
پیشاب یا خون چمکنے کے بعد پانی میں ہاتھ ڈالا تو پانی مستعمل ہوگا یا نہیں؟
جواب: غسل میں دھونا فرض ہے،تو وُضو ٹوٹ جائے گااور اگر ان میں سے کوئی صرف چمکا یا اُبھرا اور بہا نہیں کہ بہنے کے قابل نہ تھا ،تووُضو نہیں ٹوٹا اور اگر بہا مگ...
غسل کرکے نماز پڑھنے کے بعد منہ میں ریشے کا علم ہوا
سوال: غسل کرنے اور فجر کے فرض پڑھنے کے بعد پتا چلا کہ منہ میں کوئی ریشہ وغیرہ رہ گیا ہےتو کیا فرض دہرانے پڑیں گے یا ہوگئے؟
اجتماعی قربانی والوں کا مسجد میں گوشت بنانا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک مسجد میں اجتماعی قربانی کا اہتمام ہوتاہے اور اجتماعی قربانی کرنے والے مسجد کے صحن میں جو کہ عین ِ مسجد ہے ، وہاں پر گوشت بناتے ہیں ، جس سے مسجد کا صحن آلودہ ہوجاتا ہے اور نمازیوں کوتکلیف ہوتی ہے ۔ مسجد کے صحن میں گوشت بنانا شرعی طور پرکیسا ہے ؟عین ِمسجد کے صحن میں بغیر کچھ بچھائے ماربل پرگوشت بناتے ہیں ، جس سے مسجد کا فرش آلودہ ہوجاتا ہے۔اس بارے میں جو حکم شرعی ہو بیان فرمائیں ۔
غسل فرض ہونے کی صورت میں کون سے کام کرنا جائز ہے اور کون سے ناجائز
سوال: جب غسل فرض ہو تو کون سے دینی یا نیک کام کرنے جائز ہیں اور نا جائز ہیں؟
غسلِ جنابت سے پہلے وضو کرتے ہوئے سر کا مسح بھی کرنا ہوگا یا نہیں؟
سوال: کہا جاتا ہے کہ غسلِ جنابت سے پہلے نماز کی طرح کا وضو کرو، تو کیا اس وضو میں سر کا مسح بھی کرنا ہوگا؟