
نماز میں قراءت کے علاوہ دعائیہ کلمات میں لفظی غلطی سے نماز کا حکم
سوال: میں نے ایک امام صاحب سے بیان میں” اَللّٰھُمَّ اغْفِرْ لِیْ “کے متعلق سنا تھا ، لیکن مجھے الفاظ کی صحیح سمجھ نہیں آئی ، مجھے یوں لگا کہ امام صاحب نے ”اَللّٰھُمَّ فِرْ لِیْ “ یعنی ” غ“ کے بغیر کہاہے ، تو میں نے یہی ” اَللّٰھُمَّ فِرْ لِیْ “ ہی یاد کر لیا اور پھر کچھ عرصہ تک نمازوں میں دونوں سجدوں کے درمیان یہی کلمات ” اَللّٰھُمَّ فِرْ لِیْ“ پڑھتا رہا ۔ پھر ایک دن امام صاحب سے رابطہ ہوا ، تو انہوں نے درست کلمات بتائے ۔ آپ سے یہ شرعی رہنمائی درکار ہے کہ جن نمازوں میں میں” اَللّٰھُمَّ فِرْ لِیْ “ پڑھتا رہا، ان نمازوں کا کیا حکم ہے؟ وہ نمازیں ہوگئیں یا ان کو دوبارہ پڑھنا ہوگا ؟
حضرت عیسیٰ علیہ الصلوۃ و السلام اور امام مہدی دونوں علیحدہ شخصیات ہیں۔
سوال: اگر کوئی شخص اس طرح کا عقیدہ رکھتا ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور امام مہدی دونوں ایک ہی شخصیت ہیں اور یہ دعوی کرتا ہے کہ میں ہی وہ دونوں شخصیت ہوں اور ابن ماجہ سے ایک حدیث بھی پیش کرتا ہے کہ (لا مھدی الا عیسی)(مہدی،عیسی ہی ہیں۔)
وراثت میں ملنے والے مال تجارت پر زکوۃ فرض ہے یا نہیں؟
جواب: امام محمد کے قول کو مقدم کرنا اس کی ترجیح کی خبر دیتا ہے۔(الدر المختارورد المحتار، جلد2، صفحہ264، دار الفکر، بیروت) امام اہل سنت امام احمد رضا خا...
ایصال ثواب کرنے سے نیکیاں کم نہیں ہوتیں
جواب: امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں:” قول فیصل وسخن مجمل درین باب آنست کہ ایصال ثواب وہدیہ اجر بامواتِ مسلمین باجماع ک...
مسبوق پہلے سلام کے بعد بقیہ نماز کیلئے کھڑا ہو یا دوسرے؟
سوال: وہ شخص جو ایک یا دو رکعتوں کے بعد امام صاحب کے ساتھ جماعت میں شامل ہوا۔ اب امام صاحب جب نماز مکمل کر کے سلا م پھیریں گے، تو وہ شخص اپنی بقیہ نماز ادا کرنے کےلیے کس وقت کھڑا ہوگا؟ امام کے ایک طرف سلام پھیرتے ہی یا پھر دوسرا سلام پھیرنے کے بعد؟
سفر میں سنتوں کا حکم، نیز حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کی روایات میں تطبیق
جواب: امام ترمذی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں :’’ ثم اختلف أهل العلم بعد النبي صلى اللہ عليه وسلم، فرأى بعض أصحاب النبي صلى اللہ عليه وسلم، أن يتطوع الرجل في ا...
جواب: امام مغضوب کو مغظوب یا مغدوب پڑھے، تو اس کی اپنی نماز نہیں ہوگی، جب اپنی نماز نہ ہوگی، تو اس کے پیچھے دوسرے کی بھی نہیں ہو گی، تو اس لیےضروری ہے کہ ا...
کیا امام اعظم ابو حنیفہ علیہ الرحمۃ نے اللہ عزوجل کا دیدار کیا ہے؟
سوال: کیا یہ واقعہ سچ ہے کہ امام اعظم ابوحنیفہ نے اللہ کا دیدار کیا ہے کیونکہ اللہ کا دیدار تو حضرت محمد صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے کیا ہے؟
فاتحہ خوانی وغیرہ میں حقہ پیتے ہوئے ذکر ودعا کرنا کیسا؟
جواب: امام اہلسنت سیدی اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان فاضل بریلوی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:” فرشتوں کو قرآنِ عظیم کا بہت شوق ہے اور عام ملائکہ کو تلاوت کی قد...
فجر کے فرض کے بعد فجر کی سنتیں نہ پڑھنے کا حدیث سے ثبوت
جواب: امام حاکم نے اس روایت کو صحیح قراردیا اور امام ذہبی نے تلخیص میں اس کی صحت کو برقرار رکھا۔(سنن الترمذی، صفحہ129، الحدیث:423، دار الکتب العلمیۃ،بیروت...