سرچ کریں

Displaying 401 to 410 out of 1076 results

401

عوام میں ایک مشہور جملے ’’مایوسی کفر ہے‘‘ کی وضاحت کہ کیا واقعی مایوسی کفر ہے؟

جواب: قرآن و حدیث میں تاکید کی گئی ہے ، اس کی رحمت سے ناامید اور مایوس ہونے والے سے متعلق بہت سخت وعیدیں بھی وارد ہوئی ہیں ۔ باقی کسی شخص کے مایوس ہونے سے م...

401
402

نمازفجر کے بعد پڑھے جانے والے اوراد

جواب: تلاوت، علمی تکرار، نیکوں کاتذکروہ وغیرہ سب شامل ہے، بالخصوص سورۃ یسین کی اس وقت میں تلاوت کرنے کی خاص فضیلت بھی آئی ہے کہ" جوشخص صبح سورہ یسی...

402
403

تین طلاقیں دینے سے تین ہی واقع ہوتی ہیں

جواب: قرآن وحدیث ،ائمہ اربعہ امام اعظم ابوحنیفہ،امام مالک ،امام شافعی ،امام احمد بن حنبل رضی اللہ تعالیٰ عنھم اجمعیناور اجماع اہلسنت سے یہ ثابت ہے کہ تین طل...

403
404

دانتوں پر پیلاہٹ وغیرہ جَم جائے تو ڈینٹل سکیلنگ کروانا کیسا؟

جواب: قرآن، فطيبوها بالسواک‘‘ ترجمہ: بے شک تمہارے منہ قراءتِ قرآن کے راستے ہیں، لہذا اُنہیں مسواک کا استعمال کرکے اچھی طرح صاف ستھرا رکھا کرو۔(سنن ابن ماجۃ،...

404
405

غیر محرم مردو عورت کا میل جول رکھنا کیسا ؟

جواب: قرآن و حدیث میں واضح طور پر بد نگاہی و بے پردگی سے منع کیا گیا ہے ، اِسی وجہ سےحکم شریعت یہ ہےکہ مرد، بلاضرورتِ شرعیہ غیر محرم عورت کے چہرے کو بھی نہ...

405
406

قرآن کریم کو رسم عثمانی کے علاوہ میں لکھنا کیسا؟

سوال: ہم چالیس روزہ قاری کورس کروارہے ہیں ،اس کے لیے ہم مصحف شریف کی اس طرح کتابت کرواتے ہیں کہ اوپرقرآن پاک کااصل متن رسم عثمانی کے اندازمیں ہی تحریرہوتا ہے اس کے نیچے ہرلفظ کے ہجے لکھے جاتے ہیں مثلاذلک الکتب لاریب فیہ۔لکھنے کے بعداس کے ہرحرف کے نیچے یوں تحریرہوتاہے:ذالک لکتاب،لاریب،فیہ۔اوریہ اس لیے ہے تاکہ سیکھنے سکھانے میں آسانی رہے شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیااس طرح تحریرکرکے ہم پرنٹ نکلواسکتے ہیں ؟سائل :قاری محمدوسیم (مصطفی آباد،لاہور)

406
407

نابالغ یا بالغ شخص کے ہاتھوں سے قرآن گرجائے، تو کیا حکم ہے؟

سوال: اگر کسی شخص کے ہاتھ سے غلطی سے قرآن پاک گر جائے تو کیا حکم ہے؟ کیااس پر کوئی صدقہ نکالنا ضروری ہوجاتا ہے ؟نیز اگر کسی نابالغ بچے سے قرآن پاک گر جائے تو اس صورت میں کیا حکم ہوگا؟؟ رہنمائی فرمادیں۔ سائل: نعمان رضا(via،میل)

407
408

رکوع اور سجدے میں قرآن کی آیت پڑھنے کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بہارِ شریعت میں سجدۂ سہو کے بیان میں لکھا ہے:”رکوع و سجود و قعدہ میں قرآن پڑھا ، تو سجدہ واجب ہے“لیکن اس میں یہ وضاحت نہیں ہے کہ کتنی مقدار میں قرآن پڑھنا سجدہ سہو واجب کرتا ہے، میں نے بھی دیگر کتبِ فقہ میں تلاش کیا ،لیکن مقدار کی وضاحت نہیں ملی، اس حوالے سے شرعی رہنمائی فرمادیجیے کہ کتنی مقدار میں قرآن پڑھنے سے سجدۂ سہو واجب ہوگا۔

408
409

حیض والی کا پیپر میں ترجمہ قرآن لکھنا

سوال: عورت حالت حیض میں پیپر کی تیاری کے لئے قرآن پاک کا ترجمہ پڑھ سکتی ہے؟اور پیپر میں قرآن پاک کا ترجمہ لکھ سکتی ہے؟

409
410

لڑکیوں کو قرانِ پاک حفظ کروانا کیسا

سوال: لڑکیوں کو قرآنِ پاک حفظ کروانے کا کیا حکم ہے؟

410