
مبلغ کا نمازی کی طرف منہ کرکے درس دینا
سوال: مسجد میں نمازی کی طرف منہ کرکے درس دینا ہوتو نمازی اورمبلغ کے درمیان کتنا فاصلہ ہوناچاہیے؟ امام صاحب کھڑے ہو کے درس دیتےہیں توکیا دو تین صفوں کےبعد عین نمازی کے منہ کے سامنے کھڑے ہوسکتے ہیں؟
یہ جملہ کہنے کا حکم کہ وہاں نہ آدم تھا نہ آدم زاد
سوال: آج کل ایک جملہ بہت عام ہے کہ لوگ کسی ایسی جگہ جائیں جو ہمیشہ سنسان ہی رہتی ہو یا بھیڑ والی جگہ کبھی کسی موقع پر سنسان ہو جائے ،تو اس طرح کے موقع پر لوگ اس کے سنسان ہونے کو بیان کرنے کے لئے کہتے ہیں : ”وہاں نہ آدم تھانہ آدم زاد “اس جملے کے متعلق حکمِ شرعی کیا ہے؟
جواب: کتے ہوں اوراس میں کوئی خاص علامت نہ ہوجس سے وہ لباس لڑکوں کے ساتھ خاص ہوتا ہو،توایسے کپڑے بچیوں کوپہنانے میں حرج نہیں۔ درمختار میں ہے:”(کرہ الباس...
عورت کا سایہ پڑنے سے بیمار ہونے کا اعتقاد رکھنا
جواب: کتے ہیں ، لیکن بیماری کے جراثیم متعدی ہونے سے یہ لازم نہیں آتا کہ جس شخص کو یہ جراثیم لگے وہ بیمار ہوگا ہی ہوگا ، بلکہ ایک احتمال ہوتا ہے اور حقیقت یہ...