سرچ کریں

Displaying 401 to 410 out of 4757 results

401

مسجد کی طرف اپنے گھر کا پرنالہ نکالنا اور مسجد میں پانی گرانا کیسا؟

جواب: شرعی کسی قسم کا تصرف کرنا، جائز نہیں، فقہائے کرام کی تصریحات کے مطابق اگر کوئی شخص عام گزرگاہ میں پرنالہ وغیرہ نکال دے جس سے راہ گیروں کو مشکلات کا ...

401
402

کون کون سے کاموں کا استخارہ کروایا جاسکتا ہے؟

جواب: شرعی اعتبار سے فرض و واجب یا مستحب نہ ہومثلا نماز پڑھنا یا والدین کے ساتھ حسن سلوک کرنا کہ ان کےمتعلق استخارہ نہیں ہو سکتابلکہ یہ کام کرنا ویسے ہی ض...

402
403

ہلاکو خان نے جب بغداد پر حملہ کیا تھا تو علماء آپس میں مناظرے کر رہے تھے؟

سوال: مشہور اعتراض علماء پر ہوتا ہے کہ مذہبی رہنماؤں کی آپسی لڑائی کی وجہ سے ہمارا معاشرہ تباہ ہو گیا ہے، سنا ہے کہ جب ہلاکو خان نے بغداد پر حملہ کیا تو مذہبی رہنما کوے کے حلال و حرام ہونے اور مسواک کی لمبائی پر مناظرے کر رہے تھے، شرعی رہنمائی فرما دیں کہ کیا واقعی معاشرے کی تباہی کے پیچھے مذہبی رہنماؤں کے آپسی اختلافات ہیں؟

403
404

رضاعی ماں ،باپ کو زکوۃ دینے کا حکم

جواب: شرعی فقیر ہوں اور ہاشمی نہ ہوں ، تو ان کو زکوٰۃ دینا جائز ہے ۔ مسئلہ کی تفصیل:اپنے اُصول و فروع کو زکوٰۃ دینے کی ممانعت کے متعلق اُصول یہ ہے کہ ہر...

404
405

جمعہ میں سجدہ سہو لازم ہوا اور نہیں کیا تو کیا نماز دوبارہ پڑھنی ہوگی ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اس جمعۃ المبارک کو میں جماعت کروا رہا تھا، تو میں نے بھول کر آہستہ آواز میں قراءت شروع کر دی، مقتدیوں میں سے کسی نے لقمہ نہیں دیا، یہاں تک کہ ﴿صِرَاطَ الَّذِیْنَ اَنْعَمْتَ عَلَیْهِمْ ﴾ پڑھ کر مجھے یاد آیا اور پھر میں نے اس کے بعد باقی سورہ فاتحہ اور سورت جہری پڑھی، لیکن آخر میں سجدہ سہو نہیں کیا اور نماز مکمل کر لی۔ میرے ذہن میں تھا کہ جمعہ و عیدین میں سجدہ سہو لازم ہوجائے تو سجدہ سہو نہ کرنے کی اجازت ہوتی ہے، اس وجہ سے میں نے سجدہ سہو نہیں کیا۔شرعی رہنمائی فرما دیں کہ اس واقعہ کوکچھ دن گزر گئے ہیں، ہماری اس نماز کا کیا حکم ہے؟ نوٹ: اس مسجد میں جمعہ کی نماز اسپیکر پر پڑھائی جاتی ہے اوربآسانی آواز تمام نمازیوں تک پہنچ جاتی ہے، کسی قسم کا اشتباہ نہیں ہوتا۔

405
406

میک اپ خراب ہونے کی وجہ سے دلہن کا تیمم کر کے نماز پڑھنا

جواب: شرعی کسی ایک وقت کی نماز بھی قضا کردینا سخت ناجائز و حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے۔ لہٰذا ایسی خواتین کو چاہیئے کہ اللہ عزوجل کے قہر و عذا...

406
407

نفل روزہ بارہ بجے سے پہلے توڑنے پر قضا کا کیا حکم ہے ؟

جواب: شرعی نفل روزہ توڑنا بھی ناجائز و گناہ ہے،البتہ اگر کوئی شرعی عذر پایا جائے ،توعذر کی بعض صورتوں میں نفل روزہ ضحوہ کبریٰ سے پہلے تک اور بعض صورتوں میں...

407
408

نماز میں بنا کرنے کا ثبوت

سوال: نماز میں بنا کرنے کا جواز کہاں سے ثابت ہے؟ اور بنا کس طرح کی جاتی ہےمجھے سمجھ نہیں آرہا ہے کیونکہ میں نے یہ مسئلہ سنا ہے کہ نماز میں تین قدم چلنے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے ،تو جس شخص کا نماز میں وضو ٹوٹ جائے،وہ کس طرح وضو کرکے اپنی نماز کو وہاں سے ہی پڑھے گا حالانکہ وضوکے لیے اسے تین قدم سے زیادہ چلناپڑے گا،جوکہ عمل کثیر ہے اوریہ نمازکے منافی ہے ؟اس حوالے سے شرعی رہنمائی فرمائیں ۔

408
409

گدھے اور خچر کا جوٹھا پانی مشکوک کیوں؟

جواب: وجہ ملاحظہ فرمائیے: گدھے کےجوٹھےپانی کےمشکوک ہونے کی وجہ یہ ہے کہ اس کے پاک اورناپاک ہونے کے دلائل آپس میں ٹکراتے ہیں کہ بعض روایات میں اس کے ...

409
410

سجدہ سہو کے بعد تشہد میں امام کی اقتدا کرنے والے پر سجدہ سہو ہوگا یا نہیں ؟

جواب: وجہ سے اس پر سجدہ سہو کرنا لازم نہیں ہوگا ۔وجہ یہ ہے کہ خوداس مقتدی سے تو کوئی بھول واقع نہیں ہوئی اورامام کی پیروی کی رُو سے بھی سجدہ سہو لازم...

410