سرچ کریں

Displaying 411 to 420 out of 7147 results

411

سجاوٹ اور جلوسِ میلاد کی وجہ سے نماز باجماعت چھوڑنا کیسا ؟

جواب: امام احمد بن حنبل، جلد 11، صفحہ 141، مطبوعہ مؤسسۃ الرسالہ) ایک دوسری حدیث میں ہے:’’اول ما یحاسب بہ العبد یوم القیامۃ الصلاۃ،فان صلحت صلح لہ سائر ...

411
412

ہاتھ پاؤں کٹے ہوں اور چہرہ زخمی ہو تو وہ وضو کیسے کرے ؟

جواب: نے آسانی و رخصت کی صورت نکالی ہے کہ وہ بغیر وضو اور تیمم کے نماز پڑھ لے، اس پر طہارت کا حصول لازم نہیں رہتا، لہذا جب تک طہارت ممکن نہ ہو (چہرے پر ...

412
413

کیا عورتوں کے لیے مہندی لگا نا جائز ہے؟

جواب: نے سے اس کا مکمل جرم اتر جاتا ہے صرف رنگ ہاتھ پاؤں پرباقی رہ جاتا ہے ، ایسی مہندی دھلنے اور اس کا جرم اترنے کے بعد پانی کو جسم تک پہنچے سے مانع نہیں،...

413
414

آخری قعدے میں التحیات میں سے کچھ بھول جائیں تو نماز کا حکم

جواب: امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن فتاوی رضویہ میں ارشاد فرماتے ہیں: ’’جو فقط الحمد ﷲ رب العٰلمین پڑھ کر بھول گیا اور رکوع کر دیا نماز کا فرض ساقط ہو ...

414
415

کیا وضو میں بھنووں کے گھنے بالوں کے نیچے کی کھال دھونا ضروری ہوگا؟

سوال: اگر کسی شخص کی بھنووں کے بال گھنے ہوں، تو کیا وضو میں ان بالوں کے نیچے کی کھال دھونا ضروری ہوگا؟

415
417

فیکٹری میں بہت زیادہ شور والی جگہ پر نماز پڑھنا کیسا؟

جواب: امامِ اہلِ سنَّت ، امام احمد رضا خان رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (وِصال:1340ھ/1921ء) نے لکھا:’’ولذا خصوا الكراهة بحال الطحن‘‘ ترجمہ:اِسی لیے فقہائے...

417
418

کیا وِتر نمازکے بعد نوافل پڑھ سکتے ہیں ؟

جواب: امامہ رضی اللہ تعالی عنہ ارشاد فرماتے ہیں:’’ان النبی صلى اللہ عليه وسلم كان يصليهما بعد الوتر وهو جالس يقرأ فيهما:اذا زلزلت الارض وقل يا ايها الكافرون...

418
419

کولڈ کریم لگی ہو، تو کیا وضو ہو جائے گا؟

سوال: سردی سے بچنے کے لیے ہاتھوں اور منہ پہ جو کولڈ کریم لگائی جاتی ہے،کیا اس کے لگے ہونے کی حالت میں وضو ہو جائے گایا پھر اسے صابن وغیرہ سے دھو کر وضو کرنا پڑے گا؟

419
420

آنکھ میں لینز لگے ہونے سے کیا وضو اور غسل ہوجائے گا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ آنکھ میں لینز لگے ہونے کی صورت میں کیا وضو اور غسل ہوجائے گا؟؟ رہنمائی فرمادیں۔

420