سرچ کریں

Displaying 411 to 420 out of 1506 results

411

اذان و اقامت وغیرہ میں کلمہ شہادت کے وقت انگلی اٹھانا کیسا؟

جواب: نعت کی کوئی دلیل نہیں اور یہی اس کے جائز ہونے کے لیے کافی ہے ۔ثانیاً یہ کہ التحیات میں کلمہ شہادت پر انگلی اٹھانے کا مقصد یہ ہے کہ زبان کے ساتھ ساتھ ...

411
412

سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے نام پر مسجد کا نام رکھ سکتے ہیں؟

جواب: پڑھنے والے اپنی طرف نسبت کرتے ہوئے مسجد کا نام رکھیں، تب بھی کچھ حرج نہیں کہ بنیادی مقصد پہچان ہے، جو کسی طرح بھی حاصل ہو سکتی ہے۔ اس سے واضح ہو ا...

412
413

مجلس میں نبی ﷺ کے ذکر کے بعد درود نہ پڑھنے کا حکم

سوال: مجلسِ ذکر میں نبی اکرم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا نام مبارک پڑھنے یا سننے کی صورت میں ایک مرتبہ درود وسلام پڑھنا واجب اور اس سے زائد مستحب ہے۔ سوال یہ ہے کہ اگر کوئی بھول جائے یا کسی بھی وجہ سے نہ پڑھ سکے، تو کیا بعد میں بطورِ قضاء پڑھے گا یا نہیں؟

413
414

جوتا پہن کر نماز پڑھنے کا حکم

سوال: جوتا پہن کر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟

414
415

جو ریپرینگ کے لئےسامان دے جاتے ہیں مگرواپس لینے نہیں آتےان کا کیا کریں؟

جواب: پیسے دیدےاور اگر بعد میں معلوم ہوا کہ مالک مرگیا ہے تو اس کے وارثوں کو دیدےاوراس چیزکو صدقہ نہیں کرسکتالیکن یہ یاد رکھیں کہ الیکٹرونکس کی بہت کم چیزوں...

415
416

دورانِ بیان خلافِ ترتیب آیات پڑھنا

جواب: نعت نہیں ہے، کیونکہ وعظ و تقریر میں معہود طریقے سے تلاوت کرنا مقصود نہیں ہوتا بلکہ مختلف آیاتِ کریمہ بطور ِ دلیل بیان کرنا مقصود ہوتا ہے، جبکہ تل...

416
417

جس سے ادھار خریدا اسے آدھا نفع دینا کیسا ہے؟

جواب: پیسے دینے کی تاریخ بھی طے کرلیں تو آپ کا خریدنا جائز ہے ۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ...

417
420

زکوٰۃ لینے والے امام کے پیچھے نماز کا حکم

سوال: ایک امام مستحق زکوۃ ہے تو کیا اسے زکوۃ دے سکتے ہیں ؟ اور اگر وہ سامنے سے خود زکوۃ کا سوال کرے تو کیا اسے زکوۃ دینا درست ہوگا اور اس صورت میں اس کے پیچھے نماز پڑھنے میں شرعاً کوئی خرابی ہوگی یا نہیں ؟ اس بارے میں شرعی رہنمائی فرمائیں ۔

420