
ہر نوچندی جمعرات کا روزہ رکھنے کی منت مانگنا اور کسی مہینے نہ رکھنا
سوال: اگر کسی اسلامی بہن نے منت مانی ہو کہ اگر میرا یہ کام ہو جائے، تو میں ساری زندگی نوچندی جمعرات (یعنی اسلامی ماہ کی پہلی جمعرات) کا روزہ رکھوں گی اور اس کی منت پوری ہو گئی ہو اور وہ روزہ رکھتی ہو، لیکن کسی مہینے وہ روزہ نہ رکھ پائے، تو کیا اس روزے کی قضاء ہے یا اس دن کو چھوڑ کر کسی اور دن رکھ سکتی ہے؟
کیا سگریٹ کا دھواں حلق میں جانے سے روزہ ٹوٹ جائے گا؟
سوال: دورانِ سفر روزے دار کے برابر والی سیٹ میں بیٹھا ہوا شخص سگریٹ پی رہا ہو، جس کی وجہ سے سگریٹ کا دھواں روزے دار کے منہ اور ناک میں چلاجائے، تو کیا اُس شخص کا روزہ ٹوٹ جائے گا؟
میاں بیوی کا روزہ کی حالت میں ایک دوسرے کو چھونا
جواب: روزے کی حالت میں میاں بیوی کا ایک دوسرے کے بدن کو چھونا مکروہ ہے ، جب کہ اندیشہ ہو کہ انزال ہو جائے گا(یعنی منی شہوت کے ساتھ جداہوکرنکل جائے گی) ی...
اچھا ہوتا اگر نماز فرض نہ ہوتی، اس جملہ کا حکم
جواب: روزے ، نَماز خُصُوصاً جاڑو ں (یعنی سردیوں)میں صبح وعشاء کی نَفسِ اَمّارہ پر شاق (دشوار)ہوتی ہے، اس سے کافِر نہیں ہوتا جب کہ دل سے اَحکام کو حقّ و نافِ...
مسوڑھوں سے خون نکل کر حلق میں اتر گیا، ذائقہ بھی محسوس ہوا، تو روزہ کا حکم؟
سوال: روزے کی حالت میں مسوڑھوں سے خون نکلے اور خون تھوک پر غالب ہو ،ذائقہ بھی حلق میں محسوس ہو،تو روزے کا کیا حکم ہے جبکہ روزہ دار کو مسوڑھوں سے خون آنے کی بیماری ہو؟
بُرے خیالات یا بیماری کی وجہ سے منی خارج ہوئی، تو غسل اور روزہ کا حکم
سوال: غسل فرض ہونے کے لیے منی کا اپنی جگہ سے شہوت کے ساتھ نکلنا شرط ہے،تو اگر کسی کو بیماری کی وجہ سے منی خارج ہوتی ہےیا اسے برے خیالات آتے ہیں اور ان ہی خیالات کے دوران منی نکل جاتی ہے ،تو کیا اس پر غسل فرض ہوگا،اگر روزے کی حالت میں اس طرح منی نکل جائے تو روزہ کا کیا حکم ہوگا ؟
دل میں یہ خیال کرنا کہ نماز ظلم ہے
جواب: روزے ، نَماز خُصُوصاً جاڑو ں (یعنی سردیوں)میں صبح وعشاء کی نَفسِ اَمّارہ پر شاق (دشوار)ہوتی ہے، اس سے کافِر نہیں ہوتا جب کہ دل سے اَحکام کو حقّ و نافِ...
افطاری سے کچھ منٹ پہلے حیض آگیا تو روزہ کا حکم
سوال: اگر افطاری سے کچھ منٹ پہلے کسی عورت کو حیض آنا شروع ہوگیا، تو اس کے روزے کا کیا حکم ہوگا؟