سرچ کریں

Displaying 411 to 420 out of 908 results

411

زکوۃ اور نفلی صدقہ کو مکس کرنا

سوال: ہم چندہ کرتے ہیں تو زکوٰۃ و نافلہ سب کو ساتھ رکھ سکتے ہیں یا نہیں ؟ کیونکہ ہم نے رسید تو بنائی ہوتی ہے کہ اتنی زکوٰۃ ہے اور اتنی نفل ۔ اگر الگ الگ رکھیں تو بہت مشکل ہو جاتا ہے ۔

411
412

زکاۃ کے مال میں کس جگہ کے ریٹ کااعتبارہے؟

جواب: زکوٰۃ کی شرائط پائی جانے کی صورت میں آپ کا سونا جس ملک میں موجود ہو ، اس کی زکوٰۃ اسی ملک کے ریٹ کے حساب سے دینی ہو گی ۔ لہٰذا سونا اگر اٹلی میں ہے ، ...

412
413

کیا بالغ ہونے کے بعد نابالغ پر گزشتہ سالوں کا فطرہ ادا کرنا لازم ہوگا؟

جواب: ادائیگی واجب نہیں ۔ چنانچہ درِ مختار میں ہے:”لو لم يخرجها وليهما وجب الأداء بعد البلوغ“یعنی اگر نابالغ اور مجنون کے ولی نے ان کا فطرہ ادا نہ کیا ...

413
415

میقات سے باہر رہنے والے کا بغیراحرام عزیزیہ جانا

جواب: ادائیگی کرنا واجب ہوتا ہے۔ عزیزیہ چونکہ حرمِ مکہ کی حدود میں ہے لہذاپوچھی گئی صورت میں جب آپ میقات کے باہر سے آرہے تھے توعزیزیہ میں داخل ہونے کیل...

415
416

جس مسجد میں تین وقت کی جماعت ہوتی ہو، وہاں جمعہ قائم کرنا کیسا؟

جواب: ادائیگی کے لیے شہر یا فنائے شہر ہونا ضروری ہے، مسجد ہونا کوئی شرط نہیں۔ لہذا شہر یا فنائے شہر میں کسی بھی مقام پر مثلاً میدان، مکان، عید گاہ وغیرہ می...

416
417

کیا سوتیلی ماں کو زکوٰۃ دے سکتے ہیں ؟

سوال: کیا سوتیلی ماں کو زکوٰۃ دینا جائز ہے جبکہ وہ شرعی فقیر ہو اور سیدہ یا ہاشمیہ بھی نہ ہو ؟

417
418

کیا قرض میں کرنسی کے ڈی ویلیو ہونے کا بھی اعتبار ہے؟

سوال: زید نے بکر سے2003ء یا 2004ء میں بطورِ قرض ایک لاکھ روپے لیے تھے۔ زید نے قرض دکان کی مد میں لیا تھا، لیکن وہ دوکان چل نہیں پائی اور نقصان ہوگیا جس کی بنا پر فوراً اُس قرض کی ادائیگی نہیں ہو پائی ، اور بکر کی طرف سے بھی جلدی قرض ادائیگی کا کوئی مطالبہ نہیں تھا۔ اب بکر اپنے قرض کا مطالبہ کررہا ہے لیکن ساتھ ہی وہ کہہ رہا ہے کہ آج ایک لاکھ کی وہ ویلیو نہیں ہے جو آج سے 20 سال پہلے تھی، لہذا آپ مجھے ایک لاکھ کے بجائے پانچ لاکھ روپے ادا کرو۔ اس صورت میں کیا حکم ہے؟

418
419

بقدرِ نصاب مہر جو ابھی ادا نہیں کیا،کیا اس کی وجہ سے قربانی لازم ہوگی؟

جواب: زکوٰۃ وا جب ہونے سے مانع نہیں اسی طرح قربانی واجب ہونے سے بھی مانع نہیں ،لہذا اگر اس کے پاس صرف اتنا مال ہے ،جو قربانی کے نصاب تک پہنچتا ہے،تواس پر ...

419