
بارہویں کی رمی سے پہلے طوافِ وداع کرنے کا حکم
سوال: ایک شخص نے دس ذو الحجۃ الحرام کو دسویں کی رمی و قربانی کی اور حلق کروا کر حالتِ احرام سے نکل گیا،پھر گیارہ ذو الحجۃ الحرام کو گیارہویں کی رمی کی اور اسی رات اس نے طواف زیارت کرلیا اور اس کے بعد حج کی سعی بھی کرلی،پھر چونکہ اسے ملازمت والی کمپنی کی طرف سے اسی دن یا اگلے دن واپس بلائے جانے کا امکان تھا تو اس نے اسی رات طواف زیارت و حج کی سعی کرنے کے بعد طواف وداع کی نیت سے ایک اور طواف کرلیا ،پھر وہ اپنے کیمپ واپس چلا گیا اور بارہویں تاریخ کو بارہویں کی رمی کی اور کمپنی کے بلانے پر واپس کمپنی چلا گیا،تو شرعی رہنمائی فرمائیں کہ اس شخص نے بارہویں کی رمی سے پہلے جو طواف وداع کیا تھا ،وہ درست ہوگیا یا نہیں؟
مقیم نے عشا کی نماز قصر پڑھی، تراویح و وتر کے بعد مقیم ہونا یاد آیا تو کیا حکم ہے؟
جواب: حالتِ اقامت میں عشا کی نماز دورکعت ادا کرنے ، نیز تراویح اور وتر پڑھنے کے بعد یاد آیا کہ میں مقیم ہوں ،تو اس صورت میں فرض دوبارہ پڑھنا ضروری ہے اور وق...
فوت شدہ شخص کی پرانی تصویر ڈویلپ کروا کر اپنے پاس رکھنا
جواب: حالتِ حیات ذوالصورۃ ہی کی طرف جاتا ہے ، کوئی نہیں سمجھتا کہ یہ مردہ کی صورت ہے اور مدارِ حکم اسی فہم پر تھا ، نہ حیات و موتِ حقیقی پر جس سے تصویر کو...
کعبہ سے لپٹ کر بوسہ لینا ، گال لگانا، آنکھوں سے لگانا
جواب: حالتِ احرام میں ہوں، تو کعبہ شریف کو لگی ہوئی خوشبو سے بچنا ہوگا یونہی ان کاموں کے لیے کعبہ شریف کے پاس آنے یا وہاں رکے رہنے کے لیے لوگوں کو دھکے دینا...
جواب: حالتِ جنابت میں اگر پسینہ آئے اور کپڑے تر ہوجائیں تو نجس ہوجائیں گے یا نہیں؟ تو آپ علیہ الرحمۃ نے جواباً ارشاد فرمایا:” نہیں ،جنب کا پسینہ مثل اس...
مقتدی نے بھول کر امام سے پہلے سلام پھیردیا تو؟
جواب: حالتِ اقتداء میں واقع ہوئی ہے اور مقتدی کا سہو معتبر نہیں۔ بالفرض اگر وہ مقتدی پوچھی گئی صورت میں قصداً امام سے پہلے ہی سلام پھیر کر نماز مکمل کرل...
مخصوص ایام میں حدود حرم میں داخل ہونے کاحکم
جواب: حالتِ احرام میں رہے گا،اور اس کے بدلے کوئی چیز کافی نہ ہوگی ۔(عمدۃ السالک فی المناسک،الباب الرابع عشر فی الجنایات،صفحہ525،دار اللباب) واللہ اعلم عزو...