سرچ کریں

Displaying 4221 to 4230 out of 5431 results

4221

نمازجمعہ کا وقت کب شروع ہوتا ہے ؟

سوال: ہمارےیہاں جمعے والے دن پہلی اذان ظہر کا وقت شروع ہونےسے پہلے زوال کے وقت میں دی جاتی ہے اور زوال کے وقت میں ہی ہم جمعہ کی سنتیں ادا کرتےہیں ،اور پھر جب زوال کا وقت ختم ہوتاہے تو جمعے کی دوسری اذان ہوتی ہے اور پھر خطبہ ہوتاہے اور جمعے کی نماز ادا کی جاتی ہے ۔وہاں موجود ایک شخص کہتاہے کہ حنفیوں کے نزدیک بھی جمعے والے دن جمعے کاوقت ظہر کا وقت شروع ہونےسے ایک گھنٹہ پہلے شروع ہو تا ہےاس لیے جمعے والے دن ظہر کا وقت شروع ہونےسے پہلے اذان دے سکتےہیں ،حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کےدور میں بھی ایسا ہی ہوتاتھا۔ کیا یہ بات درست ہے ؟جمعے کےدن زوال کے وقت سنتیں پڑھنے کا کیا حکم ہے؟

4221
4222

کھوٹ ملے سونے کی زکوۃ ادا کرنے کا طریقہ

سوال: سونا جب بیچنے جائیں، تو دکاندار کہتے ہیں کہ 22 کیرٹ سونے میں 80فیصد سونا ہے، بقیہ 20 فیصد کھوٹ ہے، تو اب ہم زکوۃ اس سونے کی مارکیٹ ویلیو کی 80 فیصد کے حساب سے ادا کریں گے یا پھر مکمل ویلیو پر؟

4222
4224

پیشاب کی باریک چھینٹوں کا حکم

سوال: چھوٹا پیشاب کرتے ہوئے ہم احتیاط کرتے ہیں کہ چھینٹیں جسم پر نہ پڑیں لیکن اس کے باوجود پاؤں پر چھوٹی چھوٹی چھینٹیں پڑ جاتی ہیں ،اب اس کے بعد ہم پہلے پاؤں دھوئیں گے یا وضو شروع کردیں؟

4224
4226

حج اور عمرہ میں عورت کا بال کاٹنا – تقصیر کا شرعی حکم

سوال: عورتیں عمرہ کرنے کے بعد اگر چند بال لے کر ایک پورے کے برابر کاٹ دیں تو کیا تقصیر ہوجائے گا؟یا پورے سر کے بال ایک پورے کے برابر کاٹنے ہوں گے؟

4226
4227

شوہر کا حیض کی حالت میں اپنی بیوی کو چھونا کیسا ؟

جواب: کر گھٹنوں سمیت حصۂ بدن کو بلاحائل چھونا حرام و گناہ ہے۔ ہاں اگر اتنا موٹا کپڑا یا چادر وغیرہ حائل ہو جس سے بدن کی گرمی محسوس نہ ہو تو پھر چھونا، جائ...

4227
4228

ریگ ماہی بطورِ غذا یا بطورِ دوا کھانے کا حکم

جواب: کردیں گےاورحرام چیز بطورِ دوا کھانا، ناجائز و حرام ہے۔ ریگ ماہی حشرات الارض سے ہے۔اس کے متعلق امامِ اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علی...

4228
4229

کیا حضرت خضر علیہ السلام آب حیات پینے کی وجہ سے زندہ ہیں ؟

جواب: کرام ہیں جن کی وفات ابھی تک واقع نہیں ہوئی ہے۔ نیز حضرت خضر علیہ السلام کی درازی عمر کا سبب تفاسیر میں یہ لکھا ہے کہ آپ نے آبِ حیات پی لیا ہے۔ ا...

4229
4230

تین سال کے گود لیے بچے کو دودھ پلانے سے رضاعت کا حکم

سوال: میں نے اپنی دیورانی کا بیٹاگود لیا ہوا ہے، ابھی اس کی عمر تین سال ہوچکی ہے، لیکن ابھی تک اسےدودھ شریک نہیں بنایا گیا۔کیا اب اس کودودھ پلا کر دودھ شریک بنایا جا سکتا ہے؟

4230