چاندی کی چوڑی پر سونے کا پانی ہو تو زکوۃ کا حکم؟
چاندی کی چوڑی پر سونے کا پانی چڑھا ہو ،تو زکوۃ کس طرح ادا کی جائے ؟
مجیب: ابو الحسن جمیل احمد غوری العطاری
فتوی نمبر:Web-568
تاریخ اجراء: 11ربیع الاول1444 ھ /08اکتوبر2022 ء
دارالافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی)
سوال
چاندی کی چوڑی پر سونے کا پانی چڑھا دیا ہو، تو زکوۃ کس طرح ادا کی جائے گی؟
جواب
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
پوچھی گئی صورت میں شرائطِ زکوۃ پائی جانے کی صورت میں اس چوڑی پر چاندی کے حساب سے زکوۃ لازم ہوگی۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کیا عشر کی رقم مسجد میں لگانا جائز ہے؟
ہیوی ڈپازٹ کی رقم پر زکوۃ ہوگی؟
کیا ایک تولہ سونے پر زکوة فرض ہوگی؟
بغیر حیلہ مدرسہ کی تعمیر میں زکوٰۃ خرچ کرنا کیسا
بیمار مستحقِ زکاۃ شخص کے قرض مانگنے پر زکوٰۃ کی نیت سے رقم دینے کا حکم
کمیٹی میں جمع کروائی جانے والی رقم پر زکوٰۃ کا حکم
کسی کی زکوۃ کی رقم اپنے پاس رکھ کراپنی رقم اس کی زکوۃ میں دینا
گھر، زمین، پلاٹ اور پراپرٹی پر زکوۃ کے مسائل
برسین، جنتر وغیرہ گھاس پر عشر کا حکم؟
زکوٰۃ کب واجب ہوتی ہے؟
زکوٰۃ سونے کے کس ریٹ سے ادا ہوگی؟
زکوٰۃ کی رقم سے بورنگ کروا سکتے ہیں؟
تعمیر مسجد میں زکوۃ کی رقم دینا کیسا؟
کیا نابالغ بچی کے سونے پر زکوٰۃ ہوگی؟
قرض وصول کر کے قرضدار کو ہی زکوٰۃ دینا کیسا؟
علوی کو زکوۃ دینا جائز ہے؟
کرائے پر دینے والے ڈیکوریشن کے مال پر زکوٰۃ
بیرون ملک رہنے والے کا کسی کو زکوٰۃ کا وکیل بنانا
گندم کے بھوسے پرعشر لازم ہوگا یا نہیں؟
کیا بھانجی کو زکوٰۃ دینا جائز ہے؟
کیٹیگریز
قرآن و حدیث کے مسائل
(395)
عقائد کے مسائل
(379)
طہارت کے مسائل
(702)
نماز کے مسائل
(1932)
میت سے متعلق مسائل
(307)
روزے کے مسائل
(368)
زکوۃ اورعشر کے مسائل
(404)
حج وعمرہ
(494)
قربانی اور عقیقہ کے مسائل
(277)
مختصرجوابات
(261)
بچوں کے اسلامی نام
(763)
نکاح کے مسائل
(312)
خرید و فروخت کے مسائل
(271)
حلال و حرام کے مسائل
(1082)
عورتوں کے مسائل
(598)