سرچ کریں

Displaying 401 to 410 out of 7707 results

401

وضو و غسل کے بعدمعلوم ہوا کہ نیل پالش لگی رہ گئی، تو جو نماز پڑھی اس کا حکم

جواب: ٹی، عام لوگوں کے لئے کوئے یا پلک میں سرمہ کا جرم، بدن کا میل، مٹی،غبار، مکھی، مچھر کی بیٹ وغیرہ، کہ ان کا رہ جانا فرض اعتقادی کی ادا کو مانع نہیں(یعنی...

401
402

ذہنی معذور کی پاکی ناپاکی کا شرعی حکم

جواب: ٹی یا بہن ہو تو وہ اس کو وضو کروائیں گی، استنجا اس سے ساقط ہو جائے گا ۔ یہ بات مخفی نہیں کہ یہ تفصیل اس شخص کے متعلق بھی جاری ہوگی ، جس کے دونوں ہا...

402
403

حیض کی وجہ سے روزے رہ جائیں تو کیا ان کی قضا ضروری ہے؟ نیز قضا کا وقت کب تک ہے؟

جواب: ویٰ دینا شریعت پر افتراء باندھنا ہے جوکہ سخت ناجائز وحرام ہےاور قرآن و حدیث میں اس کی شدید مذمت بیان ہوئی ہے۔ ارشادِ باری تعالیٰ ہے:”وَ مَنْ كَان...

403
404

جعلی بینک اسٹیٹمنٹ بنوانا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ جب کسی طالبِ علم کو بیرون ملک تعلیم کے سلسلے میں جانا ہوتا ہےتو بسا اوقات جس تعلیمی ادارے میں داخلہ مقصود ہوتا ہے، اس ادارے کی جانب سے اسٹوڈنٹ یا اس کے سرپرست کا اکاؤنٹ بیلنس اور اسٹیٹمنٹ سیکیورٹی کے طور پر چیک کیا جاتا ہے تاکہ یہ معلوم ہو سکے کہ وہ ادارے کی فیس افورڈ کرسکتا ہے یا نہیں؟ اب ان میں بعض لوگ وہ ہوتے ہیں جو کہ فیس تو افورڈ کرسکتے ہیں لیکن ان کے اکاؤنٹ کی ٹرانزیکشن اور بیلنس ادارے کے مطلوبہ لیول کے مطابق نہیں ہوتی، ایسے لوگ ایڈمیشن کے لئے بینک سے جعلی اسٹیٹمنٹ بنواتے ہیں اور بینک کی مدد سےمطلوبہ رقم کچھ عرصے کے لئے اپنے اکاؤنٹ میں رکھواتے ہیں، یہ رقم انہیں بینک مہیا کرتا ہے، لیکن یہ صرف اکاؤنٹ میں شو کرنے کی حد تک ہوتا ہے، کلائنٹ اس رقم کو کسی طرح استعمال نہیں کرسکتا، حتی کہ اس کا اے ٹی ایم کارڈ وغیرہ بھی بینک اپنے پاس رکھ لیتا ہے۔ اس سروس پر کلائنٹ بینک کو کچھ فیصد رقم ادا کرتا ہے، پوچھنا یہ تھا کہ اس طرح جعلی اسٹیٹمنٹ بنوانا اور اکاؤنٹ میں رقم شو کروانا کیسا ہے؟ نیزمذکورہ فعل پر کلائنٹ کا بینک کومخصوص رقم دینا جائز ہے؟

404
405

اپنی زوجہ کی موجودگی میں اس کی بھتیجی سے نکاح کرنے کا حکم

جواب: عدت کاگزرنابھی ضروری ہے لہذا اگر کسی شخص نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی تو وہ اپنی بیوی کی بھتیجی سے اس وقت تک نکاح نہیں کر سکتاجب تک اس کی بیوی کی عدت خ...

405
406

اسٹڈی ویزہ کے لیے جھوٹی بینک اسٹیٹمنٹ بنوانا

سوال: سٹڈی ویزے کےلئے پیسے دے کر بینک اسٹیٹ منٹ بنوانا کیسا؟ یعنی کچھ لوگ پڑھائی کےلئے بیرون ملک جانا چاہتے ہیں اور ان کے پاس بینک میں مطلوبہ رقم شو کرنے کےلئے موجود نہیں ہوتی تو وہ بینک سے پیسے اپنے اکاؤنٹ میں رکھواتے ہیں اور بینک اس پر کچھ فیصد منافع لیتا ہے لیکن بینک وہ پیسے اسے استعمال کرنے کا اختیار نہیں دیتا بلکہ اس کے اے ٹی ایم وغیرہ بھی اپنے پاس رکھ لیتا ہے تو بینک سے اس طرح پیسے لینا کیسا؟

406
407

بیوہ چچی سے نکاح کا شرعی حکم

سوال: چچا کے فوت ہونے پر عدت کے بعد چچی سے نکاح ہوسکتا ہے یا نہیں ؟

407
408

شوہر کے مرنےپر بیوی کا چوڑیاں توڑنے یا اتارنے کی شرعی حیثیت

جواب: عدت گزارنا واجب ہوتاہے،عورت کےلیے عدت کےایام میں زینت کرنا،حرام ہے۔اس لیے عورت کے لیے حکم یہ ہے کہ شوہر کےفوت ہونے کے وقت اگر اس کےہاتھ میں چوڑیا ں و...

408
409

جمعہ میں سجدہ سہو لازم ہوا اور نہیں کیا تو کیا نماز دوبارہ پڑھنی ہوگی ؟

جواب: ویش باقی رہے گی، تو اب سجدہ سہو کرنے کا ہی حکم ہے، لہٰذا پوچھی گئی صورت میں آپ پر سجدہ سہو لازم ہوچکا تھا، جو نہیں کیا، تو نماز واجب الاعادہ ہوگئی اور...

409
410

تھکاوٹ کی وجہ سے پانچوں نمازیں ایک ہی وقت میں قضا پڑھنا

جواب: وی عالمگیری میں ہے:’’و لا یجمع بین الصلاتین فی وقت واحد لا فی السفر و لا فی الحضر بعذر ما عدا عرفۃ و المزدلفۃ کذا فی المحیط‘‘ترجمہ: ایک وقت میں دونماز...

410