سرچ کریں

Displaying 4211 to 4220 out of 4462 results

4211

احرام کی چادر پر دھاگے وغیرہ سے نام لکھوانے کا حکم؟

سوال: کیا مرد اپنے احرام کی اوپر والی چادر پر دھاگے وغیرہ سے کڑھائی Embroidery کرواکر اپنا نام وغیرہ لکھواسکتا ہے ؟ نیز اگر کوئی اس طرح کا احرام پہنے تو کیا اس سے کوئی کفارہ بھی لازم ہوگا یا نہیں ؟

4211
4212

سجدہ سہو سنت و نفل میں بھی ہوتا ہے

سوال: یہ مسئلہ معلوم کرنا ہے کہ یہ سجدہ سہو جو ہے وہ صرف فرض نمازمیں کرنا ہوتا ہے یا سنت، نوافل اور وتر میں بھی کرسکتے ہیں؟ اگر سنت ،نوافل، وتر میں سجدہ سہو کرنا بھول جائے تو کیا حکم ہے؟

4212
4213

قضا روزے کی نیت اذانِ فجر کے دوران یا بعد میں کرنا

سوال: کیا قضا روزے کی نیت اذان فجر کے بعد یا اس کے دوران کر سکتے ہیں؟

4213
4214

فوت شدہ نابالغ بچے کی چیزوں کا حکم

سوال: فوت شدہ نابالغ بچے کی چیزوں کا کیا حکم ہےجبکہ اس کے ماں باپ دونوں حیات ہیں؟

4214
4215

سوہان نام رکھنے کا حکم

سوال: سوہان نام رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟

4215
4216

چلتے ہوئے تلاوتِ قرآن کرنے کاحکم

سوال: میں منزل دُہرانے کے لیے یا ویسے ہی تلاوتِ کلامِ پاک کرتا ہوں، بیٹھے بیٹھے تلاوت کرنے میں سُستی آجاتی ہے، تو کھڑے ہوکر چلتے چلتے تلاوت کرتا ہوں، معلوم یہ کرنا ہے کہ میں چلتے ہوئے تلاوتِ کلامِ پاک کرسکتا ہوں یا نہیں؟

4216
4217

میاں بیوی کا روزہ کی حالت میں ایک دوسرے کو چھونا

سوال: کیا میاں بیوی دورانِ روزہ ایک دوسرے کو چھو سکتے ہیں؟ اس سے اگر شہوت آ جائے، تو روزہ ٹوٹ جائے گا یا نہیں؟

4217
4218

سورت ملانا بھول گئے اور سجدے میں یاد آیا، تو کیا حکم ہے ؟

سوال: اگر کوئی شخص چار رکعت سنت نماز کی دوسری رکعت میں سورت ملانا بھول جائے، اور سجدے میں جاکر یاد آئے، تو اب اس کے لئے کیا حکم ہے؟کیا ایسی صورت میں واپس لوٹنے کا حکم ہوگا یا نہیں؟

4218
4219

رمضان سے پہلے صدقہ فطر ادا کرنا کیسا ؟

سوال: رمضان سے پہلے فطرانہ دے سکتے ہیں؟

4219
4220

حائکہ نام رکھنے کا حکم

سوال: بچی کا نام حائکہ رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟

4220