
کیا ایک فطرہ دو افراد کو دے سکتے ہیں؟
جواب: زکوٰۃ متفرق فقیروں کو دینا جائز ہوتا ہے۔ (فكان هو المذهب)کے تحت فتاویٰ شامی میں ہے:”كذا قال في البحر ردا على ظاهر ما في الزيلعي هنا والفتح من أن ا...
نابالغ کے اکاونٹ میں موجود مال کی زکوۃ کا حکم
جواب: زکوٰۃ کی شرائط پائی جانے کی صورت میں اس سونے اور رقم کی زکوٰۃ اس پر لازم ہو گی ، اگرچہ اسے بچوں کے نام پر رکھا ہوا ہو اور استعمال نہ کرتے ہوں اور یہ ا...
ایک شہر میں پندرہ راتوں سے زیادہ کی نیت ہے لیکن دن کہیں اور گزارے گا ،تو نماز کا حکم
جواب: تفصیل یہ ہے : مسافر کسی بھی شہر یعنی مستقل بستی میں مسلسل پندرہ دن قیام کی نیت کرتا ہے، تو وہ وہاں پر پہنچ کر مقیم ہو جائے گا۔ یہاں پر پندرہ دن کی ن...
ناپاک مٹی سے بنا ہوا برتن پکنے کے بعد گیلا ہوجائے تو کیا پھر ناپاک ہوجائے گا ؟
جواب: تفصیل یہ ہے کہ ناپاک مٹی سے بنا برتن جب تک گیلا ہو، ناپاک ہوتا ہے، اب اسے آگ میں ڈال کر پکایا گیا اور اس سے نجاست کا اثر بالکل زائل ہو جائے، تو اب یہ ...
کیا مقروض کی اجازت کے بغیر قرض ادا کرنے سے ادا ہو جائے گا؟
جواب: زکوٰۃ کے ذریعے فقیر کا دَین اس کی اجازت سےادا کیا،توزکوٰۃ جائز ہے اور اگر اس کی اجازت کے بغیر ادا کردیا، تو زکوٰۃ ادا نہ ہوئی، البتہ دَین ساقط ہوگیا...
جواب: زکوٰۃ دی جاسکتی ہے کچھ روپیہ عیدی کا نام کر کے دیا اور انہوں نے عیدی ہی سمجھ کر لیا اور اس کے دل میں یہ نیّت تھی میں زکوٰۃ دیتا ہوں بلاشبہ ادا ہوجائی...
گھر خریدنے کے لئے رکھی ہوئی رقم پر زکوۃ کا حکم
جواب: زکوٰۃ فرض ہوگی، روزمرہ کے خرچ میں جو خرچ ہوگیا ہوگیا۔‘‘ (فتاوی رضویہ،جلد10،صفحہ186،رضافاؤنڈیشن،لاھور) مفتئ اعظم پاکستان حضرت علامہ مفتی وقار الدین...
صاحبِ نصاب کے تین کمیٹیاں جمع کروانے کے بعد ہی کمیٹی نکل آئی، تو زکوۃ کا حکم
سوال: میں پہلے سے صاحبِ نصاب ہوں اور نصاب کا سال رجب کی پہلی تاریخ کو پورا ہوتا ہے ، میں نے ایک کمیٹی ڈالی ہوئی ہے ، جس کی دو قسطیں یعنی تیس ہزار روپے ادا کرچکا ہوں ، تیسرے مہینے میری 285000 روپے کی کمیٹی نکل آئی ۔ مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ مجھے اس ملنے والی پوری رقم پر زکوٰۃ دینی ہوگی یا صرف تیس ہزار پر زکوٰۃ ہوگی؟
روزے دار کی دعا قبول ہونے کا کون سا وقت ہے ؟ پورا دن یا خاص افطار کے وقت ؟
جواب: تفصیل یہ ہے کہ روزہ دار کی دعا قبول ہونے سے متعلق دو طرح کی روایات ہیں : پہلی وہ احادیث جن میں مطلق روزہ دار کی دعا قبول ہونے کا ذکر ہے اور دوسری وہ ...
ظہر کی نماز پڑھتے ہوئے عصر کا وقت داخل ہوگیا ، تو نماز کا حکم
جواب: تفصیل یہ ہے کہ فجر ، جمعہ اور عیدین کی نمازوں کے لیے وقت شرطِ بقاء کی حیثیت رکھتا ہے ، یعنی ان نمازوں کے لیے یہ ضروری ہے کہ یہ اپنے وقت کے اندر ہی مکم...