
سوال: کیا سفر پر روانہ ہونے والے شخص کو امام ضامن باندھنا جائز ہے؟
اپنے بھائی کواپنا صدقہ فطر دینا
سوال: کیا کوئی بھائی اپنے بھائی کواپنا صدقہ فطر دے سکتا ہے؟
سوال: قبر کو بوسہ دینا کیسا ہے؟
ٹیسٹ ٹیوب بے بی کے ذریعے اولادحاصل کرنا
سوال: ٹیسٹ ٹیوب بے بی کے ذریعے بیوی کے رحم میں مردکا نطفہ رکھا جاتا ہے، توکیا یہ جائزہے؟ مسئلہ یہ ہے کہ شوہر کو کوئی بیماری ہے، ڈاکٹر نے کہا ہے کہ عمومی طریقے سے ،ہمبستری کرکے بچہ پیدا نہیں کرنا ،مرد کا مادہ منویہ نکال کر اسے جراثیم سے پاک کرکے،اس کی بیوی کے رحم میں داخل کیا جائے ،تو مسئلہ نہیں بنے گا ،پوچھنایہ ہے کہ کیا یہ جائز ہے؟
داڑھی کی حدود اور داڑھی کی مقدار
سوال: کیا ایک مٹھی داڑھی رکھناسنت ہے؟ اور اگر اس سے زیادہ ہوتو کیاوہ خلاف سنت ہوگایانہیں؟اورداڑھی کی حدودکیاہے؟
سوال: جھینگا مچھلی کھانا کیسا ہے؟
کسٹمر کولیب بھیجنے پرکمیشن لینا
سوال: ایک شخص ٹریول ایجنٹ ہے،لوگ اس سے جب ٹکٹ بنواتے ہیں، تو اس سے پوچھتے ہیں کہ ہم کرونا ٹیسٹ کہاں سے کروائیں؟ تو وہ ان کو کہہ دیتا ہے کہ :"فلاں لیب چلے جاؤ ۔"اور اس لیب نےاس ٹریول ایجنٹ کو کہا ہے کہ آپ ہمارے پاس کرونا ٹیسٹ کروانے کے لئے جتنے افراد بھیجیں گے ہر فرد پر کچھ پیسے آپ کو ملیں گے۔ تو ٹریول ایجنٹ کا اس طرح پیسے لینا کیسا ہے؟
عادت کے دن پورے ہونے سے پہلے حیض کا خون بند ہوجائے
سوال: کسی عورت کو 7 دن حیض آنے کی عادت ہو اور 5 دن پر بند ہوجائے تو کیا حکم ہے؟
ناپاک برتن پاک کرنے کا طریقہ اور حرام گوشت سرو کرنے کی نوکری
سوال: میں ایک ریسٹورنٹ میں کام کرتا ہوں ۔جس پلیٹ میں سؤر کا گوشت کسی کو دیا جائے،کیا بعد میں اس پلیٹ کو کوئی مسلمان استعمال کرسکتا ہے؟
سب مسلمانوں کے لیے بے حساب مغفرت کی دعا مانگنا کیسا؟
سوال: کیا یہ دعا مانگنا جائز ہے؟ دعاء یہ ہے:یا اللہ سب مسلمانوں کی /یا اللہ پوری امت کی بلا حساب مغفرت فرما۔