سرچ کریں

Displaying 4181 to 4190 out of 4947 results

4181

کیا ٹانگوں سے معذور پر جماعت واجب ہے؟

جواب: پاک میں یہاں تک ارشاد فرمایا کہ اگر پیچھے رہ جانے والے کو پتہ چل جائے کہ جماعت کے لیے آنے میں اس کے لیے کتنا اجر ہے تو وہ گھسٹتا ہوا بھی آتا البتہ صور...

4181
4182

کیا نماز میں سجدہ تلاوت کر کے قیام میں کچھ آیات پڑھنا ضروری ہیں ؟

سوال: الحمد للہ میں حافظ قرآن ہوں ۔ہر سال تراویح میں قرآن پاک سناتا ہوں ۔تراویح میں آیت سجدہ کی تلاوت اور سجدہ تلاوت کرنے کے بعد جب ہم کھڑے ہوتے ہیں تو کچھ آیات مزید پڑھنے کے بعد پھر رکوع و سجدہ کرتے ہیں ۔پوچھنا یہ ہے کہ کیاکچھ آیات پڑھ کر پھر رکوع و سجدہ کرنا ضروری ہے ؟یا بغیر کچھ پڑھے فوراً بھی رکوع و سجدہ کر سکتے ہیں ؟

4182
4183

موبائل ریپئرنگ کے کام کی وجہ سے ناخن بڑھانا کیسا؟

جواب: پاک میں اس پر وعید بھی آئی ہے ۔ اور ریپئرنگ کے کام میں اسکی ضرورت ہونا کوئی عذر نہیں ،کیونکہ آج کل بازار میں ایسے اوزار دستیاب ہیں ،جن سے ی...

4183
4184

جس امام کی قراءت درست نہ ہو اس کے پیچھے نماز کا حکم

جواب: پاک ایسا غلط نہ پڑھتا ہو جس سے نماز فاسد ہو جائے،اورایسا امام جو حروف کی ادائیگی میں فرق نہ کرتا ہو جس کی وجہ سے الفاظ مہمل یا معنی فاسد ہو جائیں تو ا...

4184
4185

میت کو دفن کرنے کے بعد قبر پر کتنی دیرتک ٹھہرنا چاہیے؟

جواب: پاک سے ثابت ہے ۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ...

4185
4186

مخصوص ایام میں معلمہ قرآن کی تعلیم کیسے دے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ معلمہ ایام مخصوص میں تعلیم قرآن کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک ایک کلمہ سانس توڑ توڑ کر پڑھاسکتی ہے ۔ اس مسئلے سے متعلق ایک صاحب نے کہا کہ ایسے میں معلمہ کے لئے یہ بھی ضروری ہے کہ کلمہ کلمہ کرکے پڑھتے ہوئے وہ قرآن پاک کی نیت نہیں کرے گی۔مجھے اس بات پر تعجب ہوا کیونکہ بہار شریعت میں اس مسئلے کو میں نے دیکھا تھا تو اس میں تو نیت وغیرہ کی کوئی قید نہیں ہے بلکہ یہ الفاظ مذکور ہیں ”معلمہ کو حیض یا نفاس ہوا تو ایک ایک کلمہ سانس توڑ توڑ کر پڑھائے۔“ سائل:محمد شعیب(نارتھ کراچی)

4186
4187

کیا عورتیں مسجد میں جاکردینی تعلیم حاصل کرسکتی ہیں؟

جواب: پاکی ناپاکی کا خیال نہیں کریں گی، بلکہ بارہا ایسی حالت پر ہوں گی کہ جس میں ان کا مسجدمیں جاناحرام ہوتا ہےکیونکہ حدیث پاک میں ایسی عورتوں کو مسجد میں...

4187
4188

جوڑا بنے بالوں کے ساتھ نماز پڑھنا کیسا ؟

جواب: پاک میں موجودہے،عورتوں کے لئے یہ ممانعت نہیں۔مردوں کے لئے ممانعت کی حکمت شارحین حدیث نے یہ بیان فرمائی، کہ مردکے سَرکے ساتھ ساتھ اُس کے بال بھی زمین پ...

4188
4189

صفر کےآخری بدھ کی حقیقت

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ صفر المظفر کے آخری بدھ کو بعض لوگ چوری بدھ کہتے ہیں ،اس دن عمدہ کھانے بناتے ہیں اور بالخصوص دیسی گھی کی چوری بناتے ہیں ،اعتقاد یہ ہوتا ہے کہ اس دن نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم صحت یا ب ہوئے تھے اور صحابہ کرام نے خوشیاں منائی تھیں اور عمدہ کھانے بنائے تھے، لہٰذا ہمیں بھی ایسا کر نا چاہیے ۔یہ فرمائیں کہ اس اعتقاد کے ساتھ یہ عمل کرنا کیسا ہے سائل :مجیب الرحمٰن ( تحصیل و ضلع میانوالی)

4189
4190

قرآن کریم میں مشرق اور مغرب کے لیے مختلف صیغے کیوں بولے گئے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ قرآن پاک میں ایک آیت ہے (رب المشرق والمغرب)اورایک آیت ہے(رب المشرقین ورب المغربین)اورایک آیت ہے (برب المشارق والمغارب)یہ تین آیات میں مشرق ومغرب کے لیے مختلف صیغے،واحد،تثنیہ اورجمع کے کیوں استعمال کیے گئے ہیں ،اس کے متعلق رہنمائی فرمادیں۔ سائل :اشتیاق عطاری(مغلپورہ،لاہور)

4190