
میت کو دفن کرنے کے بعد قبر پر کتنی دیرتک ٹھہرنا چاہیے؟ |
مجیب:مولانافراز صاحب زید مجدہ |
مصدق:مفتی علی اصغر صاحب مدظلہ العالی |
فتوی نمبر: Gul:1030 |
تاریخ اجراء: 24محرم الحرام 1438 ھ/26اکتوبر 2016 ء |
دَارُالاِفْتَاء اَہْلسُنَّت |
(دعوت اسلامی) |
سوال |
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ یہ جو کہا جاتا ہے کہ میت کو دفن کرنے کے بعد قبر پر اتنی دیر تک ٹھہرا جائے کہ جتنی دیر میں اونٹ ذبح کرکے اس کا گوشت تقسیم کردیا جائے،یہ بات کہاں تک درست ہے؟ سائل: محمد اشرف (گلزارطیبہ،سرگودھا) |
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ |
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ |
میت کو دفن کرنے کے بعد اتنی دیر تک قبر پرٹھہرنا مستحب ہے کہ جتنی دیر تک اونٹ کو ذبح کرکے اس کا گوشت تقسیم کردیا جائے ،یہ بات حدیث پاک سے ثابت ہے ۔ |
وَاللہُ اَعْلَمُعَزَّوَجَلَّوَرَسُوْلُہ اَعْلَمصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم |