سرچ کریں

Displaying 421 to 430 out of 1159 results

421

عورت کا مخصوص دنوں میں آیتِ سجدہ سننے کا حکم

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک اسلامی بہن گھر میں بچیوں کو قرآنِ پاک پڑھاتی ہے۔ اگر اس اسلامی بہن کے مخصوص دنوں میں بچیاں سبق سناتے ہوئے آیتِ سجدہ تلاوت کریں ، تو کیا اس پڑھانے والی اسلامی بہن پر سجدۂ تلاوت لازم ہوگا؟ بالغ بچی آیتِ سجدہ تلاوت کرے ، تو کیا حکم ہوگا اور نابالغ تلاوت کرے ، تو کیا حکم ہوگا ؟

421
422

صاحبِ نصاب شخص کی اولاد کو زکوٰۃ دینا کیسا

جواب: نابالغ اولاد کو زکوۃ نہیں دی جاسکتی ۔ فتاوٰی عالمگیری میں ہے : ”ولا يجوز دفعها إلى ولد الغني الصغير كذا في التبيين۔ ولو كان كبيرا فقيرا جاز“ یعنی ...

422
423

بالغہ و نابالغہ کا جنازہ ایک ساتھ پڑھاتے ہوئے پہلے کون سی دعا پڑھی جائے

سوال: ایک امام صاحب نے بالغہ عورت اور نابالغہ بچی کا جنازہ پڑھاتے ہوئے دونوں کی دعائیں پڑھیں پہلے بالغہ عورت کی اور پھر نابالغہ بچی کی اس صورت میں نماز ِجنازہ کا کیا حکم ہے؟

423
424

وراثت میں کیاکیا چیزیں شامل ہوتی ہیں ؟

جواب: نابالغ ہوا، تو اس کے حصے سے کم اس کو نہیں دے سکتے ،اگرچہ وہ کم لینے پرراضی ہو۔ رد المحتار میں ہے:”ان الترکۃ فی الاصطلاح ماترکہ المیت من الاموال ...

424
425

مرد وں اور نابالغ لڑکوں کے لیےمہندی لگانے کا حکم

سوال: (1) مردحضرات کااپنے ہاتھ،پاؤں یا ناخنوں پرمہندی لگانا شرعا جائز ہے یاناجائز؟(2)اورنابالغ چھوٹے لڑکوں کے ہاتھ یاپاؤں پرمہندی لگاناشرعاجائزہے یاناجائز؟

425
426

نابالغ کے اکاونٹ میں موجود مال کی زکوۃ کا حکم

سوال: نابالغ بچوں کے اکاؤنٹ میں جو پیسے ہیں یا ان کا گولڈ، اس پر زکوۃ ہو گی؟

426
427

عورت کا نابالغ لڑکے سے پردہ ہے یا نہیں ؟

سوال: عورت کو نابالغ لڑکے سے پردہ کرنا ہوتا ہے یا نہیں اور کس عمر کے لڑکے سے پردہ ہوگا؟

427
428

فوت شدہ نابالغ بچے کی چیزوں کا حکم

سوال: فوت شدہ نابالغ بچے کی چیزوں کا کیا حکم ہےجبکہ اس کے ماں باپ دونوں حیات ہیں؟

428
429

اپنی طرف سے قربانی کرنے کے بجائے اپنے بیٹے کی طرف سے کرنا

سوال: اگر گزشتہ سال اپنی طرف سے قربانی کر لی ، تو کیا اس سال اپنے نابالغ بیٹے کی طرف سے قربانی میں حصہ ڈال سکتا ہے؟

429
430

غیر شادی شدہ کے لیے قربانی کا حکم

جواب: نابالغ پر واجب ہے تو آیا خود اوس کے مال سے قربانی کی جائے گی یا اوس کا باپ اپنے مال سے قربانی کریگا۔ ظاہرالروایۃ یہ ہے کہ نہ خود نابالغ پر واجب ہے اور...

430