
انشورنس کی قیمت کم کروانے کے لیے ڈاکومنٹس میں جھوٹ لکھنا
مجیب: محمدعرفان مدنی
مرد کیلئے کڑا پہن کر نماز پڑھنے سے نماز کا شرعی حکم
جواب: جائز ہے اور اس کو پہن کر نماز ادا کرنا مکروہ تحریمی ہے،یعنی اس حال میں نمازاداکرناگناہ ہے اوراگرکرلی ہوتواس کااعادہ کرنالازم ہے۔ سیدی امام احمد رضا ...
جواب: جائز نہ کردے گا بلکہ رشوت حرام ہی رہے گی اور ہبہ کے اس طریقے سے گناہ سے چھٹکارہ نہیں بلکہ بعض صورتوں میں یہ ہبہ بھی رشوت ہی کہلائے گا۔ واللہ ا...
گھر میں اصحاب کہف کے نام لگانے کی فضیلت
جواب: جائز اور شرعا پسندیدہ ہے،باقی بعض افراد کا یہ کہنا کہ اصحاب کہف پچھلی امتوں کے ولی تھے تو ہم مسلمانوں کو ان کے نام نہیں لٹکانے چاہئیں، یہ بے ...
مٹھائی وغیرہ میں حرام اجزاء شامل ہونے کی صرف افواہ ہوتوان کاحکم
مجیب: محمدعرفان مدنی
جواب: جائز ہی نہ ہوگا اور پڑھ لی تو اِعادہ واجب ہوگا اور اگر آلودہ حصّہ درہم کی مقدار سے زیادہ ہوا تو اصلاً نماز ہی نہ ہوگی۔ رہی بات وضو ٹوٹنے کی تو کسی خار...
عصر کی نماز کے بعد تلاوت کرنے کا حکم
مجیب: مولانا محمد کفیل رضا عطاری مدنی
غیر قانونی گیس سے بنے کھانے کا شرعی حکم
مجیب: محمدعرفان مدنی
ایک ہی چیز مختلف کسٹمرز کو مختلف قیمت پر بیچنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ دوکاندار اپنا سامان فروخت کرتے ہیں تو ہر کسٹمر کے لئے ان کا الگ الگ ریٹ ہوتاہے ، کسی کسٹمر سے دس بیس روپے زیادہ لیتےہیں اور دوسرے کسٹمر کو وہی چیز سستی بیچ دیتے ہیں ، گاہک جھگڑتا ہے تو اس کو اور سستا کر دیتے ہیں۔ کیا ایسا کرنا شرعی اعتبارسے جائز ہے؟
عورت کو نامحرم کا خون چڑھانا کیسا؟
جواب: جائز و حرام ہے ۔ ہاں ضرورت و شرعی حاجت کا تحقق ہو تو اس صورت میں اب فقہائے کرام کی اکثریت نے خون چڑھانے کی اجازت دی ہے،لہٰذا جن صورتوں میں شرعاً خون چ...