سرچ کریں

Displaying 411 to 420 out of 2941 results

411

مسبوق پانچویں رکعت کے لیے امام کے ساتھ کھڑا ہوگیا، تومسبوق کی نماز کا حکم

سوال: میں عشاء کی نماز میں ایک رکعت چھوٹ جانے کے سبب مسبوق ہوگیا ،امام صاحب کے ساتھ تین رکعت باجماعت ادا کیں ،امام صاحب چوتھی رکعت پر قعدہ کرنے کے بعد پھر کھڑے ہوگئےاور دو رکعت مزید پڑھادیں اور آخر میں سجدہ سہو کرکے نماز مکمل کرلی۔ان آخری دو رکعتوں میں، میں بھی مسئلہ معلوم نہ ہونے کی وجہ سے امام صاحب کے ساتھ شامل ہوگیا ۔نماز مکمل کرنے کے بعد کسی سے معلوم کیا ،تو اس نے بتایا کہ آپ کی نماز نہیں ہوئی ۔برائے کرم رہنمائی فرمائیں کہ میری نماز ہوئی یا نہیں ؟

411
412

تشہد میں شہادت کی انگلی اٹھانے کا درست طریقہ کیا ہے؟

جواب: خلاف ہے کہ واحد کےلیے واحد انگلی سے واحد حرکت ہونی چاہیے نہ کہ متعدد حرکات۔اِسی وجہ سے ” لَا “پر انگلی اٹھا کر ” اِلَّا “پر رکھنے کا حکم ہے کہ” لَا “پ...

412
413

کفار کے استعمال شدہ کپڑے فروخت اور استعمال کرنے کا حکم؟

جواب: خلاف شرع بتانا درست نہیں،بلکہ قوانین ِشریعت کے خلاف ہے،تفصیل اس کی یہ ہے کہ زید جب ڈیلروں سے سامان خریدتا ہے، تو وہ اس کا مالک ہو جاتا ہے اور شریعتِ م...

413
414

جائے نماز بچھائے بغیر زمین پر نماز پڑھنا

سوال: بغیر جائے نماز کے زمین پر نماز پڑھ سکتے ہیں ؟

414
415

عورت کا نماز کے قعدہ اخیرہ میں بائیں جانب پاؤں نکالنا

جواب: خلاف کیا تواس کی نماز توہوجائے گی ،لیکن خلاف سنت اورمکروہ ہوگی۔ہاں !مجبوری وعذرسےہوتوکوئی حرج نہیں ۔ مراقی الفلاح شرح نور الایضاح میں ہے” و يسن ...

415
416

نماز میں درست محل میں لقمہ دینا اور لینا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے کہ ایک امام نماز ِ عشاء کی تیسری رکعت مکمل کرنےکے بعدچوتھی کے لیے کھڑے ہو نے کے بجائے بھولے سے بیٹھ گیا ، پھرایک مقتدی نے تین تسبیح کی مقدار سے پہلےلقمہ دیااورامام اس کا لقمہ لےکرفورا کھڑا ہو گیا اورنمازکے آخر میں سجدہ سہو کیا ، تو اس صور ت میں نماز کا کیا حکم ہے ، ہوگئی یا نہیں؟ نوٹ: سائل نے وضاحت کی ہے کہ اس جماعت میں کوئی مقتدی مسبوق نہیں تھا۔سب پہلی رکعت سے شامل تھے۔

416
417

تعدیلِ ارکان پوری طرح ادا نہیں کرنے والے کی نماز کا کیا حکم ہے؟

سوال: اگر کوئی شخص تعدیل ارکان پوری طرح سے ادا نا کرے، تو اس کی نماز کا کیا حکم ہوگا ؟

417
418

امام کا لمبی قراءَت کرنا اور مقتدیوں کا اس پر باتیں کرنا

جواب: خلافِ سنت ہے اور اگر نمازیوں میں کوئی بوڑھا یا مریض یا ضروری کام والا ہے جس پر طویل قراءَت گِراں( یعنی دشوار) گزرتی ہو تو یہ ناجائز و حرام ہے۔ لہ...

418
419

امام نے بھول کر نجس کپڑوں میں نماز پڑھادی تو اس کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر جسم یا لباس پر نجاست بقدر مانع لگی ہو اور اسی حالت میں بھول کر نماز پڑھائی ہو، بعد میں نجاست کے لگنے کا علم ہوا تو اب نماز کا کیا حکم ہوگا؟ اس حوالے سے شرعی رہنمائی فرمائیں۔

419
420

نماز میں دونوں ہاتھ کے استعمال سے کیا نماز فاسد ہوجاتی ہے ؟

سوال: نماز میں دونوں ہاتھ کے استعمال سے کیا نماز فاسد ہوجاتی ہے ؟

420