سرچ کریں

Displaying 421 to 430 out of 6831 results

421

عورت کا مخصوص ایام میں قاعدہ کو چھونا کیسا ؟

جواب: پڑھانے کی اجازت ہے ۔مخصوص طریقے سے مراد یہ ہے کہ معلّمہ دو کلمے ایک سانس میں ادا نہ کرے، بلکہ ایک کلمہ پڑھا کر سانس توڑ دے پھر دوسرا کلمہ پڑھائے اور...

421
422

افضیلت صدیق اکبر (رضی اللہ عنہ) حسب نسب ،خلافت اور ولایت کس اعتبار سے ہے ؟

سوال: (1) جمعۃ المبارک کے خطبے میں یہ کلمات سننے کو ملتے ہیں : ’’افضل البشر بعد الانبیاء بالتحقیق امیر المؤمنین سیدنا ابو بکر الصدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ ‘‘اس پر کسی نے سوال کیا ہے کہ کیا حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کو یہ افضلیت سرکار علیہ الصلوٰۃ و السلام کے والدین کریمین پر بھی حاصل ہے اور یہ فضیلت حسب نسب کے اعتبار سے ہے یا خلافت کے اعتبار سے ہے ؟ (2)کیا بعض صحابہ کرام کا یہ عقیدہ تھا کہ حضرت علی کرم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ سے حسب نسب ، خلافت یا ولایت وغیرہ کسی حوالے سے افضل ہیں ؟

422
423

کیا اسلام ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے ؟

سوال: بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ اسلامی تعلیمات میں اَفراد پر شدید پابندیاں ہیں، اسی وجہ سے آج ہمارا ملک ترقی کی دوڑ میں پیچھے رہ گیا ہے۔اس حوالے سے رہنمائی فرما دیں کہ کیا واقعی اسلام ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے یا وجہ کچھ اور ہے؟

423
424

قبر پر پھول اور سبزہ اُگانے کا حکم

سوال: قبر پر پھول اور سبزہ لگانے کے لیے بیج وغیرہ قبر پر ڈال سکتے ہیں؟ بیج ڈالنے سے قبر کو کوئی نقصان نہیں ہوتا اور نہ ہی قبر کے اوپر مٹی کھودی جاتی ہے۔لہذا شرعی رہنمائی فرما دیں کہ ایسا کرنا کیسا ہے؟

424
425

اکیلے نماز پڑھنے والے نے تروایح کے امام سے آیتِ سجدہ سنی تو حکم

سوال: اگر کوئی شخص دورانِ تراویح اپنی فرض نماز ادا کر رہا ہو یا سنتیں ادا کر رہا ہو، اسی دوران تراویح پڑھانے والے امام صاحب نے آیتِ سجدہ پڑھی جو الگ نماز پڑھنے والے نے بھی سنی، تو کیا اس پر بھی سجدۂ تلاوت واجب ہوگا؟

425
426

وضو کرنے کا وقت تو نہ ہو، تو بلا وضو نمازِ جنازہ پڑھنے کا حکم؟

جواب: پڑھانے کا کہا ہے تو اس کے لیے تیمم کرکے جنازہ پڑھنا جائز ہے ۔خیال رہے فوت ہونے کا معنی یہ ہے کہ وضو کرنے کی وجہ سے ایک بھی تکبیر نہیں ملے گی ،اگر ایک...

426
427

امام چھٹی پرہو، تو داڑھی منڈے لوگ نماز کیسے اداکریں ؟

جواب: پڑھانے والا نہ ہو تو اس صورت میں تنہا تنہا نماز پڑھیں۔ جیسا کہ سیدی اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ سے سوال ہوا کہ ” فاسق فاجر کے پیچھے ، جب کوئی نماز پڑھانے...

427
428

مرحوم کا قرض اتار نے سے متعلق تفصیلی فتویٰ

جواب: پر لازم ہے کہ وہ رقم کسی شرعی فقیریعنی مستحقِ زکوۃ مسلمان پر قرض خواہوں کی طرف سے صدقہ کر دیں، اس طرح کرنے سے مقروض اس سے برئ الذمہ ہو جائے گااور آخ...

428
430

ڈانس سکھانے والے اسکول میں بچوں کو تعلیم دلوانا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایسااسکول یاکالج جس کاپرنسپل عیسائی ہو،اس میں بچوں کوڈانس سکھایاجاتاہو،پڑھانے والوں میں آدھی تعدادعیسائیوں کی ہواورعیسائی پرنسپل وغیرہ وقتاًفوقتااسلام کے خلاف بچوں کے اذہان میں باتیں ڈال کرانہیں اسلام سے برگشتہ کرنے کی کوشش کرتے ہوں،ایسے اسکول یاکالج میں اپنے بچوں کوتعلیم دلواناشرعادرست ہے یانہیں؟

430