
علیہ السلام کا مطلب اور حضرت علی اور امام حسین کے نام کے ساتھ لکھنا؟
سوال: علیہ السلام کا مطلب ہے ان پر سلامتی ہو تو پھر حضرت علی یا حضرت حسین رضی اللہ عنھما کے نام کے ساتھ علیہ السلام لکھنا جائز کیوں نہیں ؟
جواب: ساتھ کام کرنا اگریمنٹ میں شرط نہ ہو مضاربت کوسمجھنے کے لیے چند اہم سوال وجواب سوال :کیا اسلام میں انویسٹمنٹ کا یہی ایک طریقہ ہے؟ جواب : جی...
جس عورت سے زنا کیا، اس کی بیٹی سے نکاح کرنا کیسا؟
سوال: زید نے ہندہ کے ساتھ زنا کیا جبکہ ہندہ کی پہلے ہی سے ایک لڑکی موجود ہے۔ تو کیا زید ہندہ زانیہ کی اُس لڑکی سے نکاح کرسکتا ہے؟ شریعت اس بارے میں ہماری کیا رہنمائی کرتی ہے؟
پسینے والے کپڑے پہن کر مسجد میں جانا
جواب: ساتھ مسجد جانا منع ہو گا کہ یہ مسجد کے تقدس کی خلاف ورزی اور دیگر مسلمان نمازیوں کی ایذا رسانی کا سبب ہے ۔ مسجد کو پاک و صاف رکھنے کے حوالے ...
عمرہ کرنے والے کا تلبیہ کے علاوہ کوئی اور ذکر کرنا
جواب: ساتھ ساتھ زبان سے وہ ذکرکرنا بھی ضروری ہے، جس میں اللہ تعالیٰ کی تعظیم ہو، اب خواہ کلماتِ لبیک ہوں یا کچھ اور ،مثلا:”سبحان اللہ یا الحمدللہ یا اللہ...
جیسا کھانا شوہر خود کھائے، کیا ویسا ہی بیوی کو کھلانا واجب ہے؟
جواب: ساتھ حسن سلوک کیاجائے، یہاں تک کہ ایک حدیث پاک میں فرمایا گیا کہ انسان جب اللہ کی رضا کےلیے کچھ بھی خرچ کرتاہے، تو اس پر وہ اجر کا مستحق ہوتا ہے یہاں ...
فجر کی سنتیں کس وقت پڑھنا افضل ہے ؟
جواب: ساتھ لکھا ہے کہ ان کا وقت اذان واقامت کے درمیان ہے ۔نیز سنت قبلیہ سے ایک مقصود اذان واقامت کے مابین فصل بھی ہوتا ہے ، اس کا بھی یہی تقاضاہے کہ اذان ک...
بالغ لڑکے اور بالغ لڑکی کا ایک ساتھ جنازہ پڑھنے اور متعدد لوگوں کا ایک ساتھ جنازہ پڑھنے کا حکم!
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا بالغ لڑکے اورنابالغ لڑکی کا جنازہ ایک ساتھ پڑھاجاسکتاہے اوراگر پڑھا جاسکتاہے تونمازجنازہ میں نابالغ والی دعا پڑھی جائے گی یا بالغ والی اور اگر دونوں پڑھی جائیں گی ، تو اس کا طریقہ کیا ہوگا؟اور ایک ساتھ کتنےلوگوں کے جنازے پڑھ سکتے ہیں؟ سائل:شوکت علی
جومسجد نبوی میں چالیس نمازیں نہ پڑھ سکا ،اسکا حج مکمل ہوا یانہیں؟
جواب: ساتھ مخصوص ارکان کی ادائیگی کا نام ہے،ان میں مسجد ِ نبوی شریف میں نمازیں ادا کرنا شامل نہیں،لہذا اگر کسی نے ارکانِ حج ،شرائط کی موجودگی میں ادا کر لئے...
کیا 65 سال کی بیوہ بھی بغیر محرم کے عمرے پر نہیں جاسکتی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میری بڑی بہن (بیوہ)جن کی عمرتقریباً 65سال ہے وہ بغیرکسی محرم کے عمرے کی ادائیگی کے لئے جارہی ہیں۔میری بہن کویہ کہاگیاہے کہ اس عمرمیں محرم کی پاپندی نہیں ہے ۔ان کے ساتھ ان کی دیورانی اورکچھ خواتین اوران کے ایک عزیزاپنی بیوی کے ہمراہ جارہے ہیں ۔ کیااس طرح میری بہن بغیرمحرم شرعی سفرکرکے عمرے کی ادائیگی کے لئے جاسکتی ہیں ؟