
نماز کے رکوع اور سجدے سے سجدہ تلاوت ادا ہونے کی صورت
جواب: تین آیات سے زیادہ پڑھنے سے پہلے پہلے) سجدہ تلاوت کرنا واجباتِ نماز میں سے ہے۔ فقہائے کرام کی تصریحات کے مطابق نمازی اگر آیتِ سجدہ پڑھنے کے فوراً بعد...
نماز میں خیال کسی اور جگہ چلا جائے اور رکعتوں کی تعداد میں شک ہو تو کیا کریں؟
جواب: تین ہونے میں شک ہے اورغالب گمان ہےکہ تین پڑھ چکاتوتین ہی سمجھے اوراس صورت میں سجدہ سہو کی بھی حاجت نہیں ہے جبکہ سوچنے میں ایک رکن کی مقداروقفہ نہ ہواہ...
نماز میں رکوع یا سجدہ کی تسبیح ایک بار پڑھنے کی عادت بنانا کیسا ؟
جواب: تین تسبیح سے کم پڑھنامکروہِ تنزیہی ہےیعنی ناپسندیدہ عمل ہے۔اس کی عادت بنانا اگرچہ گناہ نہیں لیکن بلاوجہ اس کی عادت نہیں بنانی چاہیے۔ بہار شریعت...
متفرق طور پر 92 کلو میٹر سے زائد سفر کرنے والا مسافر نہیں
جواب: تین کامل دن کے قصد کے بغیر اس طرح کہ اس نے ایک شہر کا قصد کیاوہاں رہنے کے لئے اس کے اور اس شہر کے درمیان دو دن کی مسافت ہے ،پھر جب یہ وہاں پہنچا تو ا...
شوہر طلاق کے بعد رجوع کرے، تو کیا عورت کا قبول کرنا ضروری ہے ؟
سوال: ایک شوہر نے اپنی مدخولہ بیوی سے کہا: میں تمہیں ایک طلاق دیتا ہوں“ صرف یہی بولا اور ایک ہی طلاق دی۔ اِس سے پہلے کبھی طلاق نہیں دی۔ پھر تین دن بعد رجوع کی نیت سے یوں کہا کہ ”میں تم سے صلح کرتا ہوں“ لیکن عورت نے اِس رجوع کو قبول نہیں کیا اور کیس (Case) کر دیا۔ تین سال یونہی گزر گئے۔ اِس عرصے میں خلع یا طلاق وغیرہا کچھ نہیں ہوا۔ اب دونوں خاندان راضی ہیں اور یہ مرد وعورت اکٹھے رہنا چاہتے ہیں۔ کیا یہ دونوں ایک ساتھ رَہ سکتے ہیں اور اِن کا نکاح باقی ہے یا دوبارہ نکاح کرنا ضروری ہے؟
نماز میں عورت کے سر کے لٹکے ہوئے بالوں کا حکم ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نماز کے اندر ستر عورت کے معاملے میں عورت کے سر سے نیچے لٹکتے ہوئے بال جدا عضو ہیں یاجو بال سر پر ہیں ان سمیت یہ ایک عضو ہیں؟
مقتدی کے لیے سلام پھیرنے کا افضل طریقہ کیا ہے ؟
جواب: تین طرح کی ہے ،فعلِ امام سےمقارنت مثلاً:امام کی تکبیر تحریمہ کےساتھ تکبیرتحریمہ کہے،اس کےرکوع کےساتھ رکوع کرے اورسلام کےساتھ سلام پھیرے اور یہی مقار...
شرعی سفر کے دوران کسی سے ملاقات کے لیے رکنے پر قصر نماز پڑھیں گے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ چند افراد کا گجرات سے لاہور جانے کا پروگرام ہے، مگر راستے میں گجرانوالہ کچھ علما و مشائخ سے ملاقات کے لیے رکنے کا بھی ارادہ ہے، یوں کہ پہلے گجرانوالہ جائیں گے، وہاں ملاقاتیں کریں گے، پھر آگے لاہور کے لیے نکلیں گے، اسی لیے گھر سے کچھ جلدی نکلیں گے، گجرات سے گجرانوالہ کا سفر تقریباً پچاس کلو میٹر ہے اور گجرانوالہ سے لاہور کا سفر تقریبا ساٹھ کلو میٹر ہے، اس طرح یہ ٹوٹل مسافت، شرعی مسافت یعنی 92 کلو میٹر سے زیادہ ہے، سوال یہ ہے کہ لاہور جاتے ہوئے گجرانوالہ رکنا سفر شرعی میں اتصال کو منقطع کرے گا یا نہیں اور نماز قصر پڑھی جائے گی یا مکمل؟ شرعی رہنمائی فرما دیں۔
قعدہ اخیرہ میں کتنی مقداربیٹھنافرض ہے ؟
سوال: نماز کے قعدہ اخیرہ میں تشہد کی مقدار بیٹھنا فرض ہے یا پھر تین بار تسبیح کی مقدار بھی بیٹھ جائیں گے، تو فرض ادا ہو جائے گا؟
جواب: تین بار کیجئے ، ہر بار دھو لیجئے٭مِسواک سیدھے ہاتھ میں اِس طرح لیجئے کہ چھنگلیا یعنی چھوٹی اُنگلی اس کے نیچے اور بیچ کی تین اُنگلیاں اُوپر اور انگوٹھا...