سرچ کریں

Displaying 411 to 420 out of 786 results

411

مسجد میں نماز کے انتظار میں بیٹھے لوگوں کو سلام کرنا کیسا ؟

جواب: تلاوتِ قرآن ،تسبیح واذکار میں مشغول ہیں یاانتظارِنمازمیں بیٹھے ہیں ، وہ اس لیے مسجدمیں نہیں بیٹھے کہ زائرین ان سے ملاقات کریں ، تویہ سلام کاوقت نہیں...

411
412

تعزیت کیلئے آنے والے افراد کا دعا کرنا

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی شخص کا انتقال ہوجائے تو مرحوم کو دفنانے کے بعد لوگ تعزیت کے لیے اس کے گھر آتے ہیں ہر نئے فرد کے آنے پر ایک قاری صاحب کوئی سورت تلاوت کرتے ہیں اور اس کے بعد سب لوگ دعا کرتے ہیں یا پھر ایسا بھی ہوتا ہے کہ نئے فرد کے آنے پر صرف دعا کرتے ہیں اب مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ ایسا کرنا کیسا ہے ؟

412
413

کیا زوال کے وقت قرآن پاک پڑھنا جائز ہے؟

جواب: تلاوت کرنا بہتر نہیں، بہتر یہ ہے کہ ان اوقات میں ذکر و اذکار میں مشغول رہا جائے۔ بحر الرائق، حاشیہ طحطاوی علی مراقی الفلاح، درِ مختار وغیرہ میں ...

413
414

جوتے پہن کر قرآن پاک کی تلاوت کرنے کا حکم

سوال: کیا جوتے پہنے ہونے کی حالت میں زبانی قرآنِ پاک کی تلاوت کی جا سکتی ہے؟

414
415

بے خیالی میں ناپاکی کی حالت میں نمازوتلاوت کرنے کا حکم

سوال: اگر کوئی عورت ناپاک ہوچکی تھی یعنی حیض آگیا تھا لیکن اسے معلوم نہیں ہوا ،اس نے خودکو پاک سمجھتے ہوئے نماز اور قرآن کی تلاوت کر لی تو کیا ایسی صورت میں اسے ثواب ملے گا ؟

415
416

کیا تاخیر سے شامل ہونے والا مقتدی ثنا پڑھے گا ؟

جواب: تلاوت شروع کر چکے ہیں تو اُسے حکم یہ ہے کہ تکبیرِ تحریمہ کہہ کر ہاتھ باندھے اور خاموشی اور توجہ کے ساتھ قرآنِ پاک کی تلاوت سماعت کرے۔ اب ” ثنا “ پڑھنے...

416
417

تلاوت کرتے ہوئے ض کو ظاد یا دواد پڑھنے کا حکم

سوال: قرآن کریم کی تلاوت کے دوران”ض“ کو ”ظاد“ یا ”دواد“ پڑھنے کا کیاشرعی حکم ہے؟

417
418

کیا ذکر واذکار میں مصروف شخص پر چھینک کا جواب دینا واجب ہے؟

سوال: ہم تلاوت یا مطالعہ یا کسی بھی ذکر و اذکار میں مصروف ہوں اور کسی کو چھینک آئے ، تو اس کے حمد کرنے پر کیا ہم پر اس کا جواب دینا واجب ہو جائے گا ؟

418
419

حیض ونفاس کی حالت میں آیت کریمہ پڑھنا

جواب: تلاوت کرنا،ناجائز و حرام ہے ۔البتہ قراٰنِ عظیم کی وہ آیاتِ مبارکہ جو ذکر و ثنا و دعا و مُناجات پر مشتمل ہوں، اُن آیات کو حیض ونفاس والی عورت کیلئے...

419
420

قرآن پڑھنا نہ آتا ہو تو کوئی ورد کرتے ہوئے قرآن پر انگلی پھیرنا کیسا؟

سوال: اگر کوئی شخص قرآن پڑھنا نہیں جانتا، تو وہ یہ طریقہ اختیار کرتا ہے کہ وضو کر کے قرآن لے کر بیٹھ جاتا ہے پھر اس پر انگلی پھیرنا شروع کردیتا ہےاور زبان سے کوئی ورد بھی کرتا ہے، ہمارے گاؤں میں اس طرح کے بعض لوگ پائے جاتے ہیں،اس طرح کرنے سے کیا تلاوت والا ثواب حاصل ہوگا ؟

420