سرچ کریں

Displaying 421 to 430 out of 1133 results

421

کیا سامع کے علاوہ کوئی اور شخص لقمہ نہیں دے سکتا ؟

جواب: عینی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات :855 ھ /1451ء) لکھتےہیں:”قوله:أن نرد على الامام،اراد به:أن يفتح على إمامه إذا استفتح في الصلاة “ترجمہ :...

421
422

کیا نبی پاک کو دعا میں وسیلہ بنانا جئز ہے؟

جواب: عین شریعت کے مطابق ہےجس کے جواز میں کسی عاقل و عالم کو تو کوئی شبہ نہیں ہو سکتا ہاں جاہل اپنی جہالت کی وجہ سے معترض ہو تو کوئی بعید نہیں ۔ ...

422
423

حیض کی حالت میں ریاض الجنۃ کی زیارت کرنا

جواب: مسجد میں داخل ہونا جائز نہیں ہے اور ریاض الجنۃ کی زیارت کے لیے مسجد میں داخل ہونا پڑتا ہے لہذا عورت ریاض الجنۃ کی زیارت کرنے کےلیے مسجد میں داخل نہی...

423
424

عورت کا ناخنوں پر کالی مہندی لگانا

جواب: مسجد میں جانے کی اجازت نہیں۔ ۔۔مگر جو حقہ ایسا کثیف و بے اہتمام ہو کہ معاذ اللہ تغیرِ باقی پیدا کرے کہ وقتِ جماعت تک بو زائل نہ ہو، تو قربِ جماعت میں ...

424
425

دو سجدوں کے درمیان کتنی دیر بیٹھنا ضروری ہے؟

جواب: مسجدفصلی ، ورسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم فی ناحية المسجد، فجاء فسلم عليه، فقال له:” ارجع فصل فإنك لم تصل “فرجع فصلى ثم سلم، فقال:’’وعليك ، ارجع فصل، ف...

425
426

زکوۃ کی رقم سے مدرسہ کی زمین خریدنا

جواب: مسجد و القنطرة“ ترجمہ: اگر کوئی شخص مالِ زکوۃسے میت کا کفن تیار کرنا چاہے، تو یہ جائزنہیں ہے، ہاں یہ حیلہ کرسکتا ہے کہ یہ شخص(مالِ زکوۃ)میت کےخاندان ک...

426
427

مسافر کے لیے تراویح اور دیگر سنتیں چھوڑنے کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم جس جگہ کام کرتے ہیں وہ جگہ کراچی سے تین سو کلو میٹر دور واقع ہے اور آس پاس کوئی مستقل آبادی بھی نہیں ہے اور نہ ہی کوئی باقاعدہ مسجد ہے، یہ جگہ بھٹ کا پہاڑی سلسلہ کہلاتاہے اور اس کے قریب کوئی شہر یا بڑی آبادی نہیں، البتہ 45کلومیٹر کے فاصلے پر سہون شریف واقع ہے۔ کمپنی کے اندر دو جگہیں نماز کے لیے مخصوص کی ہوئی ہیں، جن میں سے ایک کو مستقبل میں باقاعدہ مسجد بنانے کا ارادہ ہے، ان دونوں جگہوں پر پنج وقتہ نماز ادا کی جاتی ہے اور ایک جگہ پر جمعہ کی نماز بھی ادا کی جاتی ہے۔ ہماری ڈیوٹی کا شیڈول کچھ اس طرح ہوتا ہے کہ ہمیں چودہ دن سائٹ پر رہنا ہوتا ہے اور چودہ دن ہم فیلڈ بریک پر گھر آجاتے ہیں، لیکن کبھی کبھار طے شدہ پروگرام کے تحت اور کبھی ایمرجنسی میں سائٹ پر چودہ دن سے زیادہ بھی رکنا پڑتا ہے۔ ہماری آمد و رفت اکثر ہوائی جہاز کے ذریعے ہوتی ہے۔ جہاں ہماری رہائش کا انتظام کیا گیا ہے، وہ ہائی کلاس سٹینڈرڈ کے مطابق ہے اور ہر طرح کی بنیادی سہولیات ہمیں میسر ہیں ، ہمارا ضروری سامان وہیں رکھا رہتا ہے۔اس کمپنی میں تقریباً ڈیڑھ سو ملازمین مذکورہ طریقے کے مطابق کام کرتے ہیں، جبکہ پینتیس سے چالیس افراد وہاں مستقل رہائش پذیرملازم ہیں ،جو چند مخصوص ایام میں ہی چھٹی پر گھر جاتے ہیں۔ واضح رہے کہ یہ جگہ ہر ایک کے گھر سے شرعی سفر یعنی تقریباً92 کلومیٹر سے زائد فاصلے پر واقع ہے، لہٰذا مذکورہ صورتِ حال کے پیشِ نظر درج ذیل اُمور میں رہنمائی فرما دیں: (1)کیا ہمیں تراویح اور دیگر سنتیں چھوڑنے کی اجازت ہو گی؟ (2)مذکورہ فیکٹری میں جمعہ کی ادائیگی کا کیا حکم ہے؟

427
428

خاتون کا غیر محارم کے ساتھ ٹور(Tour) پر جانا

جواب: عین انصاف اور حکمت کے تقاضے کے مطابق ہے۔“(تفسیر صراط الجنان، سورۃ النساء،تحت آیت:34) فتاویٰ رضویہ میں ہے:”عورت اگرچہ عفیفہ ( یعنی پاکدامن ) یا ض...

428
429

جمعہ میں سجدہ سہو لازم ہوا اور نہیں کیا تو کیا نماز دوبارہ پڑھنی ہوگی ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اس جمعۃ المبارک کو میں جماعت کروا رہا تھا، تو میں نے بھول کر آہستہ آواز میں قراءت شروع کر دی، مقتدیوں میں سے کسی نے لقمہ نہیں دیا، یہاں تک کہ ﴿صِرَاطَ الَّذِیْنَ اَنْعَمْتَ عَلَیْهِمْ ﴾ پڑھ کر مجھے یاد آیا اور پھر میں نے اس کے بعد باقی سورہ فاتحہ اور سورت جہری پڑھی، لیکن آخر میں سجدہ سہو نہیں کیا اور نماز مکمل کر لی۔ میرے ذہن میں تھا کہ جمعہ و عیدین میں سجدہ سہو لازم ہوجائے تو سجدہ سہو نہ کرنے کی اجازت ہوتی ہے، اس وجہ سے میں نے سجدہ سہو نہیں کیا۔شرعی رہنمائی فرما دیں کہ اس واقعہ کوکچھ دن گزر گئے ہیں، ہماری اس نماز کا کیا حکم ہے؟ نوٹ: اس مسجد میں جمعہ کی نماز اسپیکر پر پڑھائی جاتی ہے اوربآسانی آواز تمام نمازیوں تک پہنچ جاتی ہے، کسی قسم کا اشتباہ نہیں ہوتا۔

429
430

کیا سب صحابۂِ کرام علیھم الرضوان معیارِ حق ہیں؟

جواب: عین مطابق اور پوری امت مسلمہ کا اتفاقی دعوی ہے ،کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے پیارے صحابہ کرام علیھم الرضوان ایمان اور حق کا معیار اور ہدایت ک...

430