
عورت کا وراثت میں حصہ مرد سے کم کیوں ہے ؟
جواب: مسجد و مدرسہ کی تعمیر میں حصہ لینا، مسافر خانہ و پُل بنوانا وغیرہ، کیونکہ مردکا گھر سے باہر نکلنااور لوگوں میں اٹھنا بیٹھنا زیادہ ہوتا ہےلہٰذا اسے ا...
چمڑے کے موزے میں پانی کی تری داخل ہوسکتی ہو،ان پر مسح کرنے کا حکم
سوال: میرے پاس چمڑے کے ایسے موزے ہیں جن کو پہن کر اپنا پاؤں پانی سے بھرے ٹب وغیرہ میں ڈال دیں،توکچھ دیر بعد پانی کی تری اندر داخل ہوجاتی ہو تو کیا ایسے موزوں پر مسح جائز ہوگا؟
حیض کی حالت میں مقدس مقامات کی زیارت کے لئے جانا
سوال: کیا عورت مکہ مکرمہ میں مخصوص ایام کے دوران (مزارات کے علاوہ)مقدس مقامات کی زیارت کے لئے جا سکتی ہے جبکہ مسجد میں داخل نہ ہو؟
قبرستان میں قرآن مجید کی تلاوت کرنے کا حکم
جواب: مسجد العشار ركعتين، او اربعا، ويقول هذه لابی هريرة‘‘تم میں سے کون مجھے اس چیز کی ضمانت دیتا ہےکہ وہ مسجد عشار میں میرے لیے دو یا چار رکعت پڑھ کر اس کا...
میقات سے باہر رہنے والے کا بغیراحرام عزیزیہ جانا
جواب: داخل ہونے کیلئے آپ پرمیقات سے حج یا عمرہ میں سےکسی ایک کا احرام باندھ کر آنا واجب تھا،اب جبکہ آپ بغیر احرام میقات سے گزرگئے اورمیقات کی طرف احر...
نماز مغرب سے پہلےروزہ افطار کرنا چاہیے یا نماز کے بعد؟
جواب: مسجد میں ہوتے اور ان کے پاس روزہ افطار کرنے کےلیے کجھور یا پانی وغیرہ کوئی چیز میسر نہ ہوتی ، تو اس صورت میں یہ حضرات پہلے نماز ادا فرما لیتے اور ...
پانچ دن کے لیے آبائی گھر آنے والا نماز میں قصر کرے گا ؟
جواب: داخل ہوجائے تو وہ مقیم ہوجاتا ہے اگرچہ اُس نے اقامت کی نیت نہ کی ہو۔ لہذا پوچھی گئی صورت میں زید اپنے وطنِ اصلی میں داخل ہوتے ہی مقیم ہوگیا، یہاں جتنے...
عورت نے مسجد میں نوافل پرھنے کی منت مانی،کیا گھر میں پڑھ سکتی ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک عورت نے اپنے بیٹے کے لئے بس پہ بخیر و عافیت ترکی جانے پر منت مانی کہ جتنے دن میں وہ ترکی پہنچے گا، میں روز قریبی مسجد میں جا کر بارہ نوافل ادا کروں گی، اب اسے اس منت کو پورا کرنے کے لئے مسجد میں جانا ضروری ہے، یا گھر میں بھی ادا کر سکتی ہے؟ سائل:خاور مدنی (واہ کینٹ)
کیا سامع کے علاوہ کوئی اور شخص لقمہ نہیں دے سکتا ؟
سوال: ہماری مسجد میں انتظامیہ کی جانب سے یہ لکھ کر لگایا ہے کہ سامع کے علاوہ کسی فرد کو لقمہ دینے کی اجازت نہیں ہے،دیگر مساجد میں بھی اس طرح کا رجحان دیکھا ہےکہ کسی اَور کے لقمہ دینے پر سختی برتی جاتی ہے،بعض اوقات حافظ صاحب غلطی کر رہے ہوتے ہیں اور سامع بتا نہیں پا رہا ہوتا،تو کیا ایسی صورت میں بھی کوئی دوسرا فرد لقمہ نہیں دے سکتا؟ حالانکہ اس کو معلوم ہو کہ حافظ صاحب غلطی کر رہے ہیں اور وہ بتا بھی سکتا ہو،رہنمائی فرمائیے شریعت اس بارے میں کیا رہنمائی کرتی ہے۔