
کرائے پر دی ہوئی دوکانیں،مکان گفٹ کرنے کا شرعی طریقہ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ لوگوں کو دیکھا گیا ہے کہ کسی شخص کی بہت ساری جائیداد ہوتی ہے ،جس میں دوکانیں ، مکان بھی ہوتے ہیں ، جو کرائے پر دیے ہوتے ہیں ۔ وہ شخص اپنی زندگی میں ہی بچوں میں تقسیم کرتے ہوئے مکان اور دوکانیں بچوں کے نام کر دیتا ہے،جس کا کرایہ وغیرہ والد کی زندگی میں ہی بچے لینا شروع ہوجاتے ہیں ، لیکن والد نے دوکانیں مکان جن لوگوں کو کرائے پر دیے ہوتے ہیں،ان لوگوں سے خالی کروا کر بچوں کو نہیں دیتا ،صرف دوکانوں کی رجسٹری بچوں کے نام کروا کر مکمل اختیارات بچوں کو دے دیتا ہے ، یہاں تک کہ اگر وہ بچے ان کرائے داروں کو نکالنا چاہیں ، تو نکال بھی سکتے ہیں ، ان کی جگہ کسی اور کو کرائے پر دے سکتے ہیں ، لیکن بچے سوچتے ہیں کہ کسی اور کو بھی تو کرائے پر دینا ہی ہے ، ان کے پاس ہی رہنے دیتے ہیں ، تو اس طرح بچے بھی ان کو نہیں نکالتے اور جو کرایہ پہلے والد صاحب وصول کرتے تھے ، اب والد کی موجودگی میں بچے وصول کرتے رہتے ہیں ، اپنی اپنی دوکان مکان کے معاملات دیکھتے رہتے ہیں ۔ آپ سے یہ شرعی رہنمائی درکار ہے کہ والد نے کرائے پر دی ہوئی دوکانیں ، مکان کرائے داروں سے خالی کروا کر بچوں کو قبضہ نہ دیا ہو ، تو کیا اس طرح وہ دوکانیں ، مکان بچوں کے ہوجائیں گے یا کرائے داروں سے خالی کروا کر بچوں کو دینا ضروری ہے ؟ اگر کرائے داروں سے خالی کروا کر قبضہ نہ دیا ہو اور والد کا انتقال ہوجائے ، تو اب بعد میں وہ کرائے پر دی ہوئی دوکانیں ، مکان وراثت کے طور پر تقسیم ہوں گے یا جن بچوں کو زندگی میں والد نے دے دیے تھے ، ان کے ہوگئے ؟
جواب: صاحب البقرة، وله على صاحب البقرة ثمن العلف، وأجر مثله“جب کوئی شخص گائے کسی دوسرے کو دے کہ وہ اسے چارہ کھلائے تاکہ جو کچھ اس سے پیدا ہو وہ ان دونوں کے ...
صفیں سیدھی رکھنے اور اقامت کے بعد صفیں درست کرنے کا اعلان کرنے کا حکم؟
مجیب: مفتی قاسم صاحب مدظلہ العالی
دکاندار کا جھوٹ بول کر کہ ’’ میرے پاس کُھلے پیسے نہیں ہیں ‘‘ چیز بیچنا کیسا ؟
مجیب: مفتی قاسم صاحب مدظلہ العالی
کٹے اور بھینس کی قربانی کا شرعی حکم
مجیب: مفتی قاسم صاحب مدظلہ العالی
پریمئیم پرائز بانڈ کا شرعی حکم ؟
مجیب: مفتی ہاشم صاحب مدظلہ العالی
روزہ رکھنے کی منت مانی اور بیمار ہو گئے تو روزے کا حکم؟
مجیب: مفتی علی اصغر صاحب مدظلہ العالی
ہاؤس بلڈنگ فنانس کمپنی سے گھر بنانے کے لیے سودی قرض لینا کیسا ؟
جواب: صاحب سے رابطہ کیا جائے اور انہیں اپنی مکمل صورت حال بیان کرکے حکم معلوم کیا جائے اور پھر ان کے بتائے ہوئے حکم پر عمل کیا جائے، ورنہ گناہ میں پڑنے کا ...
تشہد میں شہادت کی انگلی اٹھانے کا درست طریقہ کیا ہے؟
جواب: صاحب ِمحیط وملّا قہستانی نے سنّت کہا۔“ (فتاویٰ رضویہ، جلد6،صفحہ150،مطبوعہ رضا فاؤنڈیشن،لاھور) نماز کی سُنَن بیان کرتے ہوئے صد...
دنیا میں اللہ پاک کا دیدار ممکن ہے یا نہیں؟
جواب: صاحب الکنز:قد صح وقوعھا لہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم وھذا قول جمھور اھل السنۃ وھو الصحیح“یعنی ہمارے نزدیک اس بات میں کوئی اختلاف نہیں کہ اللہ تعالیٰ ک...