حائکہ نام کا مطلب اور حائکہ نام رکھنا کیسا ہے؟
حائکہ نام رکھنے کا حکم
مجیب: مولانا فرحان احمد عطاری مدنی
فتوی نمبر:Web-1327
تاریخ اجراء: 11جمادی الثانی1445 ھ/25دسمبر2023 ء
دارالافتاء اہلسنت(دعوت اسلامی)
سوال
بچی کا نام حائکہ رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
حائکہ لفظ کا معنی ہے کپڑا بُننے والی عورت،ان معنی میں شرعاً کوئی خرابی نہیں، لہٰذااس معنی کے اعتبار سے یہ نام رکھاجاسکتاہے، تاہم بہتر ہے کہ کسی صحابیہ یاولیہ کے نام پربچی کانام رکھیں تاکہ ان کی برکتیں شامل حال ہوجائیں۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
نعلین کا معنی اور نعلین فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟
نور عدن نام رکھنا کیسا؟ نور عدن کا مطلب
زین العابدین کا معنی کیا ہے اور زین العابدین نام رکھنا کیسا؟
جنت فاطمہ نام رکھنا کیسا؟ جنت فاطمہ نام کا مطلب
فاطمہ کا معنی اور مشکاۃ فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟
عبیر فاطمہ کا مطلب اور عبیر فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟
لائبہ نام کا مطلب اور لائبہ نام رکھنا کیسا ہے؟
زوحان یا زوہان نام رکھنا کیسا؟ زوہان نام کا مطلب
مرحا نام کا مطلب کیا ہے؟ مرحا نام رکھنا کیسا؟
کیا دعا فاطمہ نام رکھنا جائز ہے؟
ارقم نام رکھنا اور اس کا مطلب
اخلاق نام رکھنا اور اس کا مطلب
اخلاص نام رکھنا اور اس کا مطلب
احرار نام رکھنا اور اس کا مطلب؟
حامدہ نام رکھنا اور اس کا مطلب؟
اختر نام رکھنا کیسا نیز اسکا مطلب؟
نجمہ فاطمہ نام رکھنا کیسا؟
ابصار نام رکھنا کیسا نیز اسکا مطلب؟
اجمل نام رکھنا کیسا نیز اسکا مطلب؟
احسان نام رکھنا کیسا نیز اسکا مطلب؟
کیٹیگریز
قرآن و حدیث کے مسائل
(453)
عقائد کے مسائل
(415)
طہارت کے مسائل
(775)
نماز کے مسائل
(2162)
میت سے متعلق مسائل
(334)
روزے کے مسائل
(420)
زکوۃ اورعشر کے مسائل
(462)
حج وعمرہ
(558)
قربانی اور عقیقہ کے مسائل
(344)
مختصرجوابات
(261)
بچوں کے اسلامی نام
(839)
نکاح کے مسائل
(355)
خرید و فروخت کے مسائل
(306)
حلال و حرام کے مسائل
(1183)
عورتوں کے مسائل
(656)