
جواب: نقل فرمائی کہ ایک صاحب ہزار اشرفیاں لےکر حج کو جارہے تھے، ایک سیّدانی تشریف لائی اوراپنی ضرورت ظاہر فرمائی،تو انہوں نے سب اشرفیاں نذر کر دیں اور واپس ...
نابالغ بچے نے زمین پر پڑے ہوئے روپے اٹھا لیے، تو کیا حکم ہے؟
سوال: نابالغ سمجھدار بچے کو راستے سے پیسے ملے ہیں۔پوچھنا یہ ہے کہ اس کے متعلق کیا حکم ِشرعی ہوگا؟کیا اس پر بھی لقطہ کے احکام ہوں گے؟شرعی رہنمائی فرما دیں۔
کبوتر بازی کے مقابلے کرنے اور جیتی ہوئی رقم کا حکم
سوال: دیہاتوں میں جیٹھ اور ہاڑ کے مہینوں میں کبوتر بازی کے مقابلے ہوتے ہیں۔ کبوتر باز پورا سال مخصوص نسل کے کبوتروں کو تیار کرتے ہیں۔ انہیں زعفران، کشمش، بادام، چاندی کے ورق اور دیسی کشتہ جات کھلاتے ہیں۔ پھر بالخصوص اڑاتے وقت انہیں خاص انجیکشن بھی لگاتے ہیں۔ صبح پانچ چھ بجے اڑاتے اور پھر اترنے نہیں دیتے۔ جو سب سے آخر میں اترے، وہی جیتتا ہے اور آخری اترنے والا عموماً شام پانچ چھ بجے اترتا ہے، یعنی اسے بارہ گھنٹے مسلسل اڑایا جاتا ہے۔ اسی طرح لوگ ان کبوتروں پر کافی زیادہ رقم بھی لگاتے ہیں، یعنی جیتے کبوتر پر رقم لگانے والا بقیہ کبوتروں پر لگی ہوئی رقم کا مالک سمجھا جاتا ہے۔اس تمام تفصیل کی روشنی میں اس مقابلے اور اس پر لگنے والی رقم کے متعلق حکم شرعی بیان فرما دیں۔
زندہ انسان کی طرف سے عمرہ کرنا
جواب: نقلا ان ينوى لجميع المومنين والمؤمنات لانها تصل اليهم ولا ينقص من أجره شي وهو مذهب أهل السنة والجماعة “ ہمارے علماء نے باب الحج عن الغیر میں اس کی تصر...
بچے کو کس عمر میں روزہ رکھوانا چاہیے؟نیز نابالغ بچہ روزہ توڑ د ے ،تو قضاء لازم ہے ؟
جواب: شرعی طور پر فرض و واجب نہیں ہے ،لہٰذا اگر اس نے روزہ رکھ کر توڑدیا، چاہے عذر کی وجہ سے یا بغیر کسی عذر کے، تو اس پر اس روزے کی قضاء لازم نہیں اور نہ ...
موزوں پر مسح کرنے کی مدت کتنی ہے ؟
سوال: (1) مقیم و مسافر کے لیے موزوں پر مسح کی مدت کتنی ہے؟ اور یہ بھی بتائیں کہ موزوں پر مسح کی ابتدا کس وقت سے ہو گی؟ (2) نیز اگر کسی مقیم نے وضو کر کے موزے پہن لیے، لیکن شرعی سفر پہ چلا گیا، تو اب وہ مسح کس وقت تک کر سکتا ہے اور اس کے برعکس صورت میں کیا حکم ہو گا؟
قسط وقت پر ادا نہ کرنے کی وجہ سے دکان واپس لینا یا قسطوں کے ساتھ کرایہ لینا کیسا؟
جواب: شرعی اعتبار سے مشتری پر یہ لازم ہے کہ مقررہ مدت پر قیمت کو ادا کرے اور بلا وجہ شرعی اس میں تاخیر نہ کرے ،لہٰذا بلا وجہ شرعی تاخیر کی صورت میں مشتری ...
کیا دعا کا صلہ نسلوں سے بھی ملتا ہے؟
جواب: نقل کرتے ہوئے اللہ عزوجل قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے﴿وَ اِنِّیْۤ اُعِیْذُهَا بِكَ وَ ذُرِّیَّتَهَا مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْم﴾ ترجمہ کنزالایمان: ’’م...
آدھی پیمنٹ دے کر آرڈر پر چیز تیار کروانا کیسا ؟
جواب: شرعی طور پر بیع استصناع کے زمرے میں آتا ہے۔ اس کے جائز ہونے کی شرط یہ ہے کہ بنوائی جانے والی چیز کی جنس، نوع اور وصف(یعنی کتاب کی بائنڈنگ اور صفحے کی...
خنثٰی ( ہِجڑا/ خواجہ سرا )کسے کہتے ہیں اور وراثت میں اس کے حصے کا حکم ؟
جواب: شرعی معیار کے مطابق جس پر خنثٰی مشکل کا اطلاق ہو جائے ،تو اس پر جس طرح باقی احکامِ دینیہ لاگو ہوتے ہیں، اسی طرح اس کو وراثت میں بھی حصہ دیا جات...