سرچ کریں

Displaying 401 to 410 out of 1948 results

401

رقم ادھار میں پھنسی ہو تو قربانی کا کیا حکم ہے ؟

سوال: جن خواتین پر اس سال قربانی واجب ہو لیکن ان کی رقم ادھار میں پھنسی ہو اور پورا سال نہ ملے ،تو کیا تب بھی ان پر قربانی واجب ہو گی؟ادھار لے کر قربانی کا حکم ہے لیکن ان کو کہیں سے ادھار بھی نہ ملے اور ان کے پاس کچھ ایسا بھی نہ ہو جسے بیچ کر وہ قربانی کر سکیں۔تو ایسے میں کیا حکم شرعی ہے ؟

401
402

اجینو موتو کھانے کی اشیاء میں استعمال کرنا کیسا

سوال: اجینو موتو جو کھانے کی اشیاء میں ذائقہ بڑھانے کے لئے ڈالا جاتا ہے ،کیا اسے کھانے کی چیزوں میں استعمال کرنا جائز ہے؟

402
403

نماز میں درود شریف کے بعد پڑھی جانے والی ایک دعا

جواب: رقم الحدیث: 588، مطبوعہ دار احیاء التراث العربی، بیروت) نوٹ: قعدہ اخیرہ میں درود پاک کے بعد ایک سے زیادہ دعائیں پڑھ سکتے ہیں، شرعاً اس میں کوئی حرج ن...

403
404

بیوی کے پچھلے مقام میں جماع کرنے سے نکاح کا حکم

جواب: رقم الحدیث:2162،المکتبۃ العصریۃ، بیروت) المعجم الکبیر للطبرانی کی حدیث پاک ہے:’’عن خزيمة بن ثابت، أن رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم قال: إن اللہ لا ...

404
405

وفات کی عدت کے احکام

جواب: استعمال کپڑے یا بدن پر نہیں کرسکتی۔ اسی طرح تیل سے بالوں کو سنوار نہیں سکتی نہ ہی آنکھوں میں سرمہ لگا سکتی ہے۔الغرض عدت کے دوران ہر طرح کی زینت اختیا...

405
406

قرض خواہ نہیں ملے تو قرض کی رقم کا کیا کریں ؟

سوال: قرض کیلئے رقم لی تھی، جس شخص سے لی تھی وہ مل نہیں رہا، تو اس رقم کا کیا کیا جائے؟

406
407

کیا عورت ایسےجوتےاستعمال کرسکتی ہےجس میں چاندی کا کام ہوا ہو ؟

سوال: کیا عورتوں کےلیے ایسےجوتے استعمال کرنا ، جائز ہے جس میں چاندی کا کام کیاہوا ہو ؟

407
408

واپس لینے کی شرط پر کوئی چیز بیچنے کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زیدنے بکرکوپندرہ لاکھ روپےکی اپنی گاڑی اس شرط پرفروخت کی کہ جب میرے پاس پیسے ہوں گے، تب میں اداکرکے گاڑی واپس لے لوں گااوراس وقت تک گاڑی تم استعمال کرو۔کیاان دونوں کے درمیان مذکورہ معاہدہ شرعاجائزہے یاناجائز ؟

408
409

کیرم بورڈ وغیرہ کھیلوں میں ہارنے والے کا سب کی فیس ادا کرنا کیسا؟

جواب: رقم کے ڈوبنے کا خطرہ ہو اور جیتنے کی صورت میں دوسرے کا مال ملنے کی امید ہو،اسے جوا کہتے ہیں۔اس کے مطابق سوال میں پوچھی گئی صورت کا جائزہ لیں تو اس میں...

409
410

نئی سِم خریدنے پر کمپنی کی طرف سے ملنے والے ایم بی سِم نکلوانے پر ملنے والے فری منٹس و میسجز استعمال کرناکیسا "

سوال: ہم نے نیو سم نکلوائی ہے اور اس سم پرکمپنی کی طرف سے فری 1000 منٹ،5000 Mb اور ایس ایم ایس ملے ہیں، کیا ہم اسے استعمال کر سکتے ہیں؟ اس کے علاوہ اگر سم دومہینے کےلیے بند کردی جائے، تو پھر بھی Free Minutes, Mb, Sms ملتے ہے تو کیا یہ بھی ہم استعمال کر سکتے ہیں یا نہیں؟کیا یہ سود تو نہیں؟

410