سرچ کریں

Displaying 411 to 420 out of 3079 results

411

" اے فاطمہ ! اگر اللہ کےیہاں پکڑ ہوگئی تو میں تمہارے کسی کام نہیں آؤں گا " کا مطلب

جواب: ساتھ کسی کو شریک نہ کیا ہو۔(مصنف ابن ابی شیبہ،ج10،ص397، رقم : 32340،دار الفاروق، مصر) اس سےیہ ہرگز مراد نہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم شفاع...

411
412

کرائے کی چیز آگے زیادہ کرائے پر دینے کا حکم

سوال: ہم شادی بیاہ ،انتقال اورسالگرہ وغیرہ کی تقریبات میں ٹینٹ (Tent) اور ڈیکوریشن کا سامان(Decoration Equipment) کرائے پر دیتے ہیں،ان کاموں کے لیے لیبر سروس (Labour Service) بھی ہماری طرف سے ہوتی ہے ۔ معلوم یہ کرناہے کہ بعض اوقات ہمارے پاس کرائے پر دینے کے لئے سامان موجود نہیں ہوتا تو ہم کسی قریبی دوکان والے سے اس کا سامان کرائے پر لے کر اپنا نفع شامل کرکے آگے کرائے پر دے دیتے ہیں اور ساتھ اپنی لیبر(Labour) بھیج دیتےہیں۔ لیبر کو اجرت ہم خود دیتے ہیں۔ کیا ہمارا اس طرح نفع حاصل کرنا درست ہے ؟ نوٹ:سائل نے اس بات کی وضاحت کی ہے کہ ہم کسٹمر(Customer) سے لیبرکے چارجز (Charges)الگ سے مقرر نہیں کرتے،بلکہ لیبر چارجز (Labour Charges)وغیرہ سب ذہن میں رکھ کر ریٹ (Rate) مقررکرتے ہیں۔ کبھی کبھار ایسابھی ہوتاہےکہ پانچ مزدوروں کاکام ہوتوہم تین مزدوروں سے بھی یہ کام لے لیتے ہیں۔ لیکن چونکہ ٹینٹ لگانے اور ڈیکوریشن کا طے شدہ کام مکمل ہوجاتاہے ، اس لیے کسٹمرکی طرف سے کوئی اعتراض(Objection) بھی نہیں ہوتا۔

412
413

پتنگ اڑانے ،بنانے اور بیچنے کا حکم

جواب: ساتھ دینا،حرام وناجائزکاروبارکرنے والی کمپنیوں میں کسی بھی طرح شریک ہونا،بدی کے اڈوں میں نوکری کرنا،یہ سب ایک طرح سے برائی کے ساتھ تعاون ہے اورناجائزہ...

413
414

طواف کے دوران عورت کو حیض آجائے تو کیا کرے؟

جواب: ساتھ احرام کی پابندیوں کا خیال رکھتے ہوئے ناپاکی کے ایام گزارے،اللہ تعالی کی رحمت سے امید ہے کہ اس تکلیف پر صبر کرنے کی صورت میں اُسے اجر و ثواب عط...

414
415

حیض کی حالت میں سعی کرنا

جواب: ساتھ طواف کا ادا ہونا سعی کے جواز کے لیے شرط ہے، چاہے وقت سعی پاک ہو یا نہ ہو ۔( ارشاد الساری الی مناسک ملا علی قاری، ص 251، مکتبہ امدادیہ) بہار ...

415
416

شوال کے روزے رکھنے کا حکم

جواب: ساتھ مشابہت لازم نہیں آتی ، مکروہ ہونے کی وجہ یہ ہے کہ ہمیشگی کرنے کے سبب عوام اس کے لازم ہونے کا یقین کر لے گی ، اسی وجہ سے ہم یہ سنتے ہیں کہ...

416
417

نمازوں کی پابندی کو حق مہر مقرر کرنا کیسا؟

جواب: ساتھ نماز کی ادائیگی ہر مسلمان پر فرض ہے اور جان بوجھ کر نمازیں قضا کرنا یا نماز کاوقت گزار کر ادا کرنا سخت ناجائز و گناہ ہے۔ اللہ تعالیٰ ارشاد فر...

417
418

دوسروں کے لئے دعا کرنے کاحکم

جواب: ساتھ ساتھ دیگر مسلمانوں کے لیے بھی دعائیہ کلمات ہیں۔ خود نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کئی دفعہ اپنے لیے دوسروں سے دعا کرنے کا ارشاد فرمایا۔ مشہو...

418
419

خشکی کی وجہ سے داڑھی کٹوانے کا حکم

جواب: ساتھ بالوں کی خشکی ختم کی جاسکتی ہے۔ حدیث شریف میں ہے کہ حضور جانِ عالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ و اٰلہٖ وسلم نے ارشاد فرمایا :”خالفوا المشرکین ...

419
420

مذہبی آزادی کا نظریہ شریعت و عقل کی روشنی میں

سوال: زید بین المذاہب ہم آہنگی کے تحت مندرجہ ذیل نظریات رکھتا ہے: ٭ہر انسان کو آزادی فکر، آزادی ضمیر اور آزادی مذہب کا پورا حق ہے۔ اس حق میں مذہب یا عقیدے کو تبدیل کرنے اور پبلک میں یا نجی طور پر،تنہا یا دوسروں کے ساتھ مل جُل کر عقیدے کی تبلیغ ، عمل، عبادت اور مذہبی رسمیں پوری کرنے کی آزادی بھی شامل ہے۔ ٭ اپنے ذاتی عقائد رکھنا، اپنا ذاتی مذہب رکھنا، کوئی بھی مذہب نہ رکھنا ، یا مذہب کو تبدیل کرلینا ہم سب کا حق ہے۔ ٭وہ مذہبی، غیر مذہبی اور لا مذہبی تمام اعتقادات کی حفاظت کو ضروری سمجھتا ہے،نیز اُن لوگوں کی حفاظت کو بھی ضروری جانتاہے، جو کسی قسم کا یقین یا عقیدہ نہیں رکھتے۔ ٭ وہ سوچ و فکر ،فہم واِدراک ، مذہب اور عقیدے کی آزادی کو تحفظ فراہم کرنے کا اور اس بات کو یقینی بنانے کا عہد کرچکا ہے کہ ہر انسان کسی بھی قسم کے جُرمانے /ہرجانے یا ظلم کے خوف سے آزاد ہو کر اپنے عقائد کو تبدیل کر سکےیا اگر چاہے تو کوئی عقیدہ نہ رکھے (یعنی دہریہ/ملحد ہوجائے)۔ ٭ وہ عہد کرچکاہےکہ 'مذہب و عقیدے کے انتخاب کی آزادی ' کا دفاع کرنے والوں کی حمایت کے لیے بھرپور آواز اٹھائے گا، مذہب اور عقیدے کے حوالے سےبا اثرافراد/رہنماؤں کو اپنے ساتھ شامل کرےگا، مستقبل کی باگ ڈور سنبھالنے والوں بالخصوص نوجوانوں کو (مذہب و عقیدے کے انتخاب کی آزادی سے) متاثر کرے گا اور اس پر منظم عمل درآمد یقینی بنانے کے لیے عالمی سطح پر کئی مختلف اتحاد/شراکت داریاں قائم کرے گا۔ ٭ وہ عہد کرچکا ہے کہ ایسی ہر قسم کی حق تلفی یا ظلم کے خلاف جنگ کرےگا جو نوجوانوں کو ' مذہب و عقیدے کے انتخاب کی آزادی ' سے روکتا ہو۔ ٭ وہ عہد کرچکا ہے کہ آن لائن بھی انسانی حقوق کی حفاظت کرے گا اور 'مذہب و عقیدے کے انتخاب کی آزادی ' بھی اس میں شامل ہوگی تاکہ ہر فرد وہ مذہب منتخب کر سکےجو آن لائن (انٹرنیٹ کی) دنیا پیش کرتی ہے اور جس کو فرد اپنے لیے مثبت و فائدہ مند جانتا ہو۔ زید کے ان نظریات پر اسلام کیا کہتا ہے؟

420