
کیا کاروبار میں انویسٹ کیے ہوئے پیسوں پر زکوۃ ہوتی ہے ؟
جواب: خود یا دیگر اموالِ زکوۃ کے ساتھ مل کر اگر نصاب کو پہنچ جائے تو سال مکمل ہونے پر اصل رقم اور نفع دونوں کے مجموعہ پر زکوۃ لازم ہو گی۔ فتاوی رضو...
آیت سجدہ بار بار پڑھنے پر ہر بار سجدہ تلاوت واجب ہوگا؟
جواب: ختلف مجلسوں میں الگ الگ تلاوت کی یا ایک ہی مجلس میں دو یا اس سے زیادہ مختلف آیتِ سجدہ تلاوت کیں، تو اب اس صورت میں ایک سجدہ کافی نہیں ہوگا ،بلکہ ہر با...
اولاد کو مسجد انتظامیہ میں رکھنے کی شرط پر زمین وقف کرنا
سوال: ایک شخص نے زمین مسجد کیلئے وقف کی اور یہ شرط لگائی کہ مسجد کی انتظامیہ کمیٹی میں میرے دو لڑکے رہیں گے، کیا اس شخص کا ایسی شرط لگا کر زمین وقف کرنادرست ہے یا نہیں؟
کیا ساتوں زمینیں مچھلی کی پُشت پر ہیں ؟
جواب: ختلف تہیں ایک ساتھ ملی ہوئی ہوتی ہیں اور مجموعی زمین کے مچھلی کی پشت پر ہونے سے متعلق روایات موجود ہیں۔ سیدی اعلیٰ حضرت امام اہلسنت امام احمد ...
تین دن سے زائد قطع تعلقی کرنے کا حکم
سوال: کیا اس طرح کی حدیث مبارکہ ہے کہ جو شخص تین دن سے زائد قطع تعلقی کرے اور اس حالت میں مرجائےتو اس کا ٹھکانا جہنم میں ہوگا ؟ اور کیا اس شخص کی بخشش ہو سکتی ہے؟
سات لاکھ رقم قرض دی ہوئی ہے، کیا اس پر زکوۃ لازم ہوگی ؟
جواب: ختیار ہے کہ قرض میں دی ہوئی رقم کی زکوۃ اس وقت دی جائے جب کم از کم نصاب کے پانچویں حصہ کے برابر رقم وصول ہوجائے۔ نیز اگر ایک ساتھ ہی ساری قرض کی رقم...
بینک کو اپنی جگہ کرائے پر دینا کیسا ؟
جواب: خود بینک والے ہیں ، جگہ کرایہ پردینے والے پروبال (Sin) نہیں جبکہ وہ ناجائزکاموں پرمددکی نیت نہ کرے ۔ محیط برہانی میں ہے:”واذا استاجر الذمى من ال...
تیسری رکعت میں قعدہ اولی کرنے کا حکم
سوال: ایک شخص چار رکعت والی فرض نماز کی دوسری رکعت میں قعدہ اولی کرنا بھول گیا،اور اسے تیسری رکعت کا سجدہ کرتے وقت یاد آیا کہ اس نے قعدہ اولی نہیں کیا۔لہذااب اس نے اسی تیسری رکعت کے سجدے سے فارغ ہوکر قعدہ اولی کرلیا اور آخر میں سجدہ سہو کرکے نماز مکمل کی۔کیا ایسی صورت میں اس کی وہ نماز ہوگئی یا اُسے دوبارہ ادا کرنی ہوگی؟
پیاس کی وجہ سے روزے چھوڑنا - دارالافتاء
سوال: مجھ پر روزے فرض ہو چکے ہیں مگر میں پانی پئے بغیر نہیں رہ سکتی، طبیعت بہت خراب ہو جاتی ہے۔ کیا میں شرعی معذور کہلاؤں گی ؟ اور ميرے لئے روزے سے متعلق کیا حکم ہوگا؟
سود کے پیسے مسجد میں دینے کا حکم
جواب: ختم کر کے اس سے توبہ کرنا ضروری ہے اور توبہ کے تقاضے پورے کرتے ہوئے اس حرام مال سے چھٹکارا حاصل کرنا بھی ضروری ہے۔ اور اس کی دو صورتیں ہو سکتی ہیں کہ ...