق واقع ہوجاتی ہے اور طلاق دینے والا گنہگار ہوتا ہے۔اسی طرح ایک ساتھ تین طلاقیں دینا ب...

4037
4038

ڈانس کو عبادت کہنے کا حکم

سوال: اگر کوئی شخص یہ کہتا ہے ڈانس تو عبادت ہے، تو اس کا کیا حکم ہوگا؟

4038
4039

خراب بٹن والا لیپ ٹاپ بتائے بغیر بیچنا کیسا ؟

سوال: لیپ ٹاپ جس کا ایک بٹن خراب تھا وہ اگر کسی گاہک کو بتائے بغیر بیچ دیا ، تو کیا حکم ہے اور اگر خریدار کو پتہ چلنے پر وہ واپس کرانے آئے، تو بیچنے والے کے لئے کیا حکم ہے؟

4039
4040

فرض غسل کرنے کی صورت میں نماز کا وقت نکل جائے تو تیمم کرنا کیسا ؟

سوال: ظہر کی نماز پڑھنےکے بعد سویا اور احتلام ہوگیا، جب آنکھ کھلی، تو عصر کا ٹائم ختم ہونے میں تقریباً 12 سے 15 منٹ باقی تھے، اگر غسل کرتا ہے تو عصر کی نماز کا وقت نکل جائے گا، ایسی صورت میں کیا تیمم کرکے نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟

4040