سرچ کریں

Displaying 411 to 420 out of 4981 results

411

این جی آر ( NGR) کمپنی میں انویسٹ کرنے کا حکم

سوال: ایک کمپنی ہے این جی آر ( NGR) کے نام سے ۔ کمپنی کہتی ہے کہ ہم سولر انرجی بناتے ہیں اور سیل کرتے ہیں اور جو نفع ہوتا ہے اپنے شرکاء کے ساتھ شیئر کرتے ہیں ۔ آپ اپنے پیسے ہماری کمپنی میں انویسٹ کریں اور منافع کمائیں۔ انویسٹ کر نے کے لیے کمپنی نےمختلف پیکج بنائے ہیں اور انویسٹ کے حساب سے نفع کی مقدار پہلے سے طے ہوتی ہے ۔ مثلا: چار ہزار والے پیکج میں آپ پہلے چار ہزار روپے کمپنی کے اکاؤنٹ میں ایزی پیسہ وغیرہ کے ذریعے جمع کروائیں گے، پھر چار ہزار والا پینل ایپ میں جا کر ایکٹِو(Active) کریں گے ۔ اس کے بعد آپ کو نفع ملنا شروع ہو جائے گا۔اس پیکج کا نفع روزانہ86.40 روپے ملے گا۔ نفع ایک ہفتے تک ملتا رہے گا ۔ اس کے بعد آپ کی انویسٹ کی ہوئی رقم اور منافع دونوں آپ نکال سکتے ہیں اور چاہیں تو دوبارہ پینل ایکٹو کر کے مزید انویسٹ کر دیں۔ایک بندہ ایک سے زیادہ پینل بھی ایکٹو کر سکتا ہے۔ نفع ایپلی کیشن میں ہر دو گھنٹے بعد شو ہوتا ہے، جسے چوبیس گھنٹوں میں کم از کم ایک بار ایپلی کیشن کھول کر وصول کرنا ہوتا ہے ، اگر نہ کیا جائے تو نفع واپس چلا جاتا ہے۔ مزید یہ کہ اگر آپ اپنے ذریعے سے پانچ ممبر بناتے ہیں جو کمپنی میں انویسٹ بھی کر دیں، تو آپ کو تین ہزار روپے کمپنی کی طرف سے بونس ملے گا اور ممبر جتنی رقم انویسٹ کریں گے ،اس کا کچھ فیصد حصہ آپ کو کمیشن کے طور پر بھی ملے گا۔وہ ممبر جب مزید ممبر بنائیں گے، تو بھی آپ کو کچھ نہ کچھ کمیشن ملے گا۔ ممبر بنانے کا یہ فائدہ بھی ہوگا کہ آپ کا لیول اَپ (UP)ہو جائے گا، پانچ ممبرز پر پہلا لیول، دس پر دوسرا ، بیس پر تیسرا ، اسی طرح آگے تک چلتا رہے گا۔لیول جتنا بڑا ہوگا اتنی زیادہ رقم انویسٹ کر سکتے ہیں، یعنی بڑے لیول کا پینل لے سکتے ہیں جس میں زیادہ نفع ملتا ہے ۔ نوٹ: معلومات کے مطابق کمپنی کی ویب سائٹ کوئی نہیں ہے، صرف ایپلی کیشن ہےاور اس پر بھی اکاؤنٹ بنانے کے لیے VPNآن کرنا پڑتا ہے۔اور اس کے طریقہ کار کے متعلق معلومات زیادہ تر ان لوگوں سے ہی ملتی ہے، جو اس میں انویسٹ کر رہے ہیں۔ کمپنی کا پاکستان میں کوئی آفس نہیں ہے، ہاں بعض لوگ کہتے ہیں کہ اسلام آباد کے بلیو ایریا میں آفس ہے، لیکن اس کی تصدیق نہیں ہے، گوگل میپ پر بھی اسلام آباد کے کسی علاقے میں آفس شو نہیں ہوتا۔

411
413

خاص کفار یا فساق کی طرز کا لباس پہننا کیسا ؟

جواب: کسی شرعی ضرورت کے پہننا کفر ہے،کیونکہ اس میں کفّار کے ساتھ مشابہت اختیار کرنا پایا جاتا ہے ، جیسے ہندوؤں کا زنّار باندھنا یا ہندو پنڈتوں کا خاص مذہبی...

413
414

کیکڑے کا سوپ پینا کیسا؟

جواب: کسی جانور مثلا :کیکڑے کا کھانا مکروہ ہے۔ (بنایہ ، کتاب الذبائح ،فصل فیما یحل الخ ، جلد11، صفحہ 604، مطبوعہ کوئٹہ ) اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان عل...

414
415

کبوتر بازی میں جیتے ہوئے پیسے سے کھانا کھلانا

جواب: کسی فقیرِ شرعی کو دیدے۔اس رقم میں اس کے علاوہ کوئی تصرف کرناجائزنہیں ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَ...

415
416

مرد و عورت کے لیے بریسلٹ پہننا کیسا ؟

جواب: کسی بھی دھات (مثلاً سونا، چاندی، لوہے، پیتل وغیرہ) یا دھات کے علاوہ کسی اور چیز مثلاً چمڑے، ریگزین، ڈوریوں اور ربڑ وغیرہ کے زنانہ بریسلٹ یا بینڈ پہننا...

416
417

حضرت امام حسن اور حضرت امیرِ معاویہ رضی اللہ عنہما کی خلافت کی تفصیل

جواب: کسی بھی صحابی کی بےادبی و توہین اور ان سے بُغض و بُرا گمان رکھنا فسق و گمراہی اور جہنم کی حقداری کا سبب ہے اور ایسا شخص اہلِ سنت سے خارج ہے اور ہر صحی...

417
418

انا للہ وانا اليه راجعون لکھنے کا طریقہ

جواب: کسی اُمّتی کی عقل کاکوئی دخل نہیں،اس رسم کے باقی رکھنے پرخلفاء ِراشدینرِضْوَانُ اللہِ تَعَالیٰ عَلَیْھِمْ اَجْمَعِیْن،تابعین، تبع تابعین،ائمہ اربعہ،سل...

418
419

زندہ مچھلی کے ٹکڑے کرنے اور اسے کھانے کا شرعی حکم

جواب: کسی بھی حصے سے ٹکڑے کردینا اچھے طریقے سے ذبح کرنے میں نہیں آتا۔ سنن ابن ماجہ میں حضرت سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے ، رسول اللہ صل...

419
420

روزے کی حالت میں حیض آجائے تو کیا حکم ہے ؟

سوال: اگر کسی عورت کو روزے کی حالت میں حیض کا خون آجائے تو اس صورت میں اس کا یہ روزہ ہوگا یا نہیں؟ نیزاگر روزہ نہیں ہوگا تو کیا یہ دن کے بقیہ حصے میں کھاپی سکتی ہے یا نہیں؟

420