
جمعہ کا خطبہ منبر پر نہ پڑھنا کیسا؟
جواب: سنت مسلسل رائج ہے ، الغرض یہ سنتِ متوارثہ ہے اور سنتِ متوارثہ کی اتباع بہت ضروری ہے ، اس کی بہت تاکید ہے ، بلاعذر اس کو ترک کرنا انتہائی قبیح ، مکروہ ...
گاؤں کی آبادی شہر سے مل جائے، تو مسافر کے لیے شہر میں نماز کا حکم ؟
سوال: اگر کوئی شخص شہر کے ساتھ موجود ایک گاؤں میں رہتا ہو اور اس گاؤں کی آبادی شہر کی آبادی سے بالکل مل گئی ہو، مکانات وغیرہ سب مل گئے ہوں اور وہ شخص شرعی سفر پر جائے، پھر واپسی میں اپنے گاؤں میں جانے سے پہلے اس شہر میں داخل ہو اور وہاں نماز کا وقت ہوجائے ،تو وہ وہاں مکمل نماز پڑھے گا یا قصر پڑھے گا؟
مونچھیں بالکل صاف کروانے کا کیا حکم ہے ؟
جواب: سنت ہے اتنی کم کرے کہ ابرو کی مثل ہوجائیں یعنی اتنی کم ہوں کہ اوپر والے ہونٹ کے بالائی حصہ سے نہ لٹکیں اور ایک روایت میں مونڈانا آیا ہے۔‘‘ (بھارشریعت ...
بیٹھ کر نماز پڑھتے ہوئے رکوع کرنے کا درست طریقہ
جواب: سنتِ فجر میں قیام فرض ہے۔ان نمازوں کو اگر بغیر کسی عذرِ شرعی کے بیٹھ کر پڑھیں گے،تو ادا نہیں ہوں گی،البتہ جو شخص کسی صحیح و شرعی عذر کی بنا پر بیٹھ ...
فیکٹری میں بہت زیادہ شور والی جگہ پر نماز پڑھنا کیسا؟
سوال: میں لوم فیکٹری میں کام کرتا ہوں۔ نماز کے وقت وہیں سائیڈ پر ایک جگہ ہے، جہاں ملازم نماز پڑھ لیتے ہیں، مگر وہاں بہت زیادہ شور ہوتا ہے۔ کیا ایسی جگہ نماز پڑھنا درست ہے؟
نماز میں سجدہ سہو بھولے سے رہ جائے تو نماز کا حکم
سوال: اگر فرض چار رکعات میں سجدہ سہو واجب ہو ا اور ادا کرنا بھول گیا اور سلام پھیر کر نماز مکمل کرلی۔اس کے بعد سنتیں بھی ادا کر لیں تو کیا فرض نماز دوبارہ ادا کرنا ہو گی؟
جس مصلے پر سمتِ قبلہ دکھانے والا کمپاس نصب ہو، اس پر نماز پڑھنا
سوال: میرے چچا عمرہ سے واپس آتے ہوئے ایک جائے نماز لے کر آئے جو انہوں نے مجھے تحفے میں دی ہے ۔ اس جائے نماز کے درمیان میں قبلہ کی سمت دکھانے والا کمپاس نصب ہے ،نماز ادا کرتے ہوئے اس پر نظر بھی پڑتی ہے ، کیا اس جائے نماز پر نماز پڑھ سکتے ہیں؟
وتر کی نماز اکیلا پڑھنے والا شخص بلند آواز قراءت کر سکتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا اکیلے نماز پڑھنے والے کو وتر کی تینوں رکعتوں میں سری قراءت کرنی ہوگی یا بلند آواز سے بھی قراءت کر سکتا ہے؟مجھے کسی نے ایک اردو فتاویٰ کے حوالے سے بیان کیا کہ منفرد وتر میں جہری قراءت نہیں کرسکتا۔
تہجد کیلئے سونا نیز عشاء و تہجد ایک ساتھ پڑھنے کا شرعی حکم
جواب: سنت ہے ۔ “ (مراٰۃ المناجیح ، جلد2 ، صفحہ233، مطبوعہ ضیاء القرآن پبلی کیشنز ، لاھور) صلاۃ اللیل اور نمازِ تہجد کی تحقیق کے متعلق سیدی اعلیٰ حضرت الش...
طواف قدوم کا حکم اور حیض کی وجہ سے یہ طواف نہ کیا تو کیا حکم ہے ؟
جواب: سنتِ مؤکدہ ہے،جسے کوئی عذر نہ ہو اُسے اس کی ادائیگی کا ضرور اہتمام کرنا چاہئے۔ بغیر کسی عذر کے طوافِ قدوم ترک کردینا،اِساءت یعنی بُرا ہے، ایسا شخص...