
کیا کام ہونے سے پہلے منت تبدیل کرسکتے ہیں ؟
سوال: کسی نے کوئی کام پورا ہونے پر کسی عبادت کی منت مانی، تو کیا کام پورا نہ ہونے سے پہلے منت میں تبدیلی لائی جا سکتی ہے؟ مثلاً:کوئی کام پورا ہونے پر20 رکعت پڑھنے کی منّت مانی، پھر کام پورا ہونے سے پہلےاگلے دن ہی وہ منت بدل کر 10 رکعت پڑھنے کی منت مقرر کرلی؟
وتر کی نماز میں دعائے قنوت پڑھنے کے بعد کیا کریں ؟
سوال: کیا وتر کی تیسری رکعت میں دُعا قنوت کے بعد کوئی دُعا بھی پڑھی جاتی ہے؟ یا سلام پھیر لینا ہے؟
ثناء پڑھتے ہوئے خاموش رہنے سے سجدہ سہو واجب ہونے کا حکم
سوال: اگر کسی شخص نے پہلی رکعت میں کچھ ثناء پڑھی اوربھول گیا ، درمیانِ ثناء ایک رکن کی مقدار سوچتا رہا اور خاموش رہا اور پھر ثناء مکمل کی، کیا اس صورت میں مذکورہ شخص پر سجدہ سہو واجب ہوگا ؟
امام کے سجدہ سہوسے پہلے مسبوق کھڑا ہوگیا تو کیا کرے؟
جواب: رکعت کا سجدہ بھی کر لیا تو آخر میں دو سجدے بطورِ سہو کرے۔ بہارِشریعت میں ہے: اپنی فوت شدہ پڑھنے کے ليے کھڑا ہوگیا اور امام کو سجدۂ سہو کرنا ہے، ا...
امام کی جہری قراءت کے وقت مقتدی کا ثناء پڑھنا
سوال: اگر امام جہری قراءت کر رہا ہو اور مقتدی جماعت میں پہلی رکعت میں امام کے ساتھ شامل ہوا، تو ثناء پڑھنے کا کیا حکم ہو گا؟
مقتدی کے ملنے سے پہلے امام کو سہو ہوا تو مقتدی پر سجدہ سہو کا حکم
سوال: امام کے ساتھ چوتھی رکعت میں مقتدی شامل ہوا،اورامام کوپہلی، دوسری یاتیسری رکعت میں سجدہ سہولازم ہوگیا، اورمقتدی کواس کاعلم نہیں ہے،توکیااس صورت میں جب امام سجدہ سہوکرےگا،تومقتدی بھی کرےگا؟
فجر کا وقت شروع ہونے میں ایک منٹ ہو تو نمازِ تہجد شروع کرنا کیسا؟
سوال: اگر نمازِ فجر کا وقت شروع ہونے میں ایک منٹ ہی باقی رہ گیا ہو، تو کیا اس وقت نمازِ تہجد ادا کرسکتے ہیں، جبکہ یہ یقینی طور پر معلوم ہو کہ ایک منٹ میں فقط ایک ہی رکعت ادا ہوسکے گی۔ کیا اس صورت میں وہ نمازِ تہجد ادا ہوجائے گی؟
نماز کی مختلف رکعتوں میں خارش کرنا
سوال: اگر نماز کی پہلی رکعت کے قیام میں ایک بار کھجلی (خارش) کی اوراسی نماز کی دوسری رکعت میں ایک بار کھجلی (خارش) کی تو کیا اس صورت میں بھی نمازٹوٹ جائے گی ؟
کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے کبھی کسی کے پیچھے نماز ادا فرمائی ہے؟
جواب: رکعت پڑھا دی تھی، جب حضرت عبد الرحمٰن بن عوف نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی موجودگی کا احساس کیا، تو پیچھے ہٹنے لگے ،نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ن...