
صف کے کونوں میں گرِل وغیرہ لگا کر راستہ بنانا کیسا؟
سوال: آج کل بعض مساجد میں یہ دیکھا گیا ہے کہ صفوں کے کناروں پر نمازیوں کے گزرنے کے لیے لوہے کی لمبی گِرِل لگاکر یا ٹیپ وغیرہ سے لمبی لکیر کھینچ کر ایک راستہ بنادیا جاتا ہے ،تاکہ ا ن کو مسبوق نمازیوں کا انتظار نہ کرنا پڑے اور وہ بہ آسانی وہاں سے گزرکر جاسکیں ، یہ عمومی طور پر اگلی ایک دو صفوں کو چھوڑ کر کیا جاتا ہے یعنی اگلی ایک دو صفیں تو مکمل ہوتی ہیں ،اس کے بعد سے کبھی تو دونوں کناروں پر اور بعض جگہ صرف دائیں یا بائیں جانب ایسا کیا جاتا ہے،لہٰذا وہاں دورانِ جماعت صف میں کوئی کھڑا نہیں ہوتا،قریباً ایک دو آدمیوں کی جگہ چھوڑ کر اگلی صف شروع کردی جاتی ہے،اب پوچھنا یہ ہے کہ ایسا کرنا شرعاً درست ہے یا نہیں؟اور اگر درست نہیں ہے، تو جہاں یہ چیزیں لگادی گئی ہیں ،وہاں کیا کیا جائے؟برائے کرم دلائل کی روشنی میں اس کا تشفی بخش جواب عطا فرمائیں۔
جماعتِ فجر کے دوران سنتیں پڑھنے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں كہ ایک شخص کہتا ہے کہ جب فجر کی نماز ہورہی ہو تو فجر کی سنتیں نہیں پڑھنی چاہئیں کہ قرآن پاک کی قراءت سننا فرض ہوتاہے۔ اس حوالہ سے شریعت کی کیا راہنمائی ہے؟
زجاجہ نور نام کا مطلب اور زجاجہ نور نام رکھنا کیسا ؟
جواب: روشنی کا فانوس ۔ البتہ! بہتریہ ہے کہ بچی کا نام نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات،بیٹیوں، نانیوں، دادیوں، صحابیات رضی اللہ عنہن ا...
جمعہ کے بعد کی چار سنتیں مؤکدہ ہیں یا غیر مؤکدہ ؟
جواب: قرآن پبلی کیشنز ) اگر یہ اعتراض کیا جائے کہ امام نووی رحمۃ اللہ علیہ نے جمعہ کے بعد پڑھی جانے والی سنتوں کا مستحب ہونا ارشاد فرمایا، جیساکہ ارشا...
خواتین کے لیےآرٹیفیشل جیولری پہننے کا حکم ؟
جواب: روشنی میں بیان کردہ اصولی حکم واضح ہے،لیکن ہمارے زمانے وبلاد میں خواتین آرٹیفیشل زیور بکثرت استعمال کرتی ہیں، کیونکہ سونے چاندی کی بنسبت یہ سستا بھی...
بیوی اور اُس کی ماں شریک بہن سے نکاح کرنا کیسا؟
جواب: قرآن و حدیث کی روشنی میں بیوی کے نکاح یا عدت میں ہوتے ہوئے سالی یعنی بیوی کی بہن سے نکاح کرنا ، ناجائز و حرام ہے۔ اب خواہ بیوی کی حقیقی بہن ہو یا ب...
مغرب کی جماعت میں دو رکعت رہ جائیں تو ان میں التحیات پڑھیں یا نہیں؟
جواب: روشنی میں جب کوئی مسبوق مقتدی، امام کے ساتھ مغرب کی تیسری رکعت میں شامل ہو،تو اما م کے سلام پھیرنے کے بعد جب اپنی بقیہ دو رکعتیں پڑھنے کھڑا ہوگا،ت...
وطن کی اقسام اور ان کے احکام؟ وطن سکنٰی کا اعتبار ہوگا یا نہیں؟
جواب: روشنی میں اب جواب ملاحظہ فرمائیے ۔ دریافت کی گئی صورت میں زید جاتے ہوئے جب تک مریدکے کی آبادی میں موجود رہے گا، پوری نماز پڑھے گا، کیونکہ جات...
مسلمان عورت کا غیر مسلم مرد سے نکاح کرنے کا حکم
جواب: قرآنِ حکیم کی نصوصِ قطعیہ اور فقہائے کرام کے بیان کردہ احکامات کی روشنی میں مسلمان عورت کا کسی بھی طرح کے کافر سے نکاح نہیں ہو سکتا، خواہ وہ ہندو، عی...
مسجد کے جنریٹر سے محلے کے گھروں میں لائٹ دینا
جواب: روشنی مسجد میں پہنچانا جائز نہیں ۔ اور اس سے اذان دینا بھی جائز نہیں کہ یہ وقف میں بیجا تصرف ہے جو حرام ہے۔ اور اگر وہ اس لئے وقف ہو کہ مدرسہ میں کام ...