
جس وظیفہ میں یا محمد کے الفاظ ہوں، ان کوکیسے پڑھیں؟
جواب: مسئلہ مہمہ(یعنی اہم ترین مسئلہ) جس سے اکثر اہل زمانہ غافل ہیں واجب الحفظ ہے۔"(فتاوی رضویہ،ج30ص157 تا 158، رضا فاؤنڈیشن ، لاھور) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزّ...
شوہر کے انتقال کے بعد سسر سے پردہ لازم ہے یانہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے داماد کا انتقال ہوگیا ہے میری بیٹی اپنے سسرال میں عدت پوری کررہی ہے تو سوال یہ پوچھنا ہے کہ بیٹی کا اپنے سسر سے پردہ لازم ہے یا نہیں ؟ سائلہ:ام منور(صدر کراچی)
ہر صحابی نبی جنتی جنتی کہنا کیسا؟
جواب: عشرہ مبشرہ وہی ہیں، جنہیں ایک حدیث نے جمع فرمایا، ورنہ سارے صحابہ جنتی ہیں۔“(مراۃ المناجیح، جلد8، صفحہ287، مطبوعہ لاھور) رہی بات اس حدیث پاک کی جس...
بدبودار جرابیں پہن کر مسجد میں جانا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ آج کل سردی سے بچنے کے لیے بہت سے لوگ جرابیں استعمال کرتے ہیں۔جرابوں کے ساتھ اگر زیادہ دیر تک بوٹ پہنے جائیں،تو بعض لوگوں کے پاؤں سے عجیب سی بدبو آنا شروع ہو جاتی ہے۔اب مسئلہ یہ ہے کہ کچھ افراد بوٹ اتار کر اسی طرح بدبو والی جرابیں لے کر مسجد میں نماز پڑھنے آجاتے ہیں،جس کی وجہ سے مسجد میں بھی عجیب سی بدبو پھیل جاتی ہے،تو ایسے افراد کا بدبو والی جرابیں پہن کر مسجد میں آنا کیسا ہے؟
گورنمنٹ کی طرف سے تحفے میں ملے پلاٹ پر زکوۃ کا مسئلہ
سوال: میں ایک گورنمنٹ آفیسر ہوں حکومت ہمیں ملازمت مکمل کرنے پر بطورِ انعام پلاٹ دیتی ہے۔ میرا اس پلاٹ کے متعلق ارادہ یہ ہےکہ ریٹائرمنٹ کے بعد خدا نخواستہ اگر کوئی مسئلہ در پیش آگیا تو وہ میرے کام آئے گا ۔ پوچھنا یہ ہےکہ کیا مجھ پر اس پلاٹ کی زکوۃ ہے؟
میت کے ترکے سے تیجے،چالیسویں کا کھانا کھلانا کیسا؟
جواب: مسئلہ کے حوالے سے جواب یہ ہے کہ کسی کے فوت ہونے پر اس کے ترکے میں وارثوں کا حق ہوتا ہے اور شرعاً وہی اس کے مالک کہلاتے ہیں ،اس لیے اگر اس کے تمام وارث...
پی ٹی اے سے غیر منظور شدہ موبائل دھوکے سے بیچ دیا تو واپسی کا حکم؟
جواب: مسئلہ بھی بن سکتا ہے کہ جائیداد خریدی ، اس شرط کے ساتھ کہ اس پر حکومت کا ٹیکس نہیں ہے، خریدنے کے بعد معلوم ہوا کہ اس پر ٹیکس ہے،تو یہ ایک عیب ہے ج...
اللہ کے نام والا لاکٹ عورت کا بے وضو یا ناپاکی کی حالت میں پہننا
جواب: مسئلہ آنکہ ہرکہ دردست اوخاتمی ست کہ بروچیزے ازقرآن یا ازاسمائے معظمہ مثل نامِ الہی یانام قرآن عظیم یااسما انبیاء یاملائکہ علیہم الصلاۃ والثنا نوشتہ اس...
امام کے پیچھے تشہد مکمل کریں یا امام کی پیروی کریں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ امام ظہر کی نماز میں دوسری رکعت کا تشہد پڑھ کرکھڑا ہوگیا اور مقتدی کا تشہد ابھی مکمل نہیں ہوا تو کیا ایسی صورت ِحال میں مقتدی تشہد مکمل کرے یا امام کی پیروی کرے رہنمائی فرمائیں ؟ سائل :جہانگیر عطاری(ریگل ،صدر،کراچی)
قربانی کا جانور خرید کر پھر بیچنا کیسا؟
جواب: مسئلہ گزرا کہ جب قربانی کا جانور گم ہوگیا اور مالک نے دوسراجانور خرید لیا اور پھر پہلا مل گیا اور اس نے دوسرا جانور ،جو پہلے سے کم قیمت کاہے، ذبح ک...