سرچ کریں

Displaying 421 to 430 out of 604 results

421

فرشتوں کے ناموں پر بچوں کے نام رکھنا کیسا ؟

جواب: ایا:’’سموابأسماءالانبیاءولاتسموابأسماءالملائکۃ‘‘ترجمہ:انبیائےکرام علیہم السلام کےناموں پرنام رکھواورفرشتوں کے ناموں پر نام نہ رکھو۔ (التاریخ الکبیر ...

421
422

اللہ تعالی کے لیے موت آنے کا عقیدہ رکھنا

جواب: ایمان ضروری ہے اگر شادی شدہ ہے تو تجدید نکاح بھی کرے،کیونکہ اس میں قرآن پاک کاانکارہے کہ قرآن پاک میں واضح طورپرارشاد خداوندی ہے:( كُلُّ مَنْ عَلَیْهَ...

422
423

کیا ہر پنجے والا پرندہ حرام ہے ؟ نیز مرغی کا حکم ؟

جواب: ایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نےہر کیل والے درندےاور ہرشکاری پنجے والے پرندے کے کھانے سے منع فرمایا ۔ ( الصحیح لمسلم ...

423
424

قادیانی ہونے کا ارادہ کرنے سے کافر ہوگا یا نہیں ؟

سوال: اگر کوئی مسلمان کسی قادیانی کو ای میل/واٹس ایپ پر پیغام بھیجے کہ وہ قادیانی بننا چاہتا ہے لیکن پھر اس نے رہنمائی حاصل کی اور اپنا ارادہ بدل لیا۔کیا وہ مسلمان ہی رہے گا؟ اس نے ابھی ایک پیغام بھیجا ہے، قادیانیت قبول نہیں کی۔کیا وہ مسلمان رہے گا؟

424
425

جس کی پانچ نمازیں اور وتر قضا ہو گئے وہ صاحب ترتیب رہے گا یا نہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی شخص کی پانچ نمازیں اور وتر قضا ہو گئے ہوں، تو اسے صاحب ترتیب کہا جائےگایانہیں ؟کیاعشاء کے فرض ووترکودوالگ الگ نمازیں شمارکریں گے یادونوں کو ملا کرایک ہی نمازشمارکی جائے گی ؟نیزاگریہ دونوں مل کرایک ہی نماز ہے،تویہ وضاحت فرمائیں کہ قضانمازوں میں جب وترکوالگ سے قضاکرنے کاحکم ہے،توترتیب ساقط ہونے میں اس کااعتبارکیوں نہیں کیاگیا؟

425
426

وسیلہ دینا کہاں سے ثابت ہے؟

جواب: ایمان :اے ایمان والو!اللہ سے ڈرو اور اسکی طرف وسیلہ ڈھونڈو۔ (پارہ 6،سورۃالمائدۃ، آیت35) تفسیر روح البیان میں اس آیت مبارکہ کی تفسیر میں ہے:”واعلم ...

426
427

معاشرے میں پائی جانے والی سودی قرض کی ایک صورت کا حکم؟

سوال: میں ایک کمپنی میں کام کرتا ہوں ۔ وہاں ایک شخص کمپنی کو گوشت سپلائی کرتا ہے ۔ اس سے میری دعا و سلام ہوئی ، تو اس نے مجھ سے کہا کہ میں پورا مہینا کمپنی کو گوشت سپلائی کرتا ہوں ، جس کا بِل کمپنی ساتھ ساتھ دیتی رہتی ہے ، لیکن پیمنٹ مہینے بعد ملتی ہے ، جس وجہ سے وہ مجھ سے اس طرح کا ایگریمنٹ کرنا چاہتا ہے کہ کمپنی سے وہ بِل لے کر مجھے دے دیا کرے گا اور جتنی رقم بنتی ہوگی ، میں اُس کو اپنی طرف سے دے دیا کروں گا اور پھر مہینے بعد جب کمپنی کی طرف سے اس کو پیمنٹ ملے گی ، تو جتنی رقم مجھ سے لی ہوگی، وہ بھی مجھے واپس کرے گا اور ساتھ جتنا گوشت سپلائی کیا ہوگا ، فی کلو کے حساب سے دس روپے مزید مجھے دے گا ۔ شرعی رہنمائی فرما دیں کہ یہ طریقہ درست ہے یا نہیں ؟

427
428

کیا دعا کا صلہ نسلوں سے بھی ملتا ہے؟

جواب: ایمان: ’’میں اُسے اور اس کی اولاد کو تیری پناہ میں دیتی ہوں راندے ہوئے شیطان سے۔‘‘(پارہ3، سورہ آل عمران، آیت36) سورہ آل عمران کی مذکورہ آیت کے ت...

428
429

نمازمیں دیکھ کر تلاوت کرنے کا حکم

جواب: ای :مافیہ قرآن (مطلقا)لانہ تعلم “یعنی مصحف یعنی جس میں قرآن لکھاہے اس سے دیکھ کر تلاوت کرنا مطلقا مفسدنمازہے ، کیونکہ یہ سیکھنا ہے ۔ لانہ تعلم کے ...

429
430

دورانِ نماز قراءت میں غلطی ہونے پر غیر نمازی کا لقمہ لینا

سوال: ایک اسلامی بہن نے نماز پڑھتے ہوئے قراءت میں کچھ غلطی کی ،دوسری اسلامی بہن جو ساتھ موجود تھی نماز میں نہیں تھی، اس نے اسے درست قراءت بتائی اور اس کے بتانے کے بعد اس اسلامی بہن نے نماز میں قراءت کو درست کر لیا، تو کیا اس کی نماز ہوجائے گی؟

430