سرچ کریں

Displaying 4041 to 4050 out of 4346 results

4041

ہاف آستین والی ٹی شرٹ میں نماز کا حکم

سوال: ہاف آستین والی ٹی شرٹ میں نماز پڑھنا کیسا ہے؟

4041
4042

کافر کے لیے ایمان پرخاتمہ کی دعا کرنا

سوال: کسی کافر یا مرتد کے لئے اس طرح دعا کرنا کیساہے؟ کہ اے اللہ :اس کاخاتمہ ایمان پر فرمانا۔

4042
4043

پانی کی کمی کی وجہ سے مرنے والے مچھلی کاحکم

سوال: پانی کی کمی کی وجہ سےاگر مچھلی مرجائےتو اس کے خریدنے بیچنے اور کھانے کا کیا حکم ہے؟

4043
4044

چھوٹے بچے کو صف میں کھڑاکرنا

سوال: کتنی عمر کے بچے کو صف میں کھڑا کیا جا سکتا ہے؟

4044
4045

تراویح کی دوسری رکعت میں فاتحہ چھوڑ کر سورت پڑھنے پر نماز کا حکم

سوال: دورانِ تراویح اگرایساہوجائے کہ میں ایک رکعت پڑھانے کےبعدجب دوسری رکعت پڑھانے کے لیے کھڑاہوں توقیام میں سورۃ الفاتحہ پڑھنےکی بجائے بھولے سے وہیں سے قراءت شروع کردوں جہاں سے پہلی رکعت میں چھوڑا تھا توکیسے نماز مکمل کروں اگر سورۃ الفاتحہ پڑھنا یاد آجائے توکیسے نماز مکمل کروں اور اگر یاد نہ آئے تو نمازکا کیا حکم ہے؟

4045
4046

نکاح کے موقع پر ہلدی کی رسم کرنا

سوال: نکاح میں ہلدی کی رسم ہوتی ہے،اس کا کیا حکم ہے؟

4046
4047

لڑکے اورلڑکی کے بالغ ہونے کی عمر

سوال: لڑکا اور لڑکی کب بالغ ہوتے ہیں اور ان پر نماز کب فرض ہوتی ہے؟

4047
4048

ناپاک پانی کو گارے ،سیمنٹ بنانے میں استعمال کرنے کا حکم

سوال: کیا ناپاک پانی کو ناپاک حالت ہی میں کسی عمارت کی تعمیرات کے دوران سیمنٹ بناتے وقت استعمال کیا جاسکتا ہے؟

4048
4050

نمازمیں ناف کے نیچے ہاتھ باندھنا

سوال: نماز میں مردوں کے لیے قیام کی حالت میں ناف سے نیچے ہاتھ باندھنا کہاں سے ثابت ہے؟

4050